دلچسپ خبریں

شادی سے قبل دولہا کرونا پازیٹو ، دلہن نے کوویڈوارڈ میں جا کر پہنایا جے مالا

کرونائی وبا میں ایک شادی ایسی بھی  نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کیرالہ میں ایک جوڑے کی شادی حال ہی میں کیرالہ کے الاپوجھا میڈیا کالج کے کوویڈ وارڈ میں ہوئی۔ کچھ دن قبل دولہا کرونا پازیٹوہونے کے بعد شادی کی تقریب کووڈ وارڈ میں ہوئی۔ دلہن نے زیورات و ملبوسات کے بجائے پی…

مزید پڑھیں »

عالمی ریکارڈ یافتہ نیلانشی پٹیل نے 12 برس بعد لمبے بال کٹوا لیے

 ممبئ:(ایجنسی) خواتین کو اپنے بالوں سے اس قدر محبت ہوتی ہے کہ وہ اسے کٹوانے کا سوچ بھی نہیں سکتیں لیکن عالمی ریکارڈ یافتہ گجراتی لڑکی نے اپنے طویل ترین بال کٹوا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ نیلانشی پٹیل عالمی سطح…

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں یہودی کیسے بسائے گئے؟جانئے ’آپریشن میجک کارپٹ‘

راملہ::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایندھن دکھانے والی سوئ نیچے سے نیچے جاتی گئی، اس وقت وہ مصر کے اوپر تھے، ایندھن نہ ڈلوایا جاتا تو جہاز گر سکتا تھا۔پائلٹ ایک خفیہ مشن پر تھا۔ اس کے جہاز میں ڈیڑھ سو یہودی سوار تھے جو یمن سے اٹھائے گئے اور اسرائیل لے جائے جا رہے…

مزید پڑھیں »

حرمین شریفین : مطاف کو صرف پانچ منٹ میں کیسے صاف کیا جاتا ہے

جدہ:(ایجنسیاں) صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کےحرم مکی میں صفائی کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے مسجد حرام کی قالینوں اور صحن مطاف کو صاف کرنے کی ذمہ داری انجام دی جاتی ہے۔ اس ادارے کے رضا کار نماز مغرب کے بعد صرف پانچ منٹ میں مطاف کو…

مزید پڑھیں »

آم آدمی (میانگو میان) ’’پدماشری‘‘ حاجی کلیم اللہ خان نے بنایا آم کی کاشت کا عالمی ریکارڈ

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حاجی کلیم اللہ خان کو آم کی دنیا میں تعارف کی ضرورت نہیں ہے۔ آم کے نمائشوں سے متعدد ایوارڈز ملنے کے بعد ،ریاست اتر پردیش،ضلع لکھنئو ،ملیحہ آباد کے 81 سالہ حاجی کلیم اللہ خان کو ’’آم آدمی (میا نگو میان)‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے آم…

مزید پڑھیں »

کیا وبا کے بعد بھی ٹیلی ورک یا گھر سے کام کا سلسلہ جاری رہے گا؟

لندن:(ایجنسیاں) کرونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد امریکی کاروباروں نے بڑے پیمانے پر ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دی، جس کے بعد امریکہ میں پچھلے برس ساڑھے سات کروڑ افراد گھر سے کام کرتے رہے۔ وبا سے پہلے امریکہ میں یہ تعداد محض 50 لاکھ تھی۔کچھ…

مزید پڑھیں »

مصر میں تین ہزار سال قدیم گمشدہ سنہری شہر کی دریافت،دیکھئے دلچسپ ویڈیو

قاہرہ:(ایجنسیاں)فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فرعونوں کے سنہری دور کی یہ باقیات لکسور شہر کے باہر ایک صحرا میں ملی ہیں۔یہ مصر کی تاریخ کی اب تک کی سب سے بڑی دریافت ہے۔مصری آثار قدیمہ کے مشہور ماہر زاہی حواس نے گمشدہ سنہری شہرکی دریافت کا…

مزید پڑھیں »

تیونس کا قیروان: اسلامی فن تعمیر کی شاہکار عمارتوں کا شہر

شہر کا پرانا حصہ قیروان کے دلکش مقامات میں سے ایک مقام ہے، اس کی بناوٹ ایسی ہے کہ سیاح خصوصاً پیدل چلنے والے اس کے سحر میں کھو جاتے ہیں

مزید پڑھیں »

سزائے موت سے قبل 300 مجرموں کے آخری الفاظ سنے، امریکی صحافی

ٹیکساس:(ایجنسیاں)امریکی صحافی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ انہوں نے امریکہ میں سزائے موت پانے والے خطرناک مجرموں سے عین موت سے قبل بات کی اور ان کے آخری الفاظ نوٹ کئے۔ تاہم وہ کہتی ہیں کہ ان میں سے بعض جملے ان کے لاشعور کا حصہ بن چکے…

مزید پڑھیں »

فلوریڈا میں کار کے نیچے 10 فٹ لمبا مگر مچھ ,دیکھئے دلچسپ ویڈیو

فلوریڈا/تمبافلا:(ویب ڈیسک) گھر سے نکل کر اپنی گاڑی تک جانا اور بیٹھ جانا ایک معمول کاعمل ہےلیکن اگر آپ کی گاڑی کے نیچے سے کوئی خوفناک شے یا جانور نکل آئے تو یقیناً یہ ایک غیرمعمولی اور خطرناک واقعہ بن سکتا ہے۔ ریاست فلوریڈا میں ایسا ہی کچھ ایک امریکی…

مزید پڑھیں »
Back to top button