دلچسپ خبریں

عمر10 سال، وزن 85 کلو اور مقصد سومو پہلوانی

عمر10 سال، وزن 85 کلو اور مقصد سومو پہلوانی ٹوکیو:(ویب ڈٰیسک) دس سالہ کیوٹا کاموگائی اپنی عمر کے بچوں سے دوگنی جسامت رکھتے ہیں۔ اب یہ حال یہ ہے کہ وہ اپنے سے بڑے بچوں کو بھی لڑائی میں گرادیتے ہیں۔اس وقت ان کا وزن 85 کلوگرام ہے اور وہ…

مزید پڑھیں »

’بلیک ایلین‘ بننے کا شوق، نوجوان نے چہرہ بگاڑ لیا

‘ ‘بلیک ایلین” بننے کا شوق، نوجوان نے چہرہ بگاڑ لیا فرانس سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے ’بلیک ایلین‘ (خلائی مخلوق) جیسا بننے کے شوق میں چہرہ بگاڑ لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ اینتھنی لوفریڈو نے ’بلیک ایلین‘ جیسا بننے کیلئے چہرے اور جسم کو…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: لڑکی کے پیٹ سے ایک کلو گرام بال برآمد

سعودی عرب میں معدے کی سرجری کے دوران ایک حیران کن واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک لڑکی کے پیٹ میں تکلیف کےبعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کے معدے کی سرجری کی گئی۔ ڈاکٹر یہ دیکھ کر حیران رہے کہ لڑکی کے معدے میں ایک کلو…

مزید پڑھیں »

مالدیپ پرآپ کا ذاتی جزیرہ 24 گھنٹے کا کرایہ سوا کروڑ روپے

مالدیپ : (آن لائین ڈیسک) مالدیپ اس وقت 1200 جزائر کا ملک ہے جس میں دنیا بھر کے سیاح آتے ہیں اب آپ ایک پورا جزیرہ بھی کرائے پر لے سکتے ہیں۔ لیکن اس میں ایک رات ٹھہرنے کا معاوضہ 80 ہزار ڈالر (سوا کروڑ ) ہے۔ اس جزیرے کو…

مزید پڑھیں »

کھانا مانگنے والی بچی کو 38 سال تک غلام بنا کر رکھا گیا

  ریو ڈی جنیرو:(ویب ڈیسک2)بھوک کی ماری کم سن بچی ماڈالینا گوردیانو نے جس گھر کے دروازے پر کھانے کے لیے دستک دی تھی، اسے اسی گھر میں اڑتیس سال تک غلام بنا کر رکھا گیا۔ اب اسے رہائی مل گئی ہے لیکن اس کی المناک داستان پر پورا برازیل…

مزید پڑھیں »

جرمنی میں مردوں کی اشیاء چرانے والا گورکن گرفتار

ویب ڈیسک جرمنی: جرمن پولیس نے ایک گورکن کو گرفتار کیا ہے جس پر مرنے والوں کے منہ سے سونے کے دانت نکالنے یا ان کے زیورات چرانے کے الزامات ہیں اور تحقیق کے بعد وہ اس کا عادی مجرم ثابت ہوا ہے۔ بیویریا صوبے کے شہر وارزبرگ کے مرکزی…

مزید پڑھیں »

اجمیر : شادی کی سالگرہ پر بیوی کودیا تحفہ ، چاند پر خریدی 3ایکڑ زمین

اجمیر:28/ڈسمبر (ایجنسیز) ہر کسی کا سپنا ہوتا ہے کہ وہ چاند پر اپنے لئے زمین خرید سکے۔ اجمیر کی سپنا انیجہ کا یہ خواب حقیقت میں بدل گیا ، جب اس کے شوہردھرمیندر انیجہ نے شادی کی سالگرہ پر انہیں چاند پر تین ایکڑ زمین خرید کر تحفہ میں دی۔…

مزید پڑھیں »

نو سالہ لڑکے نے کمائے 2 کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر

آن لائین ڈیسک امریکہ کے نامور جریدے فوربز میگزین نے یوٹیوب اسٹار کی سالانہ آمدنی سے متعلق فہرست جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ 9 سالہ بچے ریان نے ایک سال میں ویڈیوز سے 2کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر سے زائد کمائی کی۔ فوربز کی جانب سے جاری…

مزید پڑھیں »

بچھوؤں کے زہر نے بنایا کروڑپتی

مصری نوجوان محمد احمدی نے ملازمت چھوڑ کر بچھو اور سانپوں کا زہر فروخت کرنے والی ایک کمپنی کی بنیاد رکھی ہے جسکی آمدنی کروڑوں میں ہے۔ مصری نوجوان نے آثارِقدیمہ کی اعلیٰ تعلیم حاصل کی لیکن اس سال کورونا وبا کے تناظر میں مصری سیاحوں کی آمدورفت بہت کم…

مزید پڑھیں »

گل کو چے میں تلاش کی جارہی ہے سابق الیکشن کمشنر افسر کی بلی ، انعامی رقم بڑھی

گورکھپور :11 دسمبر (ایجنسیاں ) گورکھپور ریلوے اسٹیشن سے لاپتہ نیپال کی سابق چیف الیکشن کمشنر ایلا شرما کی بلی اب گورکھپور شہر کے گلی کوچے میں تلاش کی جارہی ہے۔ جی آر پی ، آر پی ایف کے ساتھ ساتھ مقامی پولیس ریلوے اسٹیشن اور آس پاس کے علاقوں…

مزید پڑھیں »
Back to top button