دلچسپ خبریں

خاتون کوہ پیما نے کم وقت میں ایورسٹ سر کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا

کھٹمنڈو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیپالی حکام کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کی خاتون کوہ پیما سِینگ لِن ہنگ نے صرف 26 گھنٹوں میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایورسٹ بیس کیمپ کے سرکاری رابطے کے افسر گیانیندر شریستھا کا…

مزید پڑھیں »

دن میں آٹھ گھنٹے کام او ر ویک اینڈ کا تصور کب آیا؟-جانیں دلچسپ معلومات

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب بھی نوکری کی بات کی جائے تو ہمارے دماغ میں صبح نو سے شام پانچ بجے کی نوکری کو ایک آئیڈیل تصور کیا جاتا ہے جس میں ہمیں دن کے آٹھ گھنٹے کام کرنا ہوتا ہے۔دن کے آٹھ گھنٹے یعنی ہفتے میں 40 یا 48 گھنٹے کام کرنے کی…

مزید پڑھیں »

اپنے چہرے کو باربی کی طرح بنانے والا نوجوان

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان نے اپنے چہرے کو مشہور زمانہ باربی ڈول کی طرح بنانے کیلئے متعدد بار سرجریز کروائیں۔جمی فیدراسٹون نامی اس نوجوان کو باربی ڈول کا میل ورژن ’کین‘ بے حد پسند ہے جس کی طرح نظر آنے کیلئے یہ اب تک اپنے چہرے…

مزید پڑھیں »

اوہائیو کی کرونا ویکسین لاٹری، 10 لاکھ ڈالر ایک خاتون کے نام

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست اوہائیو کے جنوب مغربی علاقے کی ایک خاتون نے کرونا ویکسین لگوانے پر دس لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ہے۔ جب کہ اسی پروگرام کے تحت ایک طالب علم کو اسکالرشپ مل گیا ہے جس سے اس کے کالج کی تعلیم کے تمام اخراجات پورے ہو سکیں…

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ دریافت

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انٹارکٹیکا کے منجمد کنارے سے برف کا ایک بہت بڑا ٹکڑا الگ ہو کر ویڈیل کے سمندری علاقے میں آ گیا ہے جس سے دنیا کے ایک سب سے بڑے آئس برگ یعنی…

مزید پڑھیں »

دنیا میں پہلی بار ویکسین لگانے کا سہرا سلطنت عثمانیہ کے سر

واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شاید آپ کو یہ جان کر حیرت ہو کہ دنیا میں پہلے پہل ویکسین کے طریقہ کار کا استعمال خلافتِ عثمانیہ (موجودہ ترکی) کے دور میں شروع ہوا۔ تاہم، یہ عمل اپنی ابتدائی شکل میں تھا جو ترکی میں برطانیہ کے سفیر کی اہلیہ لیڈی میری ورٹلی مانٹیگیو…

مزید پڑھیں »

سمندری طوفانوں کے نام کون رکھتا ہے؟

کراچی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سمندری طوفان ’ تاؤتے‘ بھارت کی ریاست گجرات کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا ہے۔بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان تاؤتے بھارت کی ریاست گجرات کے ساحلی علاقوں سے پیر کی شب ٹکرا گیا ہے جس کے بعد وہاں تباہی کے مناظر ہیں۔ بھارت کی مغربی ریاستوں میں…

مزید پڑھیں »

   برطانیہ میں تین آنکھوں والے عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش

 لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانیہ میں ایک فارم ہاؤس میں ایک عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش پرلوگ حیران ہیں۔ اس بچھڑے کی تین آنکھیں ہیں۔تیسری آنکھ اس کے ماتھے پر ہے۔برطانوی اخبارانڈی پینڈنٹ کے مطابق ایک ویٹرنری ڈاکٹر مالان ھیوز نے بتایا کہ انہوں نے ایک سال کے دوران تین ہزار بچھڑوں کو…

مزید پڑھیں »

پکاسو کی پینٹنگ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز میں فروخت

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے شہر نیویارک میں معروف مصور پابلو پکاسو کی پینٹنگ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہوئی ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ پینٹنگ 1932 میں مکمل کی گئی تھی اور جمعرات کو نیلامی شروع ہونے کے 19 منٹ کے بعد یہ نو…

مزید پڑھیں »

دنیا بھر کے میڈیا کو مصروف رکھنے والا نام الشیخ جراح کون تھے؟

غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ دو ہفتوں سے فلسطین کے مشرقی بیت المقدس میں واقع الشیخ جراح کالونی عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ الشیخ جراح کی وجہ سے فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان آئے روز خونی جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ عرب ممالک کی طرف سے اسرائیلی فوج کی کارروائیوں اور الشیخ…

مزید پڑھیں »
Back to top button