دلچسپ خبریں

ایئر انڈیا کے طیارے نے صرف ایک مسافر کے ساتھ دبئی کیلئے اڑان بھری

نئی دہلی،25جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #متحدہ عرب امارات میں مقیم #ہندوستانی تاجر ایس پی سنگھ اوبرائے اس وقت حیران رہ گئے جب وہ امرتسر سے #دبئی کے لئے #ایئر #انڈیا کی اڑان میں اکانومی کلاس کے ٹکٹ پر سفر کرنے کے دورران خود کو تنہا پایا۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ ایئر انڈیا کی…

مزید پڑھیں »

دہلی پولیس نے 28 سال بعد ملزم کوکیا گرفتار ، چوری کے معاملے میں عدالت نے مفرور قرار دیا تھا

نئی دہلی،25جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #دہلی #پولیس میں 1991 میں چوری کے ایک مقدمہ میں ملزم کو 28 سال بعد #گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ سال 1991 میں دہلی کے کناٹ پلیس پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں شکایت کنندہ ونود کمار نے اپنے گھر میں چوری کے…

مزید پڑھیں »

بھوکا ہاتھی دیوار توڑ کر گھر میں جا گھسا،ویڈیو ہوا وائرل

شنگھائ: (اردودنیا/ایجنسیاں) #تھائی لینڈ میں ایک بھوکا #ہاتھی دیوار توڑ کر گھر میں جا گھسا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھوکا ہاتھی گھر کی دیوار توڑ کر باورچی خانے میں داخل ہوا اور چاولوں کا بیگ اٹھا کر چلتا بنا۔شور سے گھر کے مکین کی آنکھ کھلی تو…

مزید پڑھیں »

شنگھائی میں آسمان کی بلندیوں کو چھوتا ہوٹل سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

شنگھائی: (اردودنیا/ایجنسیاں)چین میں آسمان کی بلندیوں کو چھوتا دنیا کے سب سے اونچے ہوٹلوں میں سے ایک ’شنگھائی ٹاور‘ کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق #چین کے شہر شنگھائی کے ’#شنگھائی #ٹاور‘ کو دنیا کے سب سے بلند ہوٹل ’#برج #الخلیفہ‘…

مزید پڑھیں »

عاصل اوزبے (Asil Ozbay) نامی ترک خاتون موٹرسائیکل پر تن تنہا افریقہ گھومنے نکل گئیں

استنبول: (اردودنیا/ایجنسیاں)عاصل (Asil Ozbay) کیلئے افریقہ کوئی اجنبی نہیں ہے اس سے قبل وہ مراکش کا 60 روزہ سفر بھی کرچکی ہیں۔ تاہم پہلی بار وہ پورے براعظم کے سفر پر روانہ ہو رہی ہیں۔ یہ استنبول کی( Istanbul Gedik University’s) گیڈک یونیورسٹی فیکلٹی آف اسپورٹس سائنسز میں پڑھاتی ہے…

مزید پڑھیں »

ایسی مچھلی جس کا دورانِ حمل 5 سال پر محیط اور عمر لگ بھگ سو سال

نیویارک: (اردودنیا/ایجنسیاں)کوئیل کینتھس نامی #مچھلی شاید وہ واحد مچھلی تھی اور ہے جس کی بلوغت تک پہنچنے کی رفتار بہت سست تھی۔ یہ 55 سال کی عمر میں جنسی پختگی کو پہنچتی تھی اور اس کا دورانِ #حمل 5 سال کا ہوتا تھا۔ #فرانسیسی بحریاتی ادارہ IFREMER میں سمندری حیاتیات…

مزید پڑھیں »

ہمیر پور میں کھدائی کے دوران وکٹورین عہد کے سکے ہوئے دریافت

ہمیر پور،22جون(اردودنیا/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع ہمیر پور میں نجی مکان کی تعمیر کے لئے کھدائی کے دوران 1800 میں ملکہ وکٹوریہ کے برطانوی دور کے 9 چاندی کے سکے دریافت ہوئے ہیں۔ اس کا چرچا ہونے پر پولیس کو بھی اطلاع ملی ، جس کے بعدپولس پہنچ کر تمام 9 سکوں…

مزید پڑھیں »

یمن میں جہنمی کنواں،لوگوں کے لئے ایک معمہ

کہ یہ کنواں لاکھوں کروڑوں سال قدیم ہے

مزید پڑھیں »

مصر میں تین ہزار سال پرانا شہر لوسٹ گولڈن سٹی دریافت

قاہرہ ،21جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)مصر میں تین ہزار سال پرانا شہر لوسٹ گولڈن سٹی دریافت ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے بتایاکہ مصر سے دریافت ہونے والا یہ سب سے بڑا اور قدیم شہر ہے۔ آثار قدیمہ کے محققین کے مطابق اس شہر کی تاریخ 1391 سے 1353 قبل مسیح سے ملتی ہے…

مزید پڑھیں »

دس بچوں کو جنم دینے کا فراڈ کرنے والی افریقی خاتون گرفتار

نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ہاں ایک ہی وقت میں دس بچوں کی پیدائش نے عالمی میڈیا کی توجہ اس واقعے کی طرف موڑ دی تھی مگر اس حوالے سے تازہ پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ جنوبی افریقی خاتون37 سالہ Gosiame Sithole اپنے خاندان…

مزید پڑھیں »
Back to top button