دلچسپ خبریں

خاتون نے دو مختلف باپوں سے جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ڈاکٹر حیران

برازیل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بعض اوقات آپ کو سچائی پر یقین بھی نہیں آتا۔ جھوٹ پر یقین کیا جا سکتا ہے، لیکن.. سچائی پر یقین کرنے میں وقت لگتا ہے۔ برازیل میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ عام طور پر اگر کوئی بچے کو جنم دیتا ہے تو باپ ان کے…

مزید پڑھیں »

بغیر کسی کام کے معاوضہ، جاپانی شخص نے خود کو کرائے پر دے دیا

ٹوکیو، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا ایسی ملازمت کا خواب بالآخر پورا ہو گیا جس میں کچھ نہ کرنا پڑے اور پیسے ملتے رہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ٹوکیو کے رہائشی 38 سالہ شوجی موریموتو ایسا کام کر رہے ہیں جس میں انہیں 10…

مزید پڑھیں »

دن میں 200؍ بار بانگ دینے والے مرغے کے مالک پر مقدمہ درج

جرمنی میں ایک عمر رسیدہ جوڑے نے بار بار بانگ دینے والے مرغ سے پریشان ہو کر اپنے پڑوسیوں پر مقدمہ درج کرادیا۔جرمن میڈیا کے مطابق 76 سالہ فریڈرک ولہیلم اور ان کی بیگم جٹہ کا تعلق مغربی جرمنی کے باڈ سلزفلن سے ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ پڑوس…

مزید پڑھیں »

برازیل کی آزادی کا اعلان کرنے والے بادشاہ کا دل نمائش کیلیے تیار

ساؤ پاؤلو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برازیل کی آزادی کو پورے 200 سال ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر آزادی کا اعلان کرنے والے بادشاہ کا اصلی دل برازیل لایا گیا ہے جسے نمائش کے لیے رکھا جائے گا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ قلب ڈوم پیڈرو اول کا ہے جس نے 1822…

مزید پڑھیں »

کولمبیا کا ایک نوجوان اپنے شہر کی ہوا بیچ کر روزانہ سیکڑوں ڈالر کمانے لگا۔

کولمبیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کولمبیا کے دوسرے بڑے شہر الوراڈو کو ’ہمیشہ بہنے والے چشموں کا شہر‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس شہر میں سارا سال موسم خوشگوار رہتا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد یہاں آتی ہے۔اسی بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جوان کارلوس اپنے اس شہر کی ہوا کو پیک کر…

مزید پڑھیں »

ماں اور بیٹی نے ایک ساتھ جہاز اڑایا

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کولوراڈو کی ایک ائیرلائن میں پائلٹ ماں اور بیٹی نے ایک ساتھ کمرشل پرواز اڑا کر سب کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں کولوراڈو سے اڑنے والی پرواز کی پائلٹ اور کو پائلٹ ماں اور بیٹی ہیں۔ ہولی نامی…

مزید پڑھیں »

چینی سائنسدانوں نے بہترین اون دینے والی بھیڑ پیدا کرلی

بیجنگ ،13اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چینی سائنسدانوں نے جین میں کامیابی کے ساتھ تبدیلی کرکے دنیا بھر میں اپنی نوعیت کی پہلی چھوٹی دم والی بہترین اون دینے والی بھیڑپیدا کرلی ہے۔یہ تحقیقی مضمون جمعرات کو جینوم ریسرچ جریدے میں ’’پامیر ارگالی، تبتی بھیڑوں اور ان کی ہائبرڈزاقسام کا جینیاتی تجزیہ اور کروموسوم…

مزید پڑھیں »

دو جانور جنھوں نے دنیا کو ۱6؍ارب ڈالر کا معاشی نقصان پہنچایا

دنیا بھر میں تیزی سے اپنی نسل پھیلانے اور حملہ آور ہونے والی انواع کے باعث معاشی نقصان کا تخمینہ لگانے والے سائنسدانوں کےمطابق دو نسلیں کسی بھی دوسرے سے زیادہ نقصان کے لیے ذمہ دار ہیں۔1986 سے اب تک امریکن بلفروگ اور براؤن ٹری سانپ نے عالمی سطح پر…

مزید پڑھیں »

راجستھان: بزرگ جوڑا شادی کے 54 سال بعد پہلی بار والدین بن گیا۔

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے الور ضلع میں ایک 75 سالہ مرد اور ایک 70 سالہ خاتون نے اپنی شادی کے 54 سال بعد پیر کو اپنے پہلے بچے کا استقبال کیا۔ بزرگ جوڑا ان وٹرو فرٹیلائزیشن (IVF) کی مدد سے والدین بن گیا۔”تقریبا ڈیڑھ سال پہلے، گوپی چند نے اپنے رشتہ…

مزید پڑھیں »

عجیب و غریب لت : وہ لوگ جو ضرورت سے زیادہ کنڈوم خرید رہے ہیں..

 ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دگاپور میں رہنے والے مٹھی بھر نوجوان ایک عجیب و غریب لت کی لپیٹ میں ہیں۔-یہاں کچھ لوگ ضرورت سے زیادہ کنڈوم condoms خرید رہے ہیں۔ یہ کیا ہے؟! یہ مت سوچیں کہ اس  کنڈوم  کا استعمال  لوگ  مانع حمل  یا ایڈز جیسی خطرناک بیماریوں کو روکنے کے لیے کررہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button