دلچسپ خبریں

ہمیر پور میں حیران کن واقعہ: دفنائی گئی بیٹی شیوانی زندہ نکلی،پولیس تفتیش میں الجھ گئی

"جس بیٹی کو مردہ مان کر دفنایا گیا، وہ زندہ واپس آ گئی۔ لیکن جس نعش کو شیوانی سمجھا گیا، وہ کون تھی؟ یہ سوال اب بھی پولیس اور عوام کے ذہنوں میں گونج رہا ہے۔"

مزید پڑھیں »

سوئٹزر لینڈ کے پاور لفٹر کا شارٹس میں برف کے نیچے دبے رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ!

"یہ ریکارڈ صرف جسمانی طاقت نہیں، بلکہ ذہنی مضبوطی کی بھی مثال ہے۔" — ایلیس مییر

مزید پڑھیں »

علی گڑھ کے درزی اختر مہدی: چھوٹے نواب سے صدور تک سبھی کے لیے خاص شیروانیاں تیار کرتے ہیں

"میں عام آدمی سے لے کر صدر جمہوریہ تک سب کے لیے ایک ہی قینچی چلاتا ہوں" — اختر مہدی

مزید پڑھیں »

گوبھی سے بچے کی جنس معلوم کرنے کا انوکھا ٹرینڈ: حقیقت یا محض تفریح؟

"سرخ گوبھی اور پیشاب کے ذریعے بچے کی جنس معلوم کرنے کا یہ انوکھا طریقہ صرف ایک تفریحی تجربہ ہے، سائنسی بنیادوں پر اس کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔"

مزید پڑھیں »

گاڑیوں کے سن وائزر کا وہ خفیہ فیچر جو آپ نہیں جانتے!

"گاڑی کے سن وائزر کو صرف سامنے نہیں بلکہ سائیڈ پر بھی گھما کر سورج کی روشنی سے بچاؤ ممکن ہے، مگر اس فیچر سے بہت سے لوگ لاعلم ہیں۔"

مزید پڑھیں »

دنیا کے کامیاب ترین یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کو شادی کے اخراجات کیلئے ادھار لینا پڑ گیا

"کاغذوں پر میں ارب پتی ہوں، مگر اپنی شادی کے لیے والدہ سے پیسے ادھار لینے پڑے!" — مسٹر بیسٹ

مزید پڑھیں »

دنیا کا مہنگا ترین آم — ایک کلو کی قیمت 3 لاکھ روپے!

"میازاکی آم کو ’ایگز آف سن شائن‘ بھی کہا جاتا ہے، اور اس کی گہری رنگت کی وجہ سے لوگ اسے ’ڈائنوسار کا انڈہ‘ بھی کہتے ہیں۔"

مزید پڑھیں »

چوہا ’’رونن‘‘ کا کارنامہ: 100 سے زائد بارودی سرنگیں تلاش کر کے عالمی ریکارڈ قائم

"دنیا ایسی بھی ہے؟ جانیے وہ سب کچھ جو حیرت میں ڈال دے — دلچسپ خبریں اردو میں۔"

مزید پڑھیں »

Titanic کی تفصیلی 3D تصاویر سے کئی رازوں سے پردہ اٹھا

"اگر ٹائی ٹینک کا رخ برفانی تودے کی جانب تھوڑا سا مختلف ہوتا، تو ممکن تھا کہ یہ سانحہ کبھی پیش نہ آتا۔" — انتھونی جیفن

مزید پڑھیں »

ماں بنی محبوبہ: دلہن بنی تماشہ!ماں اپنی بیٹی کی شادی سے 10 دن پہلے ہی ہونے والے داماد کے ساتھ فرار!

"میری ماں نے میرے ہونے والے شوہر کے ساتھ نہ صرف بھاگ کر ہمارا اعتبار توڑا، بلکہ گھر کا سارا پیسہ اور زیورات بھی لے گئی۔ ہمیں صرف ہمارا نقصان واپس چاہیے۔" — شوانی

مزید پڑھیں »
Back to top button