لندن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں معذور طالبہ کی پڑھائی مکمل کرنے میں مدد کرنے والے کتے کو بھی ڈگری مل گئی۔امریکہ کی سیٹن ہال یونیورسٹی Seton Hall University نے ڈپلوما مکمل ہونے پر اپنی ایک معذور طالبہ کے ساتھ اس کےمددگار کتے کو بھی ڈگری دے دی۔یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کتے کو…
مزید پڑھیں »دلچسپ خبریں
ادرار:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بچوں کے لیے ماں باپ دنیا کی ہرچیز سے بڑھ کر اہم ہوتے ہیں اور ان کے بچھڑنے کا صدمہ ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ادیب اور شاعر اپنے پیاروں کے بچھڑنے کے غم اور صدمے کو کم کرنے کے لیے قلم اور الفاظ کا سہارا لیتے ہیں اور اپنے پیاروں کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سرکاری افسر نے اپنا فون ڈھونڈنے کے لیے پورا ڈیم خالی کروا دیا، 1 لاکھ روپے کے فون کے لیے 21 لاکھ لیٹر پانی ضائع کر دیا۔ریاست چھتیس گڑھ میں اختیارات کے ناجائز استعمال کے ناقابلِ یقین واقعے پر دنیا حیران رہ گئی۔ریاست چھتیس گڑھ میں تعینات سرکاری…
مزید پڑھیں »سلواڈور:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک 65 سالہ کروڑ پتی نے 16 سالہ اسکول جانے والی لڑکی سے شادی کر لی۔ لوگ اس شادی پر بہت ناراض ہیں۔ یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ برازیل کے میئر حسام حسین دہانی ہیں۔ احتجاج کی وجہ سے انھوں نے نوکری چھوڑ دی۔میئر حسام حسین دہانی نے…
مزید پڑھیں »سیاٹل، امریکہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امراضِ قلب میں دل کے دورے کے فورا بعد سب سے ضروری ٹیسٹ ٹروپونِن لیول کا ہوتا ہے۔ اب کلائی پر پہنا جانے والا ایک سینسر ایمرجنسی روم میں اس کا پتہ لگا سکتا ہے بلکہ مرض کی مزید پیچیدگیوں پر بھی نظر رکھتا ہے۔فی الحال امریکی شہر سیاٹل…
مزید پڑھیں »جب انھیں 15ویں صدی کے آغاز میں موت کی سزا سنائی گئی تو جان وائکلف John Wycliffe اگر زندہ ہوتے تو یہی سوچتے کہ شکر ہے میں 20 سال پہلے ہی مر چکا ہوں۔تاہم اگر انھوں نے یہ سزا سن لی ہوتی تو ان کے ذہن میں یہ بات کبھی…
مزید پڑھیں »کانپور ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پچھلے مہینے ہندوستان میں ایک سارس اور ایک کسان کی دوستی کی کہانیاں سوشل میڈیا پر سپر ہٹ ہو رہی تھی ،آگے آگے موٹرسائیکل پر کسان اور پیچھے اڑتا ہوا سارس سوشل میڈیا پر سب سے پرکشش خبر کے طور پر مقبول ہوئے تھے ، جس کے بعد…
مزید پڑھیں »اس جدید دور میں ماہرین ایسی انوکھی چیزیں تیار کررہے ہیں جن کے بارے میں پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھا۔ اس ضمن میں ماہرین نے ایسی پٹی تیار کی ہے جو بہت پرانے زخم کو ٹھیک کرسکتی ہے۔یہ ہلکی بجلی خارج کرکے زخم کو تیزی سے مندمل…
مزید پڑھیں »اس دنیا میں انسان کچھ ایسا ضرور کرتا ہے جو کہ اسے سب میں منفرد ضرور بنا دیتا ہے، اب وہ منفی طور پر بھی ہو سکتا ہے اور مثبت طور پر بھی۔اس خبر میں آپ کو ایک ایسے ہی شخص کے بارے میں بتائیں گے۔یورپ سے تعلق رکھنے والے…
مزید پڑھیں »اگر آپ دنیا کے کسی ایسے خطے میں ہوں، جہاں شدید سردی پڑتی ہے تو آپ دیکھیں گے کہ برف باری ہونے سے پہلے یہ نرم و نازک پرندے غائب ہو جاتے ہیں۔ دراصل یہ پرندے گرم ملکوں کی طرف ہجرت کرجاتے ہیں۔ ان گرم ملکوں میں ان پرندوں کے…
مزید پڑھیں »








