بین الاقوامی خبریں
-
انڈونیشیا کے قریب کشتی ڈوبنے سے قبل روہنگیا لڑکیوں کیساتھ عملے کی زیادتی
لندن، 9مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انڈونیشیا کے قریب کشتی ڈوبنے سے پہلے روہنگیا لڑکیوں کیساتھ عملے کی زیادتی کی خبر موصول ہوئی ہے۔اطلاع کے مطابق اس کشتی پر 18 خواتین اور لڑکیاں بھی تھیں۔ جن میں 12 سالہ لڑکی شادی کے لیے انڈونیشیا کے راستے ملائیشیا جا رہی تھی۔ کیپٹن اور عملے کے…
مزید پڑھیں » -
پورن اسٹار اسٹورمی ڈینیئلز نیویارک کے مقدمہ میں ٹرمپ کے رو برو
واشنگٹن ، 8مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پورن اسٹار اسٹورمی ڈینیئلز نے نیویارک کے مقدمے میں، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے رو برو، ان کے خلاف 18 سال کے بعد گواہی دی۔ پورن اسٹار نے اپنے اور ٹرمپ کے درمیان ایک رات کے جسمانی تعلقات کے بارے میں بتایا۔ استغاثہ کا کہنا…
مزید پڑھیں » -
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان کی تیسری بار حلف برداری
لندن، 8مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔نومنتخب میئر لندن صادق خان نے منگل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور اس موقع پر اپنے والدین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔اپنی تقریر میں صادق…
مزید پڑھیں » -
24 گھنٹوں کے دوران رفح پر مزید اسرائیلی حملے، 35 فلسطینی شہید
غزہ، 8مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کی طرف سے جنگ بندی کی قبول کرنے کے اعلان کے باوجود اسرائیلی فوج کے رفح پر حملوں کا تسلسل ہے اور کم از کم مزید 35 فلسطینی ان اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ان 35 نئی ہلاکتوں کی تصدیق مقامی اسپتال نے کی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
ایران: مظاہروں پر اُکسانے والی ’آن لائن پوسٹ‘ پر سزائے موت
تہران ، 8مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران کی عدالت نے 2022 میں ایرانی کرد خاتون مہسا امینی کی زیرحراست موت پر ہونے والے مظاہروں کے دوران آن لائن پوسٹ کرنے پر ایک شخص کو موت کی سزا سنادی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق عدلیہ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ خواتین…
مزید پڑھیں » -
حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 2 جون سے 10 ہزار ریال کا ہوگا جرمانہ
ؒریاض ، 8مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط و ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق مکہ مکرمہ، مرکزی علاقے، مشاعر مقدسہ، حرمین ٹرین اسٹیشن، عارضی سکیورٹی کنٹرول سینٹرز میں بغیرحج…
مزید پڑھیں » -
صدر بائیڈن کی نیتن یاہو کو رفح میں زمینی کارروائی سے گریز کی وارننگ
واشنگٹن، 8مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیرِ اعظم کو رفح میں زمینی کارروائی سے گریز کی وارننگ دی ہے۔امریکی قومی سلامتی کیے مشیر جان کربی کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے پیر کو 30 منٹ تک ٹیلی فون…
مزید پڑھیں » -
داعش کے حراستی کیمپوں سے واپس لائے جانے والے ایک درجن امریکی کون ہیں؟
واشنگٹن ، 8مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ شمال مشرقی شام میں داعش کے دو حراستی کیمپوں سے،ایک پیچیدہ کارروائی کے ذریعہ دو درجن مغربی شہریوں کو واپس لایا ہے، جن میں سے نصف امریکی ہیں۔ انسانی حقوق کے گروپ ایک عرصے سے ان کیمپوں کے سنگین حالات…
مزید پڑھیں » -
یرغمال شدہ اسرائیلیوں کے اہل خانہ کا مطالبہ: امریکہ اور دیگر حکومتیں غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں
مقبوضہ بیت المقدس ، 8مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد کے خاندانوں نے امریکہ اور ان حکومتوں پر،جن کے شہری یرغمالوں میں شامل ہیں،زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں کہ وہ ان کی واپسی کے لیے حماس کے ساتھ کوئی معاہدہ کریں۔پیر کو دیر گئے…
مزید پڑھیں » -
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ماسکو ، 8مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ آئندہ 6 سال کی صدارتی مدت کیلئے حلف اٹھا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس میں مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر پیوٹن نے کامیابی حاصل کی تھی۔تقریب میں موجود وزرا اور دیگر افراد سے خطاب کرتے ہوئے روسی…
مزید پڑھیں »









