دلچسپ خبریں

نہر میں گرنے والی انگوٹھی 17 سال بعد مل گئی

اوٹاوا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کی ایک نہر میں غوطہ خور کو 17 سال قبل کھو جانے والی انگوٹھی مل گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹِکٹن پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ انگوٹھی پر دو نام اسٹیفنی اور نوئل کند ہیں اور اس کے مالک…

مزید پڑھیں »

بیروت میں خاتون نے بہن کے علاج کے لیے بینک لوٹ لیا-ویڈیو وائرل

بیروت:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خاتون نے بہن کے علاج کے لیے بینک لوٹ لیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سالی حافظ نامی خاتون نے بینک لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لائیو اسٹریم (براہ راست ) شیئر بھی کی۔اس ویڈیو میں انھیں بینک میں داخل ہوتے ہوئے اور چیختے ہوئے…

مزید پڑھیں »

سعودی شہری ابو عبداللہ نے 53 شادیاں کیں-ایم بی سی چینل سے گفتگو

الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی شہری ابو عبداللہ جو 53 شادیاں کرنے کے دعویدار ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پہلی شادی 20 سال کی عمر میں کی تھی اور اب ان کی عمر 63 برس ہے۔ایم بی سی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ابو عبداللہ نے بتایا کہ وہ خاموشی سے زندگی گزار…

مزید پڑھیں »

ملکہ ایلزبتھ کے سات دہوں پر مشتمل اقتدار میں نظام دکن کا تحفہ سب سے قیمتی

300 ہیرے جڑے ہوا پلاٹینم کا سیٹ ملکہ نے کئی مرتبہ زیبِ کیا ۔ شادی کے موقع پر تیار کروایا گیا تھا حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں سب سے طویل عرصہ تک تاج شاہی سنبھالنے والی ملکہ ایلزبتھ دوم کا بالمورل اسکاٹ لینڈ میں انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 96 سال تھی…

مزید پڑھیں »

پاکستان،خاتون ڈاکٹر نے ہاؤس کیپنگ اسٹاف ممبر سے شادی کی، محبت کی کہانی سوشیل میڈیا پر ویڈیو وائرل

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) محبت دنیا کی کسی بھی چیز کو فتح کر سکتی ہے ، پاکستان میں ایک جوڑے نے ثابت کر دیا ہے کہ محبت بہت سے اختلافات کے باوجود دو لوگوں کو اکٹھا کر سکتی ہے۔ ان کی انوکھی محبت کی کہانی انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے اور اس…

مزید پڑھیں »

خاتون نے دو مختلف باپوں سے جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ڈاکٹر حیران

برازیل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بعض اوقات آپ کو سچائی پر یقین بھی نہیں آتا۔ جھوٹ پر یقین کیا جا سکتا ہے، لیکن.. سچائی پر یقین کرنے میں وقت لگتا ہے۔ برازیل میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ عام طور پر اگر کوئی بچے کو جنم دیتا ہے تو باپ ان کے…

مزید پڑھیں »

بغیر کسی کام کے معاوضہ، جاپانی شخص نے خود کو کرائے پر دے دیا

ٹوکیو، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا ایسی ملازمت کا خواب بالآخر پورا ہو گیا جس میں کچھ نہ کرنا پڑے اور پیسے ملتے رہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ٹوکیو کے رہائشی 38 سالہ شوجی موریموتو ایسا کام کر رہے ہیں جس میں انہیں 10…

مزید پڑھیں »

دن میں 200؍ بار بانگ دینے والے مرغے کے مالک پر مقدمہ درج

جرمنی میں ایک عمر رسیدہ جوڑے نے بار بار بانگ دینے والے مرغ سے پریشان ہو کر اپنے پڑوسیوں پر مقدمہ درج کرادیا۔جرمن میڈیا کے مطابق 76 سالہ فریڈرک ولہیلم اور ان کی بیگم جٹہ کا تعلق مغربی جرمنی کے باڈ سلزفلن سے ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ پڑوس…

مزید پڑھیں »

برازیل کی آزادی کا اعلان کرنے والے بادشاہ کا دل نمائش کیلیے تیار

ساؤ پاؤلو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برازیل کی آزادی کو پورے 200 سال ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر آزادی کا اعلان کرنے والے بادشاہ کا اصلی دل برازیل لایا گیا ہے جسے نمائش کے لیے رکھا جائے گا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ قلب ڈوم پیڈرو اول کا ہے جس نے 1822…

مزید پڑھیں »

کولمبیا کا ایک نوجوان اپنے شہر کی ہوا بیچ کر روزانہ سیکڑوں ڈالر کمانے لگا۔

کولمبیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کولمبیا کے دوسرے بڑے شہر الوراڈو کو ’ہمیشہ بہنے والے چشموں کا شہر‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس شہر میں سارا سال موسم خوشگوار رہتا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد یہاں آتی ہے۔اسی بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جوان کارلوس اپنے اس شہر کی ہوا کو پیک کر…

مزید پڑھیں »
Back to top button