دلچسپ خبریں

امریکی شہری ڈیوڈ رش (David Rush) نے 250 گینیز ریکارڈ بنائے-ویڈیو

آئیڈاہو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ایک شخص نے مٹر کو پھونک مار کر طویل فاصلے تک لے جا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ڈیوڈ رش، جو اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے لیے گینیز ریکارڈ بنانے کی کوشش کرتے ہیں، نے یہ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 250 واں ریکارڈ اپنے نام کیا۔ڈیوڈ رش  David Rush…

مزید پڑھیں »

ایران میں ‘دنیا کا سب سے گندا آدمی’غسل کے چند ماہ بعد 94 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔

تہران:(اردودنیا ڈیسک)دنیا کا سب سے گندا آدمی امو حاجی نے نصف صدی سے زیادہ وقت تک اپنے آپ کو نہ دھویا اور اتوار کو دیجگاہ گاؤں میں انتقال کر گئے۔ایک ایرانی شخص جسے دہائیوں تک نہ نہانے کی وجہ سے "دنیا کا سب سے گندا آدمی World’s dirtiest man” کہا…

مزید پڑھیں »

عجیب داستاں ہے یہ-19 سالہ لڑکے کی 56 سالہ خاتون سے منگنی

تھائی لینڈ میں انوکھی محبت کی کہانی دیکھی گئی۔  تھائی لینڈ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لوگ جب محبت میں مبتلا ہوتے ہیں تو وہ اس کہاوت پر بہت یقین کرتے ہیں،محبت کوئی وجہ نہیں جانتی ، کوئی سرحد نہیں ، کوئی فاصلہ نہیں،پیار دیوانہ ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک کیس تھائی لینڈ میں دیکھنے…

مزید پڑھیں »

ڈھائی فٹ قد عظیم منصوری کو آخرکار دلہن مل ہی گئی،2 فٹ کی بشریٰ سے کریںگے شادی ،

مودی اوریوگی کوشادی میں مدعو کرینگے  شاملی/یوپی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کو بالآخر دلہن مل ہی گئی،  جلد ہی شادی کریں گے جو ہاپوڑ سے تعلق رکھنے والی بی کام کی طالبہ بشریٰ سے شادی طئے۔عظیم منصوری اپنی شادی سے بہت پریشان تھے اور اب انہیں شادی کے لیے…

مزید پڑھیں »

برازیلین شخص کا آنکھوں کی پُتلی پھیلانے کا انوکھا عالمی ریکارڈ قائم

Sidney de Carvalho Mesquita، جسے Tio Chico کے نام سے جانا جاتا ہے، کو گلوب لکسیشن ہے، ایک ایسی طبی حالت جس میں آنکھ کی گولی ساکٹ کے باہر نکل جاتی ہے۔ برازیلین شخص Sidney de Carvalho Mesquita نے اپنی آنکھوں کی پُتلی پھیلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔گنیز ورلڈ…

مزید پڑھیں »

دنیا کا واحد شہر جہاں موبائل اور ٹی وی استعمال کرنا جرم ہے

پوکاہونٹاس :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئی ٹیکنالوجی پوری دنیا میں ترقی کر رہی ہے۔ آج کا دور ڈیجیٹل ہو گیا ہے۔ اسمارٹ فون ہر کسی کے ہاتھ میں ملتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ گھروں میں جدید ٹیکنالوجی کی حامل اشیاء موجود ہیں۔ایسے وقت میں بھی ایک ایسا شہر ہے جہاں کوئی بھی بجلی…

مزید پڑھیں »

سائنسدان دنیا کے سب سے بلند درخت تک بالآخر پہنچ ہی گئے

برازیل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیمبرج محققین کی نشان دہی کے تین سال بعد سائنس دان بالآخر ایمازون کے جنگلات میں موجود سب سے اونچے درخت پر پہنچ گئے۔شمالی برازیل میں موجود یہ دیو ہیکل درخت 290 فِٹ لمبا ہے اور 32 فِٹ قطر پر پھیلا ہوا ہے۔سائنس دانوں نے LIDAR ٹیکنالوجی کا استعمال…

مزید پڑھیں »

کیرالہ: مچھلی فروش کی قسمت کا ستارہ چمک اُٹھا،70 لاکھ کی لاٹری نکل آئی

کوزی کوڈ ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قرض ادا نہ کرنے پر بینک سے ڈیفالٹ کا نوٹس موصول ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی مچھلی فروش کی 70 لاکھ کی لاٹری نکل آئی۔ قرض کی ادائیگی میں ڈیفالٹ کے لئے بینک سے نوٹس موصول ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی ریاست کیرالہ کے ایک…

مزید پڑھیں »

دو صدیاں پرانی جینز کی پتلون 78,400 ڈالر میں نیلام

نیویارک، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیوی کی جینز جو کہ ایک لاوارث کان میں پائی گئی تھی ،کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ 18ویں صدی کی اسی کی دہائی میں تیار کی گئی تھی، اسے 78,400 ڈالر میں فروخت کیا گیا ہے۔مائیکل ہیرس جو خود کو جینز کی تاریخ کا ماہر بتاتے…

مزید پڑھیں »

بیوی نے شوہر کو گرل فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کرتے پکڑا، دونوں کی پٹائی-ویڈیو وائرل

غازی آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی وڈ کی کسی فلم کے سین کی طرح بیوی نے گرل فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کرنے والے شوہر کی بازار کے بیچو بیچ پٹائی کر دی۔یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کے ایک مصروف بازار میں پیش آیا۔اتر پردیش کے غازی آباد میں ایک…

مزید پڑھیں »
Back to top button