دلچسپ خبریں

13 سالہ لڑکے کی 12 سال کی لڑکی سے شادی ہونے جا رہی ہے ،سوشل میڈیا پر موضوع بحث

کراچی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستان سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے جس میں 13 سالہ لڑکے اور 12 سالہ لڑکی کی شادی ہونے جا رہی ہے۔ دو نابالغوں کی منگنی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ بہت…

مزید پڑھیں »

پانچ سال سے بھائی کی نعش کے ساتھ سونے والی آسٹریلوی خاتون پکڑی گئی

سڈنی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریلیا میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک معمر آسٹریلوی خاتون نے گزشتہ 5 برس اپنے مردہ بھائی کی نعش کے پاس سوتے ہوئے گزار ڈالے۔ وہ گھر میں ہر روز اپنے بھائی کے پاس سوتی رہی۔ حکام کو اس معاملے کو پتہ چلا تو…

مزید پڑھیں »

عہد ِخلافت ِراشدہ کے نادر آثار قدیمہ کی جدہ میں دریافت

ریاض،5 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جدہ کے تاریخی علاقے میں 25 ہزار آثار قدیمہ کے باقیات دریافت ہوئے ہیں جن میں سے بعض کا تعلق خلفائے راشدین کے زمانے سے ہے۔جدہ کے تاریخی علاقے میں چار مختلف مقامات سے کھدائی کے دوران آثار قدیمہ دریافت ہوئے ہیں۔ ان مقامات میں مسجد عثمان بن…

مزید پڑھیں »

پٹیالہ :ایمبولینس کے گڑھے سے ٹکرانے کے بعد مردہ زندہ ہوگیا

پٹیالہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ سفر کے دوران سڑک پر موجود گڑھے ہمیشہ ہی انسانوں کو پریشان کرتے ہیں،جہاں سڑکوں پر گڑھوں کی وجہ سے حادثات اور اموات ہوتی ہیں وہیں ان گڑھوں کی وجہ سے ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جسے جان کر لوگ…

مزید پڑھیں »

نصف صدی قید کے بعد بے گناہی کا ثبوت اور جیل سے رہائی

نیویارک،22دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک امریکی عدالت نے 48 برس کی قید کے بعد ایک شخص کو قتل کے الزام سے بری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا۔ یہ امریکہ میں غلط طور پر دی جانے والی سزا میں اب تک کی طویل ترین قید و بند ہے۔امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک جج…

مزید پڑھیں »

برسوں تبوک میں مزدوروں کو مفت ناشتہ کرانے والا سعودی بدو وفات پا گیا

الریاض/تبوک  :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک اعرابی شخص جو لوگوں کے ساتھ اپنی سخاوت اور مہربانی کے لیے جانا جاتا تھا، خاص طور پر تبوک میں جمعرات کے بازار کا دورہ کرنے والے غریب مزدوروں کے لیے، انتقال کر گئے،تین دہائیاں قبل سے حمود العطوی Hammoud Al Atwi اپنے مہمانوں کی تکریم اس طرح…

مزید پڑھیں »

حیران کن چینی واقعہ-خاتون کے کان میں مکڑی کا جالا

ایک چینی خاتون کو اپنے کان میں آوازیں بجتی محسوس ہوئیں تو وہ اس کی وجہ جاننے کیلئے اسپتال گئی تو یہ حیران کن انکشاف ہوا کہ اس کے کان کو مکڑی نے اپنا گھر بنا لیا ہے۔ایک ڈاکٹر نے خاتون کے کان کا معائنہ کرنے کے لیے اینڈواسکوپ کا…

مزید پڑھیں »

خاکروب نے 20 ٹن کچرے کے ڈھیر سے خاتون کی کھوئی ہوئی انگوٹھی ڈھونڈ نکالی۔

الابامہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست الابامہ میں سینیٹڑی کا کام کرنے والی نجی کمپنی کے ڈائریکٹر کے مطابق انہیں ایٹمور کی ایک رہائشی خاتون کی کال موصول ہوئی۔خاتون کے مطابق اس کے شوہر نے 2 روز قبل غلطی سے شادی کی انگوٹھی کوڑے دان میں…

مزید پڑھیں »

ایک ماہ بعد ملبے تلے سے زندہ نکالی گئی بچی کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہفتوں سے مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں منہدم مکانات کے ملبے تلے زندگی کی جھلک تلاش کرنے کے لیے کم سے کم ممکنہ ذرائع کے ساتھ کوششیں جاری ہیں۔ اسی دوران سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ایسی تصویر کو پھیلایا گیا جس…

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون نے 7 ڈالرز کے سینڈوچ کیلئے 7 ہزار ڈالرز کی ٹپ دیدی

جارجیا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد ویٹر کو ٹپ دینا عام بات ہے تاہم ایک امریکی خاتون ریستوران کو دی گئی ٹپ واپس لینے اپنے بینک پہنچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایک امریکی خاتون اس وقت دنگ رہ گئی جب اسے معلوم ہوا کہ اس…

مزید پڑھیں »
Back to top button