نیویارک ،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست ٹیکساس کے قصبے ٹیکسارکانا میں ایک عجیب وغریب ماحولیاتی مظہر دیکھنے میں آیا جس میں سڑکوں پرمچھلیوں کی بارش دکھائی گئی ہے۔ ماحولیاتی حوالے سے اس منظر کو ’جانوروں کی بارش‘ کہا جاتا ہے۔ مقامی چینل KFSM-TV کے مطابق ٹیکساس اور آرکنساس کے درمیان سرحد کے…
مزید پڑھیں »دلچسپ خبریں
تحریم قاضی دنیا میں ہر فرد اپنی انفرادی حیثیت رکھتا ہے اور یہی انفرادیت تنوع پیدا کرتی ہے جو کہ زندگی کا حسن ہے۔ہمارے اردگر اکثر لوگ یکسانیت کا احساس دلاتے ہیں لیکن کچھ لوگ قدرتی طور پہ ہی انفرادیت لے کر پیدا ہوتے ہیں، جنھیں دیکھ کر ہی بآسانی…
مزید پڑھیں »بیجنگ ،8نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے صوبے شانڈونگ میں ماہرین آثار قدیمہ نے 29 قدیم مقبرے دریافت کر لیے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے نے آثار قدیمہ پر تحقیق کرنے والے ادارے کے سربراہ لی منگ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ماہرین نے 29 قدیم مقبرے دریافت کیے ہیں جن میں…
مزید پڑھیں »ویلنٹن، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی وبا کے پھوٹتے ہی جس ایک جاندار کو سب سے زیادہ کوسا جا رہا تھا وہ تھا چمگادڑ۔ لیکن نیوزی لینڈ میں رواں ماہ چگادڑ کو سال کے بہترین پرندے کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔برطانوی اخبار ’دا گارڈین‘ کے مطابق ہر سال پرندوں…
مزید پڑھیں »لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی سطح پر مقبول باسکٹ بالر مائیکل جورڈن Michael Jordan کے نائیکی کے جوتے ریکارڈ توڑ قیمت 1.47 ملین ڈالر میں فروخت ہوئے ہیں۔یہ جوتے مائیکل جورڈن نے شکاگو بُلز نامی ٹیم کے ساتھ اپنے سیزن کے دوران پہنے تھے جنہیں اب لاس ویگاس میں نیلامی کے دوران پیش…
مزید پڑھیں »کیلیفورنیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وسکونسن کے ایک کسان نے 2،520 پاؤنڈ کا ایک کدو (Pumpkin) اُگایا جس کے بارے میں خیال کیا جارہا تھا کہ وہ دنیا کا سب سے بڑا کدو ہوگا لیکن ایک شگاف کی وجہ سے اسے یہ اعزاز نہیں مل سکا۔کسان مائیک شمٹ نے کہا کہ وہ برسوں سے دیوہیکل…
مزید پڑھیں »الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے سب سے موٹے شخص کے لیے وہ لمحہ ناقابل بیان مسرت کا حامل تھا جب وہ چھ برس بعد ایک بار پھر اپنے پاؤں پر کھڑے ہو کر چند قدم چلنے میں کامیاب ہو گیا۔سعودی نوجوان منصور الشرارى نے اپنا وزن 500 کلو گرام سے کم کر…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس، 21اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے آثار قدیمہ کے ادارے نےبتایا کہ ایک غوطہ خور کو بحیرہ روم میں تیراکی کے دوران ایک بڑی تلوار ملی ہے جس کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ وہ تقریباً 900 سال پرانی ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب صلیبی جنگیں لڑی…
مزید پڑھیں »قاہرہ، 21اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک صحافی کی لائیو رپورٹنگ اچانک ہی ایک فلمی سین میں تبدیل ہو گئی، جب موٹر سائیکل پر سوار ایک چور نے موبائل چھین لیا۔ خبر کے مطابق مصری اخبار یوم السابع سے وابستہ ایک صحافی دارالحکومت قاہرہ میں آنے والے زلزلے کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست گجرات کے قصبے مورا میں 70 سالہ خاتون "جیونبن رابری” کے ہاں مصنوعی حمل کاری کے ذریعے پیر کے روز بچے کی پیدائش ہوئی جس نے ڈاکٹروں کو حیران کر دیا۔ مذکورہ خاتون کی 25 برس کی عمر میں شادی ہوئی تھی جس کے بعد 45 برس…
مزید پڑھیں »









