تلنگانہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)تلنگانہ کے متحدہ ضلع عادل آبادکے ایک موضع میں آج ایک عجیب و غریب شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایک نوجوان نے ایک ہی منڈپ میں اور ایک ہی پنڈت کے منتروں کے درمیان ایک ہی گھر کی دو بہنوں کیساتھ جن سے اس نے پیار کیا تھا…
مزید پڑھیں »دلچسپ خبریں
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں) چین میں 8 انچ لمبیں پلکیں رکھنے والی خاتون نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والی یون جیانژیا نامی خاتون دُنیا کی وہ واحد انسان ہیں جن کی پلکوں کی لمبائی 8 انچ ہے، منفرد پلکوں کی وجہ…
مزید پڑھیں »میزوروم کا زیونا چانا دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا سربراہ تھا ایزوال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میزورم کا 76 سالہ شخص زیونا چانا کی آج اتوار کو ایک خانگی دواخانہ میں موت واقع ہوگئی ۔ سمجھا جاتا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا سربراہ تھا ۔ اس کی 38…
مزید پڑھیں »گرگاؤں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ گرگاؤں کے ضلع جھاجر سے تعلق رکھنے والی دو لڑکیوں نے سوہا میں واقع ایک مندر میں شادی کرلی ۔ پولیس کے مطابق گرگاؤں کے پٹوڈی علاقہ کی ساکنہ 20سالہ لڑکی جھاجر کی 19 سالہ لڑکی کے ساتھ جھاجر اسکول میں تعلیم کے دوران دوستی ہوگئی تھی اور یہ…
مزید پڑھیں »سیلم (ٹاملناڈو):(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اکثر کہا جاتا ہے کہ نام میں کیا رکھا ہے۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ لوگوں کے نام کافی دلچسپی کا باعث بن جاتے ہیں۔ ٹاملناڈو کے ضلع سیلم میں اتوار کو ایک شادی ہونے والی ہے جس میں دلہن کا نام ’’ممتا بنرجی ‘‘ ہے اور دلہے…
مزید پڑھیں »ناسک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میڈیااطلاعات کے مطابق مہاراشٹر کے ایک بزرگ شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے بعد اس کے جسم میں مقناطیسی طاقت پیدا ہوگئی ہے۔ اس شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ جب سے اس نے ویکسین کی دوسری خوراک لی ہے ،اس کے بعد…
مزید پڑھیں »لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جی سیون ملکوں کا تین روزہ سربراہی اجلاس جمعہ کو برطانیہ کے جنوب مغربی جزیرہ نما کے مقبول سیاحتی مقام کورنوال میں واقع کاربس بے میں شروع ہو رہا ہے۔ اس مقام پر ایک ماحول دوست گروپ کے تیار کردہ الیکٹرنک کچرے سے بنائے گئے مجسمے اپنی انفردیت کی وجہ…
مزید پڑھیں »پریٹوریا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا دعویٰ ہے کہ اسی حمل میں اس نے 10 بچوں کو جنم دیا ہے۔ اگر ڈاکٹروں کے ذریعہ یہ دعویٰ سچ ثابت ہوا تو ، یہ اب تک کے سب سے بڑے پیدائش کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔موجودہ ریکارڈ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگر آپ کے پاس 5 روپئے کی قدیم نوٹ ہیں تو ویب سائیٹ پر جاکر اس کی قیمت کی جانچ کیجئے ۔ اگر آپ کے پاس 5 روپئے کی پرانی یا قدیم نوٹ ہے تو بغیر کچھ کئے آپ 30 ہزار روپئے کماسکتے ہیں ۔ یہ عجیب بات ہے…
مزید پڑھیں »دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلپائن میں رات دیر گئے ایک خاندان کی کھانے کی خواہش اس وقت افسوسناک واقعے میں تبدیل ہوگئی جب انہیں جوسی فرائیڈ چکن آرڈر کرنے پر ایک تلا ہوا تولیہ موصول ہوا۔فرائیڈ چکن کی جگہ آرڈر میں ایک تلا ہوا تولیہ موصول ہونا یوں تو ناقابلِ یقین ہے لیکن یہ…
مزید پڑھیں »








