دلچسپ خبریں

دہلی کے فائیو اسٹار ہوٹل لیلا پیلس کو 23 لاکھ کا چونا- مہمان ہوٹل کا بل ادا کئے بغیر فرار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بالی ووڈ کی فلم بنٹی اور ببلی کی کہانی کو ایک شخص نے حقیقت کا رنگ دے دیا،ملک کی راجدھانی دہلی کے فائیو اسٹار ہوٹل لیلا پیلس میں ایک شخص نے 23 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ ابوظہبی کے شاہی خاندان کا…

مزید پڑھیں »

پرندے نے رُکے بغیر 13560 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا

Bar Tailed Godwit Record Flight آسٹریلیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سائنسدانوں کے زیرِ مشاہدہ ایک پرندے نےحیرت انگیز طور پر مختصر مدت میں لگ بھگ 13560 کلومیٹر کا طویل فاصلہ طے کرلیا ہے جس کی تصدیق گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے کی ہے۔اگرچہ بارٹیلڈ گوڈوٹ نامی Bar Tailed Godwit پرندے طویل فاصلوں تک نقل…

مزید پڑھیں »

توازن نہیں بگڑے گا-دنیا کا پہلا (self balancing electric scooter) سیلف بیلنسنگ اسکوٹر لانچ کرنے کے لیے پوری طرح تیار

liger mobility self balancing electric scooter launch in india ممبئی :(اردودنیا.اِن/سیدعمران) Liger Mobility آٹو ایکسپو کے آئندہ 2023 ایڈیشن میں دنیا کا پہلا خود توازن رکھنے والا الیکٹرک اسکوٹر لانچ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ الیکٹرک موبیلیٹی اسٹارٹ اپ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ آنے والا الیکٹرک اسکوٹر…

مزید پڑھیں »

ٹیکساس کے جوڑے نے جڑواں بچیوں کا خیرمقدم کیا، لیکن پیدائش میں ایک سال کا فرق

ٹیکساس  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نیو یارک پوسٹ کے مطابق، ایک امریکی خاتون نے ٹیکساس میں نئے سال کے موقع پر آدھی رات کے قریب جڑواں بچوں کو جنم دیا، لیکن وہ الگ الگ سالوں میں پیدا ہوئے۔جڑواں بہن بھائی کی پیدائش تو ایک عام سی بات ہے اور جڑواں بہن بھائی کی…

مزید پڑھیں »

دیومالائی کردار اور انکی حقیقت

محمد شاہد اقبال جادو، جنتر منتر، جن، بھوت، پریت، دیو، پری اور ہم زاد ہمیشہ سے ہی انسان کی خصوصی توجہ کا مرکز و محور رہے ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ الف لیلہ ہزار داستان ہو، یا قصہ چہاردرویش ہو یا پھر داستان امیر حمزہ کئی صدیاں بیت جانے…

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں رہنے والے تین بیویوں کے شوہر سردار حاجی جان محمد 60 ویں بار باپ بن گئے

بلوچشتان:(اردودنیا.اِن/وائرل نیوز)نیا سال بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں رہنے والے سردار حاجی جان محمد کے لیے خوشیوں کا تحفہ لے کر آیا ہے۔ نئے سال کے موقع پر جان محمد کے گھر بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جان محمد کا دعویٰ ہے کہ یہ ان کا 60 واں بچہ ہے۔…

مزید پڑھیں »

گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ:نوجوان کا 24 گھنٹوں میں 18 ریستوران میں کھانے کا ریکارڈ

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نیویارک: گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ ایک نیا ریکارڈ سامنے لایا ہے، جس کے مطابق ایرک نامی شخص نے مخصوص برانڈ کے ریستورانوں سے کھانا کھا کر 24 گھنٹے میں ریکارڈ مکمل کیا ہے۔Eric Finkelstein ایرک کا کہنا ہے کہ وہ کھانے کے بہت شوقین ہیں۔34 سالہ ایرک کے مطابق جب…

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون کو 55 سال قبل کھویا ویالیٹ مل گیا

ویسٹ ورجینیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کی خاتون کو 55 سال بعد ان کا گمشدہ ویالیٹ واپس مل گیا۔ امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا سے تعلق رکھنی والی شیرون ڈے کا ویالیٹ 1968 میں فایئٹے وِل ہائی اسکول کی ایک تقریب میں کھو گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ جب یہ ویالیٹ کھویا تب…

مزید پڑھیں »

شادی کی 80 ویں سالگرہ منانے والا 102 سال کا جوڑا

پنسلوانیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ میں ایک جوڑے نے رواں ہفتے اپنی شادی کی 80 ویں سالگرہ منائی،شوہر بیوی دونوں کی عمریں 102 سال ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست پینسلوینیا سے تعلق رکھنے والےشوہر بیوی دونوں 102 سال عمر کے ہیں اور 80 سال سے رشتہ ازدواج میں بندھے ہوئے ہیں۔ریاست پنسلوانیا…

مزید پڑھیں »

شفاف جسامت کی حامل عجیب و غریب آبی مخلوق

لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہم جانتے ہیں کہ سمندر ان عجائبات میں سے ایک ہے جو ابھی تک وسیع پیمانے پر دریافت نہیں ہوا ہے۔ بہت سی نامعلوم مخلوقات پانی کی گہرائی میں رہتی ہیں جن کے بارے میں شاید ہم نے کبھی نہیں سنا ہوگا۔اطالوی شہری نے عجیب الخلقت سمندری مخلوق…

مزید پڑھیں »
Back to top button