دلچسپ خبریں

دوسری جنگِ عظیم کے 97 سالہ فوجی بل گوسیٹ کا حیرت انگیز کارنامہ

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست الیونیس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے دوسری جنگ عظیم میں فوجی خدمات انجام دینے کے لئے کالج کی تعلیم کو مکمل ہونے سے پہلے ہی خیرآباد کہہ د دیا تھا۔ لیکن اب تقریبا 80 سال بعد انہوں نے واپس اُسی کالج میں آکر 97 سال کی…

مزید پڑھیں »

جموں: بھیک مانگنے والی خاتون کی جھونپڑی سے ملے نوٹوں سے بھرے بیگ

جموں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)زندگی میں لوگ گزاراکرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں بہت سے لوگ دو وقت کے لئے کھاناملے اس کیلئے بھیک بھی مانگتے ہیں۔ انہیں تھوڑابہت جو بھی ملتا ہے، وہ اس میں خوش ہوجاتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ بھکاری کی…

مزید پڑھیں »

فرانسیسی خلا نورد کا والدہ کیلئے محبت کے اظہار کا انوکھا انداز

پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی خلا نورد تھامس پیکیو نے اپنے ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک فضائی تصویر جاری کی ہے۔ تصویر میں مصر کا صوبہ الفیوم ایک دل کی صورت میں ظاہر ہو رہا ہے۔ فرانسیسی خلا نورد نے اپنی والدہ اور تمام ماؤں کی مزاج پرسی اور ان کے لیے اپنی محبت…

مزید پڑھیں »

نابینا چینی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی، ’ذہن مضبوط تو آپ ہر کام کر سکتے ہیں‘

بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے نابینا کوہ پیما ڑانگ ہانگ نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا ہے جس کے بعد وہ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی کو سر کرنے والے ایشیا کے پہلے اور دنیا کے تیسرے شخص بن گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ 46 سالہ…

مزید پڑھیں »

چوری شدہ ایک ہزار سال قدیم نوادرات کی امریکا سے تھائی لینڈ واپسی

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ویتنام جنگ کے زمانے میں ریگی پتھر سے بنے انسانی ہنر اور صناعی کے دو نمونے جو تھائی لینڈ سے چوری ہو گئے تھے، امریکی شہر سان فرانسسکو کے میوزیم سے واپس تھائی لینڈ پہنچ گئے۔دس اور گیارہویں صدی میں چٹانی پتھر سے بنے ہندو دیوتاؤں ’اندرا اور یاما‘…

مزید پڑھیں »

خاتون کوہ پیما نے کم وقت میں ایورسٹ سر کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا

کھٹمنڈو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیپالی حکام کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کی خاتون کوہ پیما سِینگ لِن ہنگ نے صرف 26 گھنٹوں میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایورسٹ بیس کیمپ کے سرکاری رابطے کے افسر گیانیندر شریستھا کا…

مزید پڑھیں »

دن میں آٹھ گھنٹے کام او ر ویک اینڈ کا تصور کب آیا؟-جانیں دلچسپ معلومات

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب بھی نوکری کی بات کی جائے تو ہمارے دماغ میں صبح نو سے شام پانچ بجے کی نوکری کو ایک آئیڈیل تصور کیا جاتا ہے جس میں ہمیں دن کے آٹھ گھنٹے کام کرنا ہوتا ہے۔دن کے آٹھ گھنٹے یعنی ہفتے میں 40 یا 48 گھنٹے کام کرنے کی…

مزید پڑھیں »

اپنے چہرے کو باربی کی طرح بنانے والا نوجوان

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان نے اپنے چہرے کو مشہور زمانہ باربی ڈول کی طرح بنانے کیلئے متعدد بار سرجریز کروائیں۔جمی فیدراسٹون نامی اس نوجوان کو باربی ڈول کا میل ورژن ’کین‘ بے حد پسند ہے جس کی طرح نظر آنے کیلئے یہ اب تک اپنے چہرے…

مزید پڑھیں »

اوہائیو کی کرونا ویکسین لاٹری، 10 لاکھ ڈالر ایک خاتون کے نام

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست اوہائیو کے جنوب مغربی علاقے کی ایک خاتون نے کرونا ویکسین لگوانے پر دس لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ہے۔ جب کہ اسی پروگرام کے تحت ایک طالب علم کو اسکالرشپ مل گیا ہے جس سے اس کے کالج کی تعلیم کے تمام اخراجات پورے ہو سکیں…

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ دریافت

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انٹارکٹیکا کے منجمد کنارے سے برف کا ایک بہت بڑا ٹکڑا الگ ہو کر ویڈیل کے سمندری علاقے میں آ گیا ہے جس سے دنیا کے ایک سب سے بڑے آئس برگ یعنی…

مزید پڑھیں »
Back to top button