کییف 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کے97 سالہ ٹینس کھلاڑی کو دنیا کا سب سے طویل العمر ٹینس کھلاڑی قرار دے دیا گیاہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین سے تعلق رکھنے والا 97 سالہ #ٹینس #کھلاڑی (Leonid Stanislavskyi) ’لیونڈ اسٹانیسلاوسکی‘ 30 سال کی عمر سے ٹینس کھیل رہا ہے جبکہ طویل العمر ہونے…
مزید پڑھیں »دلچسپ خبریں
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ماہرین نے نئی تحقیق میں خواتین کی چھاتیوں کے سائز اور ان کے بے وفا ہونے میں انتہائی حیران کن تعلق کا انکشاف کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق معروف ڈیٹنگ ویب سائٹ IllicitEncounters.com# کے ماہرین نے اس تحقیق میں 800سے خواتین پر مشتمل تحقیقاتی سروے کیا۔ یہ خواتین…
مزید پڑھیں »ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو خواتین ایک پہاڑی جھولے سے نیچے گر جاتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ #روس کے علاقے #داغستان کی وادی سولاک میں پیش آیا جہاں خواتین چھ ہزار فٹ کی بلندی…
مزید پڑھیں »لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانیہ میں ایمبولینس کا انتظار کرتی خاتون نے #شوہر کی مدد سے باتھ روم میں #بچی کو #جنم دے دیا۔ دی سن کے مطابق 34سالہ سٹورٹ ٹائری نامی شخص نے بتایا ہے کہ اس کی 24سالہ #اہلیہ ٹیلر پین مین کو گزشتہ ہفتے دردزہ لاحق ہوا۔انہوں نے #ایمبولینس کو…
مزید پڑھیں »ریاض ، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منگل کو سعودی ثقافتی ورثہ اتھارٹی نے مملکت کے شمال میں واقع پہاڑی علاقے میں حایل گورنری میں ایک نئی آثار قدیمہ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ یہ آثار قدیمہ چھٹی صدی کے وسط میں بابل کے بادشاہ نبونیڈ سے ملتے جلتے ہیں اور چٹانوں پر نقش…
مزید پڑھیں »بیجنگ،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیٹے کی تلاش میں گوو گنگ تینگ نے اپنی ساری جمع پونجی خرچ کر ڈالی اور جب پیسے ختم ہو گئے تو انھیں #بھیک مانگتے اور پلوں کے نیچے سوتے دیکھا گیا۔ایک #چینی شخص کو 24 سال کی تلاش کے بعد اپنا بچپن میں اغوا کیے جانے والا #بیٹا دوبارہ…
مزید پڑھیں »لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برسٹل (central Bristol)سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ #نوجوان ڈین نیش(Dane Nash) ہفتے میں 150 کیلے کھاتے ہیں۔کیلے سے اپنی 80 فیصد غذائی ضروریات پوری کر رہا ہے اور #ڈاکٹروں کی جانب سے خبردار کرنے کے باوجود نوجوان اپنی بہترین #صحت، توانائی اور مجموعی کیفیت کی وجہ کیلوں کو قرار…
مزید پڑھیں »ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سمندر میں سے غذا نکال کر فروخت کرنے والے ایک اسکوبا ڈائیور کے بدن میں نائٹروجن گیس بھرنے سے اس کی جلد میں ہوا بھر گئی ہے اور ان کے بازو اور کندھے غباروں کی مانند دکھائے دیتے ہیں۔چار سال قبل وہ 30 فٹ گہرے پانی میں تھے کہ وہ…
مزید پڑھیں »نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ کا رہائشی 3 سالہ ڈیکسٹر ایسی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے کہ اسے چوٹ لگنے پر نہ تو درد محسوس ہوتا ہے اور نہ ہی تکلیف میں وہ روتا ہے۔بچے انتہائی نازک ہوتے ہیں اور ہلکی سی چوٹ لگ جائے تو فوراً آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں…
مزید پڑھیں »نابلس :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فضائی سفر کے دوران جہازوں میں مسافروں کو طرح طرح کے پکوان تو فراہم کیے جاتے ہیں البتہ کیا آپ نے کبھی زمین پر کھڑے جہاز میں بیٹھ کر مزیدار کھانوں سے لطف اٹھانے کے بارے میں سوچا ہے؟ مغربی کنارے کے شہر #نابلس سے قریب پہاڑی علاقے میں…
مزید پڑھیں »









