قاہرہ ، 26جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ابوالہول جیسے یہ مجسمے 3400 سال پہلے بنائے گئے اور اپنی تعمیر کے وقت 26 فٹ اونچے تھے۔1200 قبل مسیح میں مصر کے بھیانک زلزلے اور بعد ازاں ریگستان کی خشک ہواوں اور گرد و غبار کے طوفانوں نے انہیں تباہ کردیا ۔ مصری اور جرمن ماہرین…
مزید پڑھیں »دلچسپ خبریں
محمد عاصم البرکات، علی گڑھ ہمیں صرف مادہ مچھر ہی کیوں کاٹتی ہے نر مچھر کیوں نہیں؟ ہم نے اکثر سنا ہوگا کہ ہمیں نر مچھر نہیں کاٹتے بلکہ یہ کام صرف مادہ مچھروں کا ہوتا ہے۔ کیا یہ بات سچ ہے؟ اور اگر سچ ہے تو اس کی کیا…
مزید پڑھیں »نیویارک ، 18:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈبل روٹی کا سلائس ہمارے لیے ناشتے یا لنچ میں کھانے کی ایک معمول کی چیز ہے۔ لیکن امریکہ میں جب پہلی بار سلائس کی ہوئی ڈبل روٹی بازار میں فروخت کے لیے آئی تھی تو اس نے خریداروں کو حیران کر دیا تھا۔ لیکن کچھ ہی عرصے…
مزید پڑھیں »دبئی، 18:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قیمتی پتھروں کے شوقین افراد چاہیں تو دنیا کے سب سے بڑے کالے ہیرے کی ملکیت حاصل کر سکتے ہیں، جس کا نام ’اینیگما Enigma‘ ہے اور گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہے۔ نیوز کے مطابق اس نایاب بلیک ڈائمنڈ کو دبئی کے سدوبیز میں 17 جنوری…
مزید پڑھیں »کیلیفورنیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائنس کے دور میں بھی معجزے ہوتے رہتے ہیں۔ ورنہ سائنسی طور پر اس نتیجے پر کیسے پہنچ سکتا ہے کہ ایک دودھ والا تقریباً 800 بچوں کو پال رہا ہو۔ ویب سائٹ ’ڈیلی نیوز‘ کے مطابق رینڈل (رینڈی) جیفریز 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں جنوبی کیلیفورنیا میں دودھ…
مزید پڑھیں »جالور ؍جے پور ، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تعلیم اور ڈگری کا مقصد صرف سرکاری نوکری حاصل کرنا نہیں ہے۔ راجستھان کے جالور ضلع کے سردار گڑھ کے 77 سالہ حکم داس وشنو کا یہی خیال ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دو محکموں میں سرکاری ملازمت کرنے کے بعد بھی انہوں نے پڑھائی…
مزید پڑھیں »بیجنگ، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قدیم حیاتیات کے چینی ماہرین نے اپنے ملک کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈائنوسار کے قدموں کے یہ فوسل نشانات اتفاقیہ طور پرجونیئر ہائی اسکول کے ایک طالب علم نے جولائی 2021 میں صوبے کے شہرژاچھنگ کی کانٹی…
مزید پڑھیں »نیویارک، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کا خلائی مشن چاند کے تاریک حصے پر اترنے والا دنیا کا پہلا مشن تھا جس نے 2019 کے آغاز میں یہ کامیابی حاصل کی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مشن کے یوٹو-2 (Yutu-2 Moon) نامی روور نے دسمبر 2020 میں چاند کے اس دور دراز حصے مین ایک…
مزید پڑھیں »ریاض، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں العُلا ضلع کے روئل کمیشن نے یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کی شراکت سے جاری منصوبے میں حیران کن کامیابی حاصل کی ہے۔ اس دوران جاری تحقیق میں ایسے حیران کن حقائق کا انکشاف ہوا ہے جو قدیم زمانے میں جزیرہ نما عرب کے شمال مغربی حصے…
مزید پڑھیں »نیویارک ، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ماں نے دو جڑواں بچوں کو جنم دیا جو دو مختلف سالوں میں پیدا ہوئے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق فاطمہ میڈریگل نامی خاتون کے ہاں 2021 اور 2022کے بیچ 15 منٹ کے وقفے سے دو بچوں کی پیدائش ہوئی۔فاطمہ کے جڑواں بچوں…
مزید پڑھیں »









