دلچسپ خبریں

قسمت ہوئی مہربان، 60 سالہ مزدور ماڈل بن گیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قسمت مہربان ہوتو انسان مزدورسے ماڈل بھی بن سکتا ہے۔ہندوستانی ریاست کیرالا کی سڑکوں پرمزدوری کے لئے بھٹکنے والے 60 سال کے مزدورپرقسمت کی دیوی کچھ اس طرح مہربان ہوئی کہ وہ سڑک سے اٹھ کر ماڈلنگ کی چکاچوند دنیا میں جا پہنچے۔ ایک فوٹوگرافرنے ممیکا نامی مزدورکو دیکھا…

مزید پڑھیں »

معمر خاتون نے بلند وبالا چوٹی سر کرکے سب کو حیران کردیا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان کی 62 سالہ ضعیف خاتون نے بلندوبالا پہاڑ کی چوٹی سر کرکے عزم وحوصلے کی مثال قائم کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ناگارتنما نامی خاتون نے ہندوستانی ریاست کیرالا کی دوسری بلند وبالا چوٹی ’اگستھیارکودم‘ سر کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔معمر کی پہاڑ پر چڑھنے کی مختصر…

مزید پڑھیں »

بیٹے کی موت کے بعد ساس نے بہو کی شادی کرا دی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ساس بہوکے درمیان نوک جھونک کے بارے میں عام طور پر سننے میں آتا ہے لیکن ہندوستان کی ایک ساس نے ساس بہوکے رشتے کا ایک نیا پہلو دنیا کے سامنے پیش کردیا۔ہندوستانی ریاست راجستھان میں ساس اور بہو کے درمیان محبت اوراحترام کی نئی مثال سامنے آگئی۔ کملا…

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں تیز ہواؤں کے جھکڑ لوگوں کو اڑا لے گئے: ویڈیو وائرل

لندن،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں تین دہائیوں میں آنے والا بدترین سمندری طوفان ’یونس‘ کارن وال کے ساحل سے ٹکرا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں طوفانی ہواوں کے سبب کارن وال میں سیکڑوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے اور ہزاروں افراد گھروں میں محصور ہیں۔ جنوبی لندن کے علاقے…

مزید پڑھیں »

چین نے دنیا کا سب سے بڑا ’روبوٹ بیل‘ تیار کرلیا

بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چینی انجینئروں نے دنیا کا سب سے بڑا چوپایہ روبوٹ تیار کرلیا ہے جسے انہوں نے ’مکینیکل یاک‘ (روبوٹ بیل) کا نام دیا ہے۔ چین سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ اور چینی سرکاری ٹی وی کے مطابق، یہ روبوٹ فوجی مقاصد کےلیے تیار کیا گیا ہے…

مزید پڑھیں »

ورچوئل رئیلیٹی چشموں کے بعد ’وی آر جوتے‘ بھی پیش کردیئے گئے

فلاڈلفیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک امریکی کمپنی نے ورچوئل رئیلیٹی جوتے بھی تیار کرلیے ہیں جنہیں پہن کر آپ کمپیوٹر پر تخلیق کی گئی مجازی دنیا کو اپنے پیروں میں محسوس بھی کرسکیں گے۔ یہ جوتے امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’ایکٹو وی آر‘ (Ekto VR) نے ایجاد کیے ہیں جو فی الحال پروٹوٹائپ مرحلے…

مزید پڑھیں »

روس کے گاؤں میں سیاہ برف باری سے لوگ حیرانی میں مبتلا

ماسکو، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے ایک دور دراز گاوں اومسوکچن Omsukchen میں سردیوں کے دوران سیاہ رنگ کی برف باری ہوتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بچپن سے سنتے اور دیکھتے آرہے ہیں کہ برفباری ہمیشہ سفید رنگ کی ہی ہوتی ہے لیکن روس کا ایک گاوں ایسا بھی ہے جہاں سفید…

مزید پڑھیں »

حیرت انگیز معلومات

1۔آپ خواب میں صرف ان چہروں کو دیکھتے ہیں جنھیں آپ جانتے ہیں۔ 2۔سونے کی جتنی زیادہ کوشش کریں نیند آنے کے چانس اتنے ہی کم ہیں۔ 3۔کی بورڈ کی آخری لائن میں موجود بٹنوں سے آپ انگلش کا کوئی لفظ نہیں لکھ سکتے ۔ 4۔انسانی دماغ ستر فیصد وقت…

مزید پڑھیں »

ایک ہی گھرمیں 8 بیویوں کے ساتھ بھی خوشگوارزندگی گزاری جاسکتی ہے

منیلا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک ہی گھر میں 8 بیویوں کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزارنے والا سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ایک دو نہیں بلکہ 8 بیویوں کے ساتھ خوشگوارزندگی گزارنے والا تھائی لینڈ کا ٹیٹو آرٹسٹ سوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔ یوٹیوب چینل کوانٹرویو میں تھائی نوجوان اونگ ڈیم کا پہلی…

مزید پڑھیں »

بدنامِ زمانہ وادی موت، جہاں جانے والاکبھی واپس نہ آسکا

روس کا ایک نسبتاً نامعلوم مقام کئی دہائیوں سے مختلف قسم کی غیر معمولی اموات کا باعث بن رہا ہے۔کامچٹکا Kamchatka  جزیرہ نما، جسے موت کی وادی valley of Death بھی کہا جاتا ہے، روس کے مشرق بعید میں واقع یہ ایک آتش فشاں ناقابل یقین حد تک مہلک ہے۔اگرچہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button