واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی گیمر نفٹسکی نے مشہور کلاسک گیم سپر ماریو بروس (1985) کو محض 4 منٹ 54.565 سیکنڈز میں مکمل کر کے نیا گبنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ یہ ایک حیرت انگیز کارنامہ ہے جس میں ہر ملی سیکنڈ کی بہتری نے بڑا کردار ادا کیا۔ نفٹسکی کی انتھک محنت…
مزید پڑھیں »دلچسپ خبریں
اڑنے والی کار! امریکی کمپنی کا انقلابی پروٹوٹائپ، ٹریفک میں اُڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی کمپنی ایلف ایروناٹکس نے ایک جدید اڑنے والی کار کے پروٹوٹائپ کی نقاب کشائی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ دنیا کی پہلی حقیقی فلائنگ کار ہے۔ ہیلی کاپٹر نہیں، بلکہ ایک…
مزید پڑھیں »بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چین میں ایک شادی کی تقریب کے دوران ایک حیران کن منظر دیکھنے کو ملا جب ایک تتلی آ کر دلہن کے کندھے پر بیٹھ گئی، جس نے نہ صرف دلہن بلکہ تمام مہمانوں کو جذباتی کر دیا۔ چینی میڈیا (Sohu.com) کے مطابق، یہ واقعہ لیاوننگ صوبے کے شہر شین…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شادی ہر لڑکی کی زندگی کا سب سے خاص دن ہوتا ہے، جس کے لیے وہ برسوں پہلے سے منصوبے بناتی ہے۔ ہر دلہن کی اپنی الگ خواہشات اور خواب ہوتے ہیں، مگر معاشرتی روایات کے تحت دلہن کے مخصوص نازک اور روایتی انداز میں نظر آنے کی…
مزید پڑھیں »بینکاک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 58 گھنٹے 35 منٹ تک مسلسل بوسہ لینے کا عالمی ریکارڈ بنانے والے مشہور تھائی جوڑے اکاچائی اور لکشنا تیرانارت نے علیحدگی کا اعلان کر دیا، جس پر ان کے مداح حیران اور مایوس ہو گئے۔یہ جوڑا 2013 میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوا تھا، لیکن یہ…
مزید پڑھیں »16 بیویاں، 104 بچے اور 144 پوتے – تنزانیہ کے شخص نے اپنی زندگی کی داستان بیان کر دی تنزانیہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے زیادہ تر لوگ محدود خاندان رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن کچھ ایسے افراد بھی ہیں جو…
مزید پڑھیں »بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چین میں ایک 18 سالہ سن لیانگ دریا برفیلے پہاڑ پر چڑھنے گیا لیکن راستہ بھول کر وہیں پھنس گیا۔ ایسے میں کھانے کی کمی کی وجہ سے وہ ندی کا پانی پیتا ہے اور اپنی بھوک مٹانے کے لیے اپنے ساتھ لائے ہوئے ٹوتھ پیسٹ کو بھی کھاتا…
مزید پڑھیں »ٹوکیو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جاپان میں ایک 32 سالہ شخص نے اپنے سابق کلاس فیلو کی 53 سالہ والدہ سے شادی کرلی۔ یسامو ٹومیوکا کی اپنی مستقبل کی اہلیہ میڈوری سے اس وقت ملاقات ہوئی جب وہ اسکول میں پڑھتا تھا اور میڈوری اس کی ایک کلاس فیلو کی ماں تھی، جو اس…
مزید پڑھیں »بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غیر شادی شدہ ملازمین کو کمپنی نے فارغ کرنے کی دھمکی دے دی۔ایک چینی کمپنی کا اپنے ملازمین کو جاری کردہ دھمکی آمیز نوٹس وائرل ہوگیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اگر وہ ستمبر کے آخر تک غیرشادی شدہ رہے تو انہیں نوکری سے برخاست کر دیا جائے گا۔مقامی…
مزید پڑھیں »سڈنی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسٹریلیا سے ایک تازہ واقعہ سامنے آیا،سائبر مجرم کس طرح لوگوں کے جذبات سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور انہیں دھوکہ دیتے ہیں۔ جہاں ایک خاتون نے آن لائین سچی محبت تلاش کرنے کی کوشش میں 7,80,000 آسٹریلوی ڈالر (یعنی 4.3 کروڑ روپے سے زائد) کھوئے۔ درحقیقت یہ خاتون اپنی…
مزید پڑھیں »









