بین الاقوامی خبریں
-
ایران میزائل کی پیدوار بڑھانے لگا، سیٹلائٹ تصاویر پر مبنی رپورٹ
تہران ، 9جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سیٹلائٹ تصاویر پر مبنی ایک رپورٹ میں ظاہر کیا گیا ہے کہ ایران میزائل کی پیدوار بڑھا رہا ہے۔ سیٹ لائٹ تصاویر میں دو بڑی ایرانی بیلسٹک میزائل تنصیبات میں بڑی توسیع کو دکھایا گیا ہے۔ دو امریکی محققین نے اندازہ لگایا ہے کہ ان توسیعوں کا مقصد…
مزید پڑھیں » -
بچوں کے اسپتال سمیت روس کے یوکرین پر میزائل حملے، 41 افراد ہلاک
کیف، 9جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)روس نے کیف میں بچوں کے مرکزی اسپتال کو میزائل حملے سے اُڑا دیا اور یوکرین کے دیگر شہروں پر میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 41 شہری ہلاک ہو گئے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اس فضائی حملے کے بعد والدین اپنے بچوں کو اُٹھائے اسپتال…
مزید پڑھیں » -
کیا روحیں بھی لذت و کام و دہن ڈھونڈتی ہیں؟ تھائی لینڈ کے قبرستان میں مردوں کیلئے فلم کی نمائش کا اہتمام
بنکاک ، 9جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تھائی لینڈ کے ایک چینی قبرستان نے اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور دلچسپ اقدام کرتے ہوئے مردوں کے لیے خصوصی فلم کی نمائش کا اہتمام کیا۔ہندوستان ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق مردوں کے لیے فلمی نمائش کا اہتمام شمالی تھائی لینڈ کے صوبے…
مزید پڑھیں » -
بوئنگ کا اپنے طیارے کے ہلاکت خیز حادثات کی تحقیقات میں دھوکہ دہی کا اعتراف
نیویارک ، 9جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے دھوکہ دہی کی سازش کے فوجداری الزام میں جرم قبول کرنے اور 243.6 ملین ڈالر(24 کروڑ 36 لاکھ ڈالر) کا جرمانہ ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے، یہ بات امریکی حکومت نے اتوار کو ایک کورٹ فائلنگ میں کہی۔ محکمہ انصاف کی…
مزید پڑھیں » -
68 فیصد اسرائیلیوں کو جنگ میں فتح کی امید نہیں، سروے میں انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس، 8جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی حکومت کے چینل 12 نے ایک سروے شائع کیا جس میں تقریباً 70 فیصد صیہونیوں نے اس بات پر زور دیا کہ انہیں غزہ کی جنگ میں یقینی فتح کی کوئی امید نہیں ہے اور ان میں سے 68 فیصد نے اس جنگ کے بارے…
مزید پڑھیں » -
کملا ہیرس بائیڈن کی متبادل ڈیموکریٹ لیڈر جن سے ٹرمپ بھی ہیں خوفزدہ
واشنگٹن، 8جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے موجودہ صدر جوبائیڈن اپنی پیرانہ سالی کی وجہ سے آنے والے صدارتی الیکشن کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار ہیں مگر وقت گذرنے کے ساتھ جوبائیڈن کی ذہنی صلاحیت کی وجہ سے ان کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے۔یہی وجہ ہے کہ امریکہ میں بالعموم اور ڈیموکریٹک…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ کا سب سے بڑا فضائی حملہ، اسرائیلی ملٹری بیس کو نشانہ بنایا
بیروت، 8جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لبنان کی حزب اللہ تحریک کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی ’سب سے بڑی‘ فضائی کارروائی کا آغاز کیا ہے اور گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس بیس پر دھماکہ خیز ڈرون بھیجے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حزب اللہ نے…
مزید پڑھیں » -
متعدد غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی سعودی شہریت دینے کی منظوری
ریاض، 8جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسپورٹس کے شعبے میں متعدد کھلاڑیوں کو سعودی شہریت دینے کی منظوری دی ہے۔یہ اقدام وژن 2030 کے تحت سپورٹس کے شعبے کو ترقی دینے کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت کی روشنی میں ہے۔خبار24 کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ کے 9 ماہ: 16 ہزار بچے شہید، 17 ہزار یتیم ہوگئے
غزہ ، 8جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کا کہنا ہے کہ وہ جنگ بندی سے متعلق اپنی تجویز کے بارے میں اسرائیل کے جواب کا انتظار کر رہی ہے۔ فلسطینی گروپ کے دو عہدے داروں نے یہ بات غزہ میں نو ماہ سے جاری جنگ ختم کرنے کے امریکی منصوبے کا ایک کلیدی حصہ…
مزید پڑھیں » -
سعودی علاقے حائل میں 3.6 شدت کا زلزلہ، موسمیاتی سائنسدانوں نے کیا وجہ بتائی؟
ریاض، 29جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں نیشنل سیسمک مانیٹرنگ نیٹ ورک کے اسٹیشنوں نے 28 جون بروز جمعہ دوپہر 12 بج کر 3 منٹ پر حائل کے علاقے الشنان کے مشرق میں زلزلہ ریکارڈ کیا۔ اس کے بعد سعودی عرب میں موسمیاتی ماہرین نے اس زلزلے کی وضاحت پیش کی اور…
مزید پڑھیں »









