دلچسپ خبریں

مائیکل جیکسن سے لے کر تاج محل تک،ہئیر کٹنگ کے منفرد انداز

ممبئی، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست پنجاب کے ایک چھوٹا سا علاقہ ‍ڈبوالی ہے جہاں بالوں کا اسٹائل صرف ٹرم یا کریو کٹ تک محدود نہیں، بلکہ بالوں کو اس طرح سے کاٹا جاتا ہے کہ سر پے باقائدہ آرٹ نظر آتا ہے۔ راجوندر سنگھ سدھو Rajwinder Singh Sidhu اور گروندر سنگھ سدھو Gurwinder…

مزید پڑھیں »

    کیرالہ: دلہا اور دلہن دیگچے میں بیٹھ کر ’تیرتے ہوئے‘ شادی کی تقریب میں پہنچے

 کوزی کوڈ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ کے جنوبی حصے میں شدید بارشوں نے تباہی مچانے کے بعد ایک کیرالہ کا جوڑا اپنے شہر کی سیلاب زدہ گلیوں میں سفر کرنے کے بعد غیر معمولی انداز میں اپنی شادی کی تقریب میں پہنچا ہے۔سیلاب کے پانی سے بھری گلیوں کو مندر کے ایک بڑے…

مزید پڑھیں »

مصر: ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے موبائل فون نکالا

مصر میں ڈاکٹروں نے کئی ماہ قبل موبائل فون نگل لینے والے مریض کے پیٹ سے موبائل فون نکال دیا ہے۔اخبار الیوم نے مقامی رپورٹرز کے حوالے سے بتایا کہ مصر کے اسوان یونیورسٹی ہسپتال میں جمعہ کی رات پیٹ کے شدید درد میں مبتلا ایک مریض کو داخل کیا…

مزید پڑھیں »

15 سو سالہ قدیم دنیا کی سب سے بڑی شراب کی فیکٹری دریافت

مقبوضہ بیت المقدس ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل میں 1500 سال پرانی شراب کی ایک بڑی فیکٹری دریافت ہوئی ہے اور یہ بازنطینی دور سے اب تک دریافت ہونے والی سب سے بڑی شراب فیکٹری ہے۔اسرائیل کی نوادرات اتھارٹی کے مطابق یونے میں دریافت کی گئی فیکٹری ہر سال 20 لاکھ لیٹر تک…

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں اُڑن ٹیکسیوں کےلیے ’ورٹی پورٹ‘ کی تیاری شروع

دنیا کے مختلف ممالک میں نہایت محدود پیمانے پر اُڑن ٹیکسیوں کی سروس شروع ہوچکی ہے اور توقع ہے کہ مستقبل میں اڑتی پھرتی ٹیکسیوں کی تعداد بہت زیادہ ہوجائے گی۔اس ممکنہ صورتِ حال کے پیشِ نظر برطانیہ کی ایک اسٹارٹ اپ ’’اربن ایئر پورٹ‘‘ نے ہنڈائی کمپنی کے ’’اربن…

مزید پڑھیں »

سانپ سے ساس کا قتل:حیران کن معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

نئی دہلی، 7 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں ہر سال ہزاروں لوگ سانپ کے کاٹنے سے مر تے ہیں، اسے ایک حادثہ سمجھا جاتا ہے لیکن سپریم کورٹ میں ایک انوکھا کیس سامنے آیا، جس میں کسی کو مارنے کے لیے ایک زہریلے سانپ کو ’ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کیا گیا۔ عدالت…

مزید پڑھیں »

یو اے ای: برطانوی شہری اچانک راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

یو اے ای،07 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی شہری نے متحدہ عرب امارات میں دبئی ڈیوٹی فری کی قرعہ اندازی میں 10لاکھ ڈالر جیت لیے، شہری نے ڈی ڈی ایف سے ٹکٹ لیا تھا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی شخص نے دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ڈیوٹی فری لکی ڈرا سے خریدی گئی لاٹری سے دس…

مزید پڑھیں »

فرانس: 35 برس پرانا سیریل کلنگ (serial killer) کا معمہ حل

پیرس ،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس میں35 برس سے پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ایک سابق پولیس اہلکار اور مبینہ سیریل کلر نے خودکشی کرلی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فرانس میں عرصہ دراز سے اس کیس کی بازگشت تھی اور پولیس ملزم تک پہنچنے والی تھی…

مزید پڑھیں »

انوکھا آپریشن: مریض کے پیٹ سے ایک کلو سے زائد کیلیں اور پیچ برآمد

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ملک لتھوینیا میں ڈاکٹرز نے ایک مریض کے پیٹ سے ایک کلوگرام سے زائد کیلیں اور پیچ نکالے ہیں جنہیں شراب نوشی ترک کرنے کے بعد دھاتی اشیا نگلنے کی عادت ہو گئی تھی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مریض جن کا نام صیغہ راز میں…

مزید پڑھیں »

نیکول اولیویرا نامی 8 سالہ بچی دنیا کی سب سے کم عمر ماہر فلکیات

 لندن،2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برازیل سے تعلق رکھنے والی نیکول اولیویرا نامی 8 سالہ بچی دنیا کی سب سے کم عمر ماہر فلکیات کے نام سے جانی جاتی ہیں جو اس وقت ناسا سے منسوب سیارچوں کے پروگرام کا حصہ ہیں۔ اسی سلسلے میں وہ ملک کے نامور سائنس دانوں کے ساتھ بین…

مزید پڑھیں »
Back to top button