دلچسپ خبریں

سائنسدان دنیا کے سب سے بلند درخت تک بالآخر پہنچ ہی گئے

برازیل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیمبرج محققین کی نشان دہی کے تین سال بعد سائنس دان بالآخر ایمازون کے جنگلات میں موجود سب سے اونچے درخت پر پہنچ گئے۔شمالی برازیل میں موجود یہ دیو ہیکل درخت 290 فِٹ لمبا ہے اور 32 فِٹ قطر پر پھیلا ہوا ہے۔سائنس دانوں نے LIDAR ٹیکنالوجی کا استعمال…

مزید پڑھیں »

کیرالہ: مچھلی فروش کی قسمت کا ستارہ چمک اُٹھا،70 لاکھ کی لاٹری نکل آئی

کوزی کوڈ ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قرض ادا نہ کرنے پر بینک سے ڈیفالٹ کا نوٹس موصول ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی مچھلی فروش کی 70 لاکھ کی لاٹری نکل آئی۔ قرض کی ادائیگی میں ڈیفالٹ کے لئے بینک سے نوٹس موصول ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی ریاست کیرالہ کے ایک…

مزید پڑھیں »

دو صدیاں پرانی جینز کی پتلون 78,400 ڈالر میں نیلام

نیویارک، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیوی کی جینز جو کہ ایک لاوارث کان میں پائی گئی تھی ،کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ 18ویں صدی کی اسی کی دہائی میں تیار کی گئی تھی، اسے 78,400 ڈالر میں فروخت کیا گیا ہے۔مائیکل ہیرس جو خود کو جینز کی تاریخ کا ماہر بتاتے…

مزید پڑھیں »

بیوی نے شوہر کو گرل فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کرتے پکڑا، دونوں کی پٹائی-ویڈیو وائرل

غازی آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی وڈ کی کسی فلم کے سین کی طرح بیوی نے گرل فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کرنے والے شوہر کی بازار کے بیچو بیچ پٹائی کر دی۔یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کے ایک مصروف بازار میں پیش آیا۔اتر پردیش کے غازی آباد میں ایک…

مزید پڑھیں »

مسلسل 22 منٹ تک حرکت قلب بند رہنے کے باوجود لڑکی معجزانہ طورپر زندہ

قاہرہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصرمیں ایک لڑکی کے حرکت قلب کے 22 منٹ تک بند رہنے کے بعد اس کے زندہ ہونے پر لوگ حیران ہیں۔ مصری ٹرائیتھلون چیمپئن جومانہ یاسر حرکت قلب بند رہنے کے بعد مسلسل بائیس منٹ تک بے ہوش رہی مگر اس کے بعد اسے پھر ہوش آگیا۔جومانہ…

مزید پڑھیں »

نقل کیلئے قلموں پر نصاب چھاپنے والا طالب علم

مالاگا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسپین میں ایک طالب علم نے امتحان میں نقل کے لیے مضمون کا پورا نصاب اپنے 11 قلموں پر چھاپ لیا۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قانون کے ایک طالب علم نے امتحان میں کامیاب ہونے کے لیے 11 قلموں…

مزید پڑھیں »

امریکہ میں سب سے بڑا کدو اُگانے والے کاشت کار کیلئے انعام

نیویارک، 11اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے ایک کاشت کار نے سب سے بڑا اور وزنی کدو اگا کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق منی سوٹا کے علاقے انوکا سے تعلق رکھنے والے ہارٹیکلچر کے ایک ٹیچر ٹریوس جائنجر کے کدو کا وزن دو ہزار پانچ سو…

مزید پڑھیں »

کمبل کے نیچے سوئی بچی تھائی لینڈ کے قتل عام میں معجزانہ طورپر محفوظ

بنکاک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شمال مشرقی تھائی لینڈ کے ایک نرسنگ ہوم میں گذشتہ ہفتے ایک 3 سالہ بچی معجزانہ طور پر ایک کلاس روم کے کونے میں کمبل کے نیچے سونے کی وجہ سے قتل سے بچ گئی تھی۔اس کے والدین نے بتایا کہ بیبی پیونت سوبولونگ Paweenuch Supolwong جسے "ایمی” کے…

مزید پڑھیں »

خوبصورت دکھائی دینے کیلئے جاپانی جڑواں بہنوں کی متعدد پلاسٹک سرجریز

اوساکا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپان سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنوں نے خوبصورت دکھائی دینے کےلیے ایک 2 نہیں بلکہ متعدد مرتبہ اپنی پلاسٹک سرجری کروالی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چی یوشیکاوا ChieYoshikawa اور چیکا یوشیکاوا Chika Yoshikawa نامی بہنوں نے اپنے چہروں کو من پسند نقوش دینے کی کوششیں اُس وقت شروع…

مزید پڑھیں »

پیار دیوانہ ہوتا ہے۔50 سالہ مالکن نے 20 سالہ نوکر سے شادی کرلی۔

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویسے تو محبت کی کہانیاں ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہیں۔ لیکن  زندگی کے مرحلے پر کب کسی سے محبت ہو جاتی ہے،کسی کو نہیں پتا۔ ایسا ہی کچھ 50 سالہ شازیہ کے ساتھ ہوا جب اسے اپنے 20 سالہ لڑکے فاروق سے محبت ہو گئی۔ دراصل یہ معاملہ پاکستان کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button