بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے میں سینکڑوں جنگی جرائم کا مرتکب ہے: ہیومن رائٹس واچ
لندن ، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر اچانک حملے میں سینکڑوں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا اور دیگر فلسطینی مسلح گروہوں کی قیادت کی۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
قاتلانہ حملے نے زندگی کے متعلق میرے نقطہ نظر کو بدل دیا: ٹرمپ
واشنگٹن، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق امریکی صدر اور موجودہ امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ پر 13 جولائی کو ایک امریکی 20 سالہ نوجوان کے ہاتھوں قتل کی کوشش کے اثرات اب بھی موجود ہیں۔ ٹرمپ نے ریپبلکن نیشنل کنونشن میں حامیوں کے ایک گروپ کے سامنے اعلان کیا کہ موت کی کوشش میں زندہ بچ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل فوج کی پناہ گزین کیمپ پر پھر بمباری،27 بے گھر افراد شہید
غزہ، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم 27 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ پناہ گزین کیمپ اسرائیلی جنگ میں بے گھر ہونے والے فلسطینوں کے لیے ایک اسکول میں قائم کیا گیا تھا۔جسے اسرائیلی فوج نے منگل کے…
مزید پڑھیں » -
ہم ثالثی کی کوششوں کی کامیابی اور معاہدے تک پہنچنے کیلئے تیار ہیں: حماس
غزہ، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی پر 9 ماہ سے جاری اسرائیلی جنگ کو روکنے کے لیے معاہدے تک پہنچنے کے لیے جاری مذاکراتی کوششوں کے درمیان حماس نے اس معاملے کے حوالے سے نئی بات کی ہے۔حماس کے ترجمان جہاد طٰہٰ نے زور دے کر کہا ہے کہ جنگ بندی کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی نظروں سے بچنے کیلئے حزب اللہ نے لینڈ لائنز اور پیجرز کا سہارا لے لیا
بیروت ، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے فضائی حملوں میں لبنانی حزب اللہ کے سینیر کمانڈروں کی ہلاکت کے تناظر میں ایران کے حمایت یافتہ گروپ نے تل ابیب کی نظروں سے اوجھل رہنے کے لیے میدان جنگ میں موبائل فون پر پابندی لگاتے ہوئے کچھ پرانی تکنیکوں کا سہارا لیا ہے۔باخبر ذرائع…
مزید پڑھیں » -
غیر ملکیوں کے لیے پروفیشنل ویری فکیشن پروجیکٹ کا پہلا مرحلہ مکمل
ریاض ، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزارت افرادی قوت اور سماجی بہبود نے ’پروفیشنل ویریفی کیشن پروجیکٹ‘ کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا جس کا مقصد غیر ملکی سکلڈ ورکرز کی اہلیت اور تجربے کا تعین کرنا ہے۔ایس پی اے کے مطابق یہ پروگرام 128 ملکوں میں وزارت خارجہ کے تعاون سے ایک…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: سمندری طوفان بیرل کی تباہی، 7 افراد ہلاک، لاکھوں بجلی سے محروم
نیویارک، 9جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سمندری طوفان بیرل نے امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان پیر کی صبح امریکا کی جنوبی ریاست ٹیکساس اور لوزیانا سے ٹکرا گیا جس کے بعد انتظامیہ…
مزید پڑھیں » -
سنگاپور: ہندنژاد بار کے مالک کو کم عمر لڑکی سے زیادتی پر قید کی سزا
سنگاپور ، 9جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سنگاپور میں بھارتی نژاد بار کے مالک کو لڑکی سے زیادتی کرنے پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق 42 سالہ راج کمار بالا کو 17 سالہ لڑکی سے زیادتی اور چھیڑ چھاڑ کے الزام میں 13 سال 4 ماہ کی سزا سنائی گئی…
مزید پڑھیں » -
غزہ کے تین فلسطینی اسیران رہائی کے فوری بعد ہلاک کر دیئے گئے
مقبوضہ بیت المقدس، 9جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک عینی شاہد نے تین فلسطینی قیدیوں کی ہلاکت کے واقعے کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ان کو اسرائیلی فوج نے پہلے اپنی قید سے چھوڑا اور جب یہ رہائی کے بعد غزہ کی سرحد کے قریب پہنچے تو انہیں ظاہری رہائی کے باوجود…
مزید پڑھیں » -
سنگاپور میں کیڑوں مکوڑوں کی 16 اقسام انسانی خوراک کے لیے قابل استعمال قرار
ٍسنگاپور، 9جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سنگاپور نے کیڑے مکوڑوں کی سولہ اقسام کو انسانی خوراک کے لیے قابلِ استعمال قرار دے دیا ہے جن میں ریشم کے کیڑے اور جھینگر بھی شامل ہیں۔ایشیائی ملک سنگاپور کی مقامی نیوز ایجنسی سی این اے کے مطابق فوڈ ایجنسی نے کہا ہے کہ منظور شدہ کیڑے مکوڑوں…
مزید پڑھیں »









