دلچسپ خبریں

ایک ہی منڈپ میں دو جڑواں بہنوں سے شادی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست مہاراشٹرا کے سولاپور میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص نے ایک ہی منڈپ میں دو جڑواں بہنوں سے ایک ساتھ شادی کرلی۔ پنکی اور رنکی نامی جڑواں بہنیں ممبئی میں سافٹ ویئر انجینئر کے طورپر خدمات انجام دیا کرتی ہیں۔ان دونوں نیجس نوجوان کے ساتھ شادی…

مزید پڑھیں »

دُنیا کا سب سے طویل عمر والا Jonathan کچھوا 190 برس کا ہو گیا

190-year-old Jonathan نیویارک، 3 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا میں سب سے طویل العمر زندہ جانور کہلایا جانے والا کچھوا جوناتھن Jonathan 190 برس کا ہو گیا ہے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق رواں برس گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اسے زمین پر سب سے لمبی عمر والا جانور قرار دیا تھا اور…

مزید پڑھیں »

اس شخص نے چار ریاستوں میں چھ شادیاں کیں-حیران کن معاملہ

پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے جموئی ضلع سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پولیس نے چار ریاستوں میں چھ شادیاں کرنے والے نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ملزم نوجوان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔بہار کے ایک نوجوان نے چار ریاستوں میں چھ شادیاں کیں ۔ یہ دلچسپ معاملہ…

مزید پڑھیں »

کرناٹک: آدمی کے پیٹ سے نکالے گئے 187 سکے

بنگلور، 30 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے رائچور ضلع باگلکوٹ کے ہناگل شری کماریشور ہاسپیٹل اینڈ ریسرچ سنٹر میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بارے میں سن کر سبھی حیران ہیں۔ اسپتال میں ایک مریض کے پیٹ سے 187 سکے نکالے گئے ہیں۔ پیٹ سے برآمد کیے گئے سکّوں میں…

مزید پڑھیں »

10 دن تک دائرے میں گھومنے والی چینی بھیڑوں کا راز

بیجنگ ، 23نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ کئی دنوں سے چین کی ایک ویڈیو زیرِبحث ہے جس میں سینکڑوں بھیڑوں کو ایک دائرے میں مسلسل چلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔شمالی چین کے علاقے منگولیا میں موجود ان بھیڑوں کی مخصوص چال کی وجہ کیا ہے؟ اس بارے میں مختلف طرح کی آراء…

مزید پڑھیں »

عاشق نے مردہ گرل فرینڈ سے شادی کرکے آخری خواہش پوری کردی،زندگی بھر غیر شادی شدہ رہنے کا عزم

گوہاٹی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسام میں ایک عجیب واقعہ سامنے آیا ہے۔  آسام کے ایک عاشق نے اپنی مردہ گرل فرینڈ سے شادی کرکے اس کی آخری خواہش پوری کی اور زندگی بھر غیر شادی شدہ رہنے کا عزم کیا ۔ آج کل جہاں محبت صرف اور صرف ہوس کی تسکین کا…

مزید پڑھیں »

نصف دھڑ والا قطری میزبان فٹ بال مقابلوں میں توجہ کا مرکز بن گیا

دوحہ، 22نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پوری دُنیا کی نظریں فٹبال کے سب سے نمایاں عالمی ایونٹ کی طرف نہ صرف لگی ہوئی تھیں بلکہ وہ ایک ایسے قطری نوجوان پر جمی ہوئی تھی جو اپنی شخصیت، روانی سے فتح حاصل کرنے کے بعد سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کا چرچا بن گیا۔ ورلڈ کپ…

مزید پڑھیں »

30 لوگوں پر مشتمل دنیا کا سب سے چھوٹا شہر

کروشیا:(اردودنیا۔اِن/ایجنسیاں) دنیا کا سب سے چھوٹا شہر کروشیا Croatia میں واقع ہے جہاں آبادی مشکل سے 27 سے 30 افراد پر مشتمل ہے۔ یہاں دو سڑکیں ہیں اور گھروں کی تین قطاریں موجود ہیں۔کروشیا کے دارالحکومت زغرب سے ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر یہ شہر واقع ہے جہاں 2011 کی…

مزید پڑھیں »

کروڑ پتی سے سڑک فروش تک:چین کا کروڑ پتی شخص مقروض ہونے کے بعد سڑکوں پر گرلڈ ساؤسیج بیچنے لگا

دیوالیہ چینی ریستوراں کا باس 6.4 ملین امریکی ڈالر کا قرض ادا کرنے کے لیے ساسیج فروخت کرتا ہے۔ بیجنگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کے شہر ہانگزو کا ایک دیوالیہ ہونے والے سابق کروڑ پتی چینی ریستوراں کے مالک 46 ملین چینی یوآن (64 لاکھ امریکی ڈالرز) کا قرض لوٹانے کے لیے…

مزید پڑھیں »

محض ایک گھنٹہ میں دنیا کے کسی بھی گوشہ میں✍️رافعہ افضل بنگلور

ایک خلائی طیارہ (اسپیس پلین) کسی عام طیارے جیسا ہی ہوتا ہے بس اس کا درمیانی حصہ مختلف ہوتا ہے۔ایک مخصوص بلندی یعنی زمین کے ماحول اور بالائی خلا کی سرحد پر پائلٹ راکٹ بوسٹرز کو ہٹ کرکے طیارے کو 9 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار یا آواز کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button