بین الاقوامی خبریں
-
’ دریا سے سمندر تک‘ کی اصطلاح سے فیس بک کو پریشانی کیوں ؟
لندن، ۱۱؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کی چنگاری کے بعد سے بہت سے لوگوں نے ’’دریا سے سمندر تک آزاد فلسطین‘‘ کا نعرہ دہرایا ہے۔کئی عالمی دارالحکومتوں میں مظاہرین کی جانب سے کئی بینرز پر…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں امدادی کام چند دنوں میں رُک سکتا ہے، امدادی ایجنسیوں کا انتباہ
غزہ؍رفح، ۱۱؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں داخلے کے راستے بند رہنے کے باعث علاقے میں کھانے پینے کی اشیا اور ایندھن کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں اے ایف پی اور روئٹرز کے مطابق صورتحال برقرار رہنے…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ: خاتون پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث پاکستانی کو عمر قید کی سزا
لندن، ۱۱؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انگلینڈ میں خاتون پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث پاکستانی نژاد پیراں دتہ خان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 75 سالہ پیراں دتہ خان نے 20 برس قبل اُس وقت انگلینڈ سے فرار ہو کر پاکستان آ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں 629 جعلی ویب سائٹس، دھوکہ دہی اور ہیکنگ سے عوام رہیں الرٹ
ریاض، ۱۱؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں ایسی 629 جعلی ویب سائٹس کا انکشاف ہوا ہے جن میں سے بیشتر بیرون مملکت سے آپریٹ کی جا رہی ہیں۔عکاظ نے اس حوالے سے ایک تحقیقی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا کہ ’ایسی جعلی ویب سائٹس جنہیں سعودی عرب سے آپریٹ…
مزید پڑھیں » -
کاش ڈونلڈ ٹرمپ بلیچ والا انجکشن لگا لیتے، صدر جو بائیڈن کا مذاق
واشنگٹن، ۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق امریکی صدر کے حوالے سے مذاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاش ڈونلڈ ٹرمپ بلیچ والا انجکشن لگا لیتے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکی صدر نے یہ مذاق کورونا وائرس وبا کے ابتدائی دنوں میں دیے گئے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک بیان…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی : رپورٹ
واشنگٹن، ۱۱؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بائیڈن انتظامیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے، غزہ میں امریکہ کے فراہم کردہ ہتھیاروں کے استعمال میں ممکنہ طور پر بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے، لیکن فلسطینی علاقوں میں جنگ کے حالات کے باعث امریکی حکام مخصوص فضائی حملوں میں اس…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی: فلسطین کو نئے حقوق دینے اوررکنیت کی کوشش کو بحال کرنے کی قرارداد منظور
جینوا، ۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے فلسطین کو نئے حقوق دینے اور اس کی اقوام متحدہ کی رکنیت کی کوشش کو بحال کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔ اور سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن کے طور پر تسلیم کرنیکا مطالبہ کیا ہے۔عالمی…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ کیخلاف مشن مکمل نہیں ہوا،یہ گرمیوں سے زیادہ گرم ہوسکتی ہیں: اسرائیل
یروشلم، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ تنازع میں شمالی اسرائیل میں مشن مکمل نہیں ہوا ہے۔ ہم شمالی اسرائیل سے بے دخل کیے گئے شہریوں کو بحفاظت اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت دینے کے لیے پر عزم ہیں۔ اپنے ایک…
مزید پڑھیں » -
جرمنی میں ترکی کے معروف ڈونر کباب کی قیمت محدود کرنے کا مطالبہ
برلن، 9مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جرمنی کی سیاسی جماعت ڈائی لنکے نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ترکی کے ڈونر کباب جو جرمن عوام میں انتہائی مقبول اور پسندیدہ ڈش ہے اس کی قیمت محدود کی جائے۔عرب نیوز کے مطابق ڈائی لنکے پارٹی نے عام لوگوں کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
برطانوی دل پھینک ٹیچر کے شاگردوں کے ساتھ شہوانی تعلقات ، حاملہ بھی ہوئی
لندن، 9مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی شہر مانچسٹر کی ایک عدالت نے ایک منفرد کیس کی سماعت شروع کی ہے۔ اس کس کی مرکزی ملزمہ تیس سالہ ریبیکا جوانس نامی ایک انگلش ٹیچر ہیں جن کے اپنے دو شاگردوں جن کی عمریں پندرہ سال کے لگ بھگ ہیں کے ساتھ غیرقانونی تعلقات قائم…
مزید پڑھیں »









