دلچسپ خبریں

دُنیا کی مہنگی ترین 205 سالہ حویلی، جس کی قیمت 30 کروڑ ڈالر

لندن ،24مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا کی سب سے قیمتی حویلی لندن کے مضافات میں واقع ہے جس کی قیمت 30 کروڑ ڈالر ہے۔29000 مربع فٹ پر محیط اس کا نام ’دی ہوم the Holme‘ ہے جو حقیقت میں 205 سال پرانا ہے اور اسے ’ریجنٹ پارک کا وائٹ ہاؤس  Regent’s Park white…

مزید پڑھیں »

اس شخص نے عرفی جاوید کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،ایسی چیزیں پہنتے ہیں کہ لوگ سر پکڑ لیتے ہیں۔

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عرفی جاوید کو ہم اکثر رنگ برنگے کپڑے پہنے دیکھتے ہیں، ان کے کچھ لباس ایسے ہوتے ہیں کہ ہم سوچتے رہتے ہیں کہ آخر کس نے پہنا ہو گا۔ عرفی جاوید اپنے عجیب و غریب کپڑوں کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔ لیکن آج ہم…

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی سرفر کا 40 گھنٹے پانی میں سرفنگ کر کے نیا ورلڈ ریکارڈ

سڈنی،18مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریلوی سرفر نے 40 گھنٹے پانی میں سرفنگ کر کے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا کے بلیک جانسٹن Blake Johnston نے جیلی فِش کے جھنڈوں سے لڑ کر سینکڑوں لہروں کو مات دیتے ہوئے 40 گھنٹوں تک…

مزید پڑھیں »

جوڑے نے کارپوریٹ نوکری چھوڑ کر کاروبار شروع کر دیا، سموسے بیچ کر روزانہ 12 لاکھ روپے کی کمائی

کارپوریٹ نوکری سے سموسے سنگھ تک کا سفر نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سموسے، ایک مقبول ہندوستانی ناشتہ، جو عام طور پر شکل میں مثلث ہوتا ہے اور ذائقہ دار بھرتے سے بھرا ہوتا ہے، یہی سموسہ نے ایک جوڑے کی زندگی بدل دی ہے۔ ندھی سنگھ اور ان کے شوہر شیکھر ویر سنگھ…

مزید پڑھیں »

سوڈان میں رمضان المبارک سےجڑی عجیب و غریب عادات و رسومات

خرطوم :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح سوڈان کے مسلمان بھی رمضان المبارک کا خاص اہتمام کرتے اور بھرپور طریقے سے مناتے ہیں۔ مگر سوڈان میں رمضان المبارک کےموقعے پرکئی عجیب وغریب عادات اور رسومات بھی مشہور ہیں۔ باقی اسلامی دُنیا کی طرح رمضان دسترخوان سوڈان میں بھی روزہ…

مزید پڑھیں »

جنگل میں 31 دن تک کیڑے مکوڑے کھانے والا شخص زندہ بچ گیا

لندن ،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بولیویا کے شہری نے برازیل کے ایمازون جنگل Amazon jungle میں کھو جانے کے بعد 31 دن تک کیڑے مکوڑے کھا کرخود کو زندہ رکھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 30 سالہ جوناتن اکوسٹا Jhonatan Acosta شمالی بولیویا میں شکار کے دوران اپنے 4 دوستوں سے الگ ہوگیا تھا۔رپورٹس کے…

مزید پڑھیں »

جہاز کی کون سی سیٹ سب سے زیادہ محفوظ ہے؟

کیا آپ نے ہوائی سفر کے لیے جہاز کی سیٹ بک کرنے والے سے پہلے سوچا ہے کہ ایمرجنسی کے دوران جہاز کی کون سی سیٹ سب سے زیادہ محفوظ ہوتی ہے؟اسی سلسلے میں ہوا بازی کے ماہر پروفیسر ڈگ ڈرری کہتے ہیں کہ ’حادثات سے ہمیشہ ایک ہی جیسا…

مزید پڑھیں »

سانپ کو دیکھ کر جوڑے کی دوڑیں لگ گئیں،کمزور دل حضرات ویڈیو نہ دیکھیں

تھائی لینڈ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اگر آپ اپنے گھرمیں پرسکون بیٹھے ہوں اور اچانک کئی فٹ لمبا سیاہ کوبرا آپ کے پاس پہنچ جائے تو آپ کی کیفیت کیا ہوگی؟ ایسا ہی ایک واقعہ تھائی لینڈ میں پیش آیا جس کی تفصیل ویڈیو کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔تھائی لینڈ میں یہ واقعہ…

مزید پڑھیں »

مسافروں کو دنیا کا انوکھا نظارہ دکھانے کے لیے پائلٹ نے جہاز موڑ دیا

مانچسٹر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آئس لینڈ اور برطانیہ کے درمیان سفر کرنے والے ایک طیارے کے مسافر اس وقت زمین کا انوکھا اور خوبصورت ترین منظر دیکھنے میں کامیاب رہے جب پائلٹ نے تمام مسافروں کے لیے جہاز کو مکمل طور پر گھما دیا۔برطانوی ایئر لائن ایزی جیٹ کے ایک پائلٹ نے…

مزید پڑھیں »

دنیا کی طویل ترین فلم جسے دیکھنے کیلئے ایک مہینے سے زیادہ وقت لگتا ہے

لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) عام طور پر ایک فلم کا دورانیہ ڈیڑھ سے 3 گھنٹے تک ہوتا ہے مگر کچھ فلمیں زیادہ طویل بھی ہوتی ہیں۔مگر دنیا کی کوئی بھی فلم لاجسٹکس Logistics نامی فلم کے دورانیے مقابلہ نہیں کر سکتی جسے 2012 میں ریلیز کیا گیا تھا۔سوئیڈن میں بننے والی اس…

مزید پڑھیں »
Back to top button