دلچسپ خبریں

قتل ہونے والے فرعون کا معمہ کئی دہائیوں بعد حل ہوگیا

قاہرہ: مصر میں تین ہزار سال قبل حکومت کرنے والے ایک فرعون کے قتل کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مصری نوادرات کی وزارت نے نتایا کہ سیکنری تاؤ دوئم نے 1600 قبل مسیح میں جنوبی مصر پر حکومت کی تھی۔ اُس نے مغربی ایشیائی نسل کے ایک…

مزید پڑھیں »

میڈم ! میری شادی کروادو،عظیم منصوری کی پولیس سے درخواست

دو فیٹ تین انچ قد کے مالک عظیم منصوری یوپی: (اردودنیا.اِن) پولیس کیلئے روز جرائم ، ماردھاڑ ، قتل و خون کی شکایتیں موصول ہونا عام بات ہیں ساتھ ہی مختلف درخواستیں بھی پولیس کو موصول ہوتی رہتی ہیں لیکن آج اترپردیش کے شاملی لیڈیز پولیس اسٹیشن کی خاتون سب…

مزید پڑھیں »

پہاڑ کی کھدائی کے دوران سونا

social-media کانگو میں پہاڑ کی کھدائی کے دوران سونا نکلنے پر پورا گاؤں مٹی اٹھانے پہنچ گیا برازاویلا:(ویب ڈیسک) کانگو میں ایک پہاڑ کی کھدائی کے دوران نکلنے والی مٹی میں 60 سے 90 فیصد تک سونے کی موجودگی کی خبر پر گاؤں کے رہائشی مٹی جمع کرنے پہنچ گئے۔…

مزید پڑھیں »

ایک گھنٹے تک مردہ رہنے کی ایکٹنگ کرنے والا کیڑا

(ویب ڈیسک) شکاریوں سے بچنے کی کوشش میں کئی جانوروں کا طویل عرصے سے مرنے کے ڈرامے کا مشاہدہ کیا جاتا رہا ہے لیکن سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مرنے کی یہ ایکٹنگ کتنی طویل ہوسکتی ہے اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔چارلس ڈارون نے بیٹل نامی ایک…

مزید پڑھیں »

ہاتھی نے پینٹ شرٹ پہن لی

ارب پتی تاجر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ہاتھی کی پینٹ شرٹ پہنے ایک تصویر شیئر کی گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی نے جامنی رنگ کی شرٹ اور سفید رنگ کی پینٹ…

مزید پڑھیں »

خرگوش کے 24 بچوں کی بیک وقت پیدائش، عالمی ریکارڈ میں نام آگیا

(ویب ڈیسک) 5 مارچ کوب شمالی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی فیملی کے پالتو خرگوش نے 24 بچوں کو یکے بعد دیگرے جنم دے کر عالمی ریکارڈ میں سسے زیادہ بچے پیدا کرنے والے خرگوش کی حیثیت سے نام پیدا کرلیا۔ رابنز نے کہا کہ ہم خرگوش ماں پر دباؤ کم…

مزید پڑھیں »

جھولے پر مسلسل 36 گھنٹے گزارنے والا لڑکا

نیوزی لینڈ کے ایک 17 سالہ لڑکے نے اُس وقت گینز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا جب اس نے لگاتار 36 گھنٹے سوئنگ سیٹ پر جھولتا رہا۔ ہاک بے کے رہائشی 17 سالہ پیٹرک کوپر نے ہفتہ کی صبح دس بج کر دس منٹ پر تاراڈیل کے ایک پارک میں سوئینگ…

مزید پڑھیں »

پرانے سامان کی نیلامی سے 35 ڈالر میں خریدا گیا چینی پیالہ 5 لاکھ ڈالر کا کیسے ہوا؟

نیویارک:(ایجنسیاں) امریکی ریاست کنیٹی کٹ میں ایک گھریلو نیلامی میں فروخت کیا گیا چینی کا پیالہ 15 ویں صدی کا نادر چینی پیالہ نکلا جس کی قیمت 3 لاکھ سے 5 لاکھ ڈالر کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔یہ پیالہ دو ہفتوں میں نوادرات اور قیمتی زیوروں کی نیلامی کرنے…

مزید پڑھیں »

وہیل مچھلی کے کروڑوں روپے کی چیز اگلنے سے خاتون مالا مال

  بنکاک :(ایجنسیاں) تھائی لینڈ میں ایک خاتون اس وقت حیران و پریشان ہو گئی جب اسے ساحل کنارے اپنے گھر کے پاس چار کروڑ روپے سے زائد مالیت کی وہیل مچھلی کی اگلی ہوئی ایک چیز ملی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق دو ہفتے قبل 49 سالہ سری…

مزید پڑھیں »

موت کی چار دن پہلے پیش گوئی،جرمن سائنسدانوں کا دعویٰ

برلن: (آن لائین ڈیسک) جرمنی سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک ایسا ڈیوائس تیار کیا ہے جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ وہ موت کی بھی پیشگی اطلاع دے سکتا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی خبر کے مطابق یہ دعویٰ ہیمبرگ ٹیکنیکل یونیورسٹی…

مزید پڑھیں »
Back to top button