بین الاقوامی خبریں
-
اونٹنی 550 کلو میٹر سفر طے کرکے مالک کے پاس واپس آگئی
ریاض،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی شہری کا کہنا ہے اس کی گم ہونے والی اونٹنی 550 کلو میٹر کا سفر طے کرکے اس کے پاس واپس لوٹ آئی۔رپورٹ کے مطابق ’ھذال الشکرہ‘ نامی سعودی شہری جو ریٹائرڈ اسکول ٹیچر ہیں ،نے بتایا انہوں نے اعلی تعلیم لندن سے حاصل کی بعدازاں مملکت میں شعبہ…
مزید پڑھیں » -
خانہ کعبہ کی چابی 78 ویں نئے کلید بردار کے حوالے کردی گئی
ریاض،26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خانہ کعبہ کے کلید بردار (سادن) شیخ ڈاکٹر صالح الشیبی کے انتقال کے بعد یہ ذمہ داری شیخ عبدالوھاب بن زین العابدین الشیبی کو سونپ دی گئی ہے۔اخبار 24 کے مطابق فتح مکہ کے بعد اب تک کلید برداروں میں شیخ عبدالوھاب الشیبی کا 78 واں نمبر ہے جنہیں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی حملے میں اسماعیل ھنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد جاں بحق
غزہ،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ غزہ کے صحت حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے تین فضائی حملوں میں کم از کم 24 فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں۔طبی عملے…
مزید پڑھیں » -
نیپال : گوتم بدھ کا اوتار’رام بہادر‘ نابالغہ کے ساتھ ریپ کا مجرم نکلا
کھٹمنڈو،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیپال کی ایک عدالت نے خود ساختہ بودھا کے اوتار کے طور پر بچپن سے معروف ہونے والے ایک متنازعہ روحانی پیشوا کو نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں مجرم قرار دیا ہے۔رام بہادر بم جان کو،جنہیں کچھ لوگ بودھ مت کے بانی گوتم بودھ کا اوتار مانتے…
مزید پڑھیں » -
سخت کٹر یہودی طالبعلموں پر لازمی فوجی بھرتی کے قانون کے اطلاق کا حکم
مقبوضہ بیت المقدس،26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت نے اپنے متفقہ فیصلے میں کہا ہے کہ ریاست کو انتہائی کٹر یہودی مردوں کو فوجی خدمات کے لیے بھرتی کرنا چاہیے۔ یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو ممکنہ طور پر وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے حکمران اتحاد کو غیر مستحکم کر…
مزید پڑھیں » -
داغستان میں مسیحی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملے، 15 سے زائد ہلاک
لندن، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سوشل میڈیا پر داغستان کے شہر ڈربینٹ میں فائرنگ سے قبل کے لمحات کو دکھانے والی ویڈیو پھیلائی گئی۔ روسی خبر رساں ایجنسیوں نے وزارت داخلہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اتوار کو ہونے والے ان حملوں میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق…
مزید پڑھیں » -
فرانس: نیوکیلیڈونیا میں بدامنی،پولیس پر حملہ،عمارتیں نذر آتش
پیرس، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فرانسیسی حکام نے پیر کے روز بتایا کہ نیوکیلیڈونیا علاقے میں مظاہرین نے گزشتہ رات ایک پولیس اسٹیشن اور ٹاؤن ہال سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگا دی۔ فرانسیسی بحرالکاہل کا یہ جزیرہ ان دنوں بدامنی کی لہر سے متاثر ہے۔اس جزیرہ نما میں فرانسیسی ریاست کی نمائندگی کرنے…
مزید پڑھیں » -
امریکی دوستوں سے اپیل ہے کہ ہتھیاروں کی ترسیل تیز کی جائے: نیتن یاھو
مقبوضہ بیت المقدس ، 24جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اتوار کے روز کہا کہ غزہ جنگ سے متعلق ہتھیاروں کی فراہمی میں تاخیر پر امریکہ کے ساتھ تنازع جلد حل کر لیا جائے گا۔ نیتن یاہو نے اپنی حکومت…
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ اور یہود دشمنی کے باعث بائیڈن کو یہودیوں کے ووٹ نہ ملنے کا خطرہ
نیویارک، 24جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے حلقوں میں اس حوالے سے تشویش بڑھ رہی ہے کہ 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی حماس اسرائیل جنگ امریکی صدر جو بائیڈن کے دوبارہ انتخاب پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔عرب نژاد امریکی شہریوں کے بیچ صدر بائیڈن کا مقام خطرے میں…
مزید پڑھیں » -
یورپی یونین کا پورن ویب سائٹس کے خلاف کریک ڈاؤن
برسلز، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یورپ میں اب پورن ویب سائٹس کو صارفین کی عمر کی تصدیق کرنے اور حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کے قواعد پر عمل کرنا ہو گا۔ ایسے پلیٹ فارمز کو بچوں کے تحفظ کی کوششوں کی تفصیلات بھی بتانا پڑیں گی۔یورپی کمیشن نے پورن ہب، ایکس ویڈیوز اور اسٹریپ چیٹ…
مزید پڑھیں »









