بین الاقوامی خبریں
-
قبل از وقت پیدائش کا پتہ لگانا ممکن، جدہ یونیورسٹی نے مصنوعی ذہانت کا آلہ کیا تیار
ریاض، 29جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جدہ یونیورسٹی نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کی مدد سے بچے کی قبل از وقت پیدائش کا پتہ لگا سکتا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ آلہ جنین کی تھیلی کے اندر شفاف سیال مادے کے فیصد کا حساب لگاتا…
مزید پڑھیں » -
ایران: صدارتی الیکشن میں کسی امیدوار کو اکثریت ملی نہ سکی، دوبارہ ہوگا الیکشن
تہران،29جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران میں قبل از وقت ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکا جس کے بعد دوبارہ ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق ایرانی وزارت داخلہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صدارتی انتخابات میں کسی امیدوار…
مزید پڑھیں » -
غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے معاہدے کے لیے امریکہ کا نیا فارمولا
واشنگٹن، 29جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کی پٹی میں فائر بندی اور قیدیوں کی رہائی کے مجوزہ معاہدے کے لیے نیا فارمولا پیش کیا ہے۔ یہ بات امریکی نیوز ویب سائٹ Axiosنے ہفتے کے روز تین با خبر ذرائع کے حوالے سے بتائی۔ادھر غزہ میں…
مزید پڑھیں » -
عراق:شاپنگ کرانے سے انکار پر شوہر کو بیوی نے چھت سے گرا دیا،ہڈی پسلیاں قیمہ بن گئیں
بغداد، 29جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بغداد میں شوہر کو چھت سے گرانے والی خاتون کو اقدام قتل کے الزام میں پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ زخمی شوہر کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا جس کے جسم کی متعدد ہڈیاں بلندی سے گرنے کی وجہ سے ٹوٹ گئی تھیں۔عراقی نیوز ایجنسی ’ارم‘ کے…
مزید پڑھیں » -
صحرا میں مرنے والا سعودی شہری جان بچانے کیلئے کئی کلو میٹر پیدل چلتا رہا
ریاض، 29جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کی ریسکیو اور رضاکاروں کی ٹیم کو شقرا میں عیدالاضحی سے لاپتہ 40 سالہ شہری کی نعش کے بعد گاڑی بھی مل گئی۔سبق ویب کے مطابق عون سوسائٹی اور انجاد سرچ اینڈ ریسکیو ایسوسی ایشن کی ٹیم کے ایک رکن فالح سعد العتل السبیعی نے بتایا…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن کا عمر اور مباحثے میں خراب کارکردگی کا اعتراف،مگر جیت کیلئے پُرعزم
واشنگٹن، 29جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پہلے صدارتی مباحثے میں کمزور کارکردگی کے باوجود جوبائیڈن نے انتخابی دوڑ سے باہر ہونے کا عندیہ نہیں دیا،…
مزید پڑھیں » -
گوگل نے امریکی خفیہ ہتھیار’سمندری شیطان‘ کی تصاویر جاری کیں ،لیکن یہ ہتھیار ہے کیا؟
نیویارک ، 27جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گوگل میپس پر نظر آنے والی حالیہ سیٹ لائٹ تصاویر میں ایک خفیہ امریکی ہتھیار کی نقاب کشائی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹس نے امریکی بحریہ سے تعلق رکھنے والی ایک خفیہ بغیر پائلٹ آب دوز کو دیکھا جسے Manta Ray یا ’سمندری شیطان‘ کہا جاتا ہے جو…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی غزہ مہم میں گرمی کی شدت فلسطینیوں کیلئے ایک نئی مصیبت
غزہ ، 27جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گرمی کی شدت غزہ کے حالات کو خراب تر کر رہی ہے جہاں 2.3 ملین باشندوں میں سے تقریبا تمام اسرائیل کی فوجی مہم کی وجہ سے بے گھر ہیں اور جہاں بجلی تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے اور صاف پانی تو بہت ہی کم ہے۔خیموں…
مزید پڑھیں » -
آخر امریکہ نے اسرائیل کو دوماہ میں دو سال کے برابر اسلحہ کیسے بھیج دیا؟
نیویارک ، 27جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اس کے باوجود کہ امریکی انتظامیہ کے حکام اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر براہ راست تنقید کرتے نظر آئے ہیں۔ جنہوں نے پچھلے ہفتے امریکہ سے اسلحے کی ترسیل میں سست روی کی شکایت کی۔ مگر ان کی اس شکایت میں ظاہراً کچھ وزن موجود ہے۔ لیکن…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوجی کو مائیکرو ویو سے مینڈک پر اذیت پہنچانے پر قید اور جرمانے کی سزا
مقبوضہ بیت المقدس ، 27جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے ایک فوجی اہلکار کو انوکھی سزا سنائی اور اسے مائیکرو ویو اوون میں ڈال کر اذیت دینے پر قید اور جرمانے کا حکم دیا گیا ہے۔یہ فیصلہ اس اعتبار سے انوکھا ہے کیونکہ اسرائیلی فوج سال ہا سال سے فلسطینیوں…
مزید پڑھیں »









