دلچسپ خبریں

بلجئیم میں 10,000 انڈوں سے بنا آملیٹ

بلجئیم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیلجییئم کے ایک چھوٹے سے شہر میں رضاکاروں نے 10 ہزار انڈوں پر مشتمل #آملیٹ تیار کیا۔ جسے ہزاروں افراد نے چند منٹوں میں کھا کر ختم کر دیا۔میلمڈے شہر میں #درجنوں رضاکاروں نے ہزاروں انڈوں کو پھینٹا اور اس میں سبز  #پیاز ڈال کر اسے ایک بڑی کڑاہی میں…

مزید پڑھیں »

چین میں ہر 30 برس بعد گول پتھر خارج کرنے والی منفرد چٹان-ویڈیو

بیجنگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں واقع منفرد چٹان ہر 30 برس بعد گول اور بیضوی پتھریلے انڈے (lays stone eggs) نما پتھر خارج کرتی ہے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ چین کے صوبہ گیاڑاو کے علاقے قیانان بوئی میں ایم منفرد #چٹان موجود ہے جس کا نام چین…

مزید پڑھیں »

چین میں شادی کے بعد طلاق لینا اتنا آسان نہیں

بیجنگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں شادی کے بعد طلاق لینا اتنا آسان نہیں اور اب چینی صوبے سچوان میں اسے مزید مشکل بنا دیا گیا ہے۔سچوان میں یائبن پیپلز کورٹ کے مجسٹریٹ نے حال ہی میں #طلاق لینے والے #جوڑوں کےلیے ایک امتحان وضع کیا ہے جس کا پرچہ #بیوی اور #شوہر…

مزید پڑھیں »

بوٹسوانا میں ایک اور انتہائی بڑا ہیرا دریافت

واشنگٹن،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آفریقی ملک بوٹسوانا (Botswana) میں کان کنوں نے ایک اور انتہائی بڑا ہیرا تلاش کیا ہے۔ #کینیڈا کی لوکارا ڈائمنڈ کمپنی کی ڈائریکٹر نسیم لہری نے #بوٹسوانا کے دارالحکومت گابورون میں بتایا کہ یہ دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ہیرا ہے اور اس کا وزن 1,174 قیراط ہے۔ ان…

مزید پڑھیں »

آئی آف فائر‘ (“eye of fire”) میکسیکو کے سمندر میں آگ کیسے لگ گئی؟ ویڈیو

نیویارک 3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خلیج #میکسیکو کے سمندر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، اور لوگ پانی میں سے لپکتے شعلوں کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ جبکہ کچھ لوگوں نے اس کی ویڈیوز بنا لیں جو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جزیرہ نما یوکاٹن میں…

مزید پڑھیں »

اسٹین لارکن نامی شخص جو 555 دن تک بغیر دل کے زندہ رہا

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #امریکی ریاست مشی گن کے ایک رہائشی اسٹین لارکن 555 دن تک بغیر دل کے زندہ رہے اور اس دوران دوستوں کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہے۔اسٹین لارکن کو 25 سال کی عمر میں فامیئل کارڈیومی پیتھی نامی بیماری لاحق ہوئی ۔ یہ #دل کی ایک…

مزید پڑھیں »

سلواکیہ میں اڑن کار کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز۔ویڈیو

لندن(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اڑن کار جسے Air car بھی کہا جاتا ہے بہت جلد سڑکوں پر دوڑی روایتی کاروں کی جگہ لینے والی ہے۔ سلواکیہ میں اڑن کا پہلا باقاعدہ کامیاب تجربہ کیا گیا اور پہلی باضابطہ #ماڈل #کار کی آزمائی پرواز بھی کی گئی ہے۔ اس کار نے 35 منٹ فضا میں…

مزید پڑھیں »

82 سالہ خاتون رواں ماہ خلاء میں جائیں گی

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک 82 سالہ بزرگ #خاتون خلا باز جیف بزوز کی کمپنی بلیو اوریجن کے خلائی مشن میں شامل ہوں گی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 82 سالہ والی فنک نے 1960ء میں خلائی تربیت حاصل کی تھی انہیں اس وقت خاتون ہونے کی وجہ سے خلائی سفر پر نہیں لے…

مزید پڑھیں »

جاپانیوں کی طرح وہاں کے ہرن بھی سراپا تشکر: ویڈیو

اوساکا :(اردودنیا/ایجنسیاں)جاپان کے لوگوں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ایک دوسرے کے احسان مند اور سراپا تشکر ہوتے ہیں۔ وہ ایک دوسرے سے ہمیشہ جھک کرملتےہیں۔ یہ اچھی روایات اور خوبیاں نہ صرف انسانوں تک محدود ہیں بلکہ اب یہ روایات حیوانوں کو بھی سکھائی جا رہی ہیں۔#سوشل…

مزید پڑھیں »

پراسرار گاہک نے 37 ڈالرکے کھانے پر 16000 ڈالر فراخدلانہ ٹپ دیدی

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#امریکی ریاست #نیوہیمپشائر کے شہر کونکورڈ کے ایک قصبے میں ایک نامعلوم #شخص نے #ریستوران کے پورے عملے کے لیے 16000 ڈالر کی #ٹپ چھوڑی جبکہ اس کے کھانے کا اصل بل صرف 37.93 ڈالر تھا۔یہ واقعہ کونکورڈ سے 30 میل دور ایک چھوٹے سے قصبے میں پیش آیا جہاں…

مزید پڑھیں »
Back to top button