بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو کے متوقع وارنٹ گرفتاری امریکی سینیٹرز نے عالمی عدالت پر پابندیوں کی دھمکی دے ڈالی
واشنگٹن،8مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کئی امریکی سینیٹرز نے جرائم کی عالمی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر حکام کے متوقع وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر دھمکی دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 12 ریپبلکن سینیٹرز کی جانب سے آئی سی سی…
مزید پڑھیں » -
قیدیوں کے عوض غزہ جنگ ختم کرنے کی حماس کی شرط قبول نہیں:نیتن یاھو
مقبوضہ بیت المقدس ،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے قاہرہ کی میزبانی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ بات چیت کے دوران حماس اور اسرائیل دونوں نے ایک دوسرے پر مذاکرات میں رخنہ ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔اس حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو…
مزید پڑھیں » -
نشہ آور اشیا دے کر جنسی زیادتی کی گئی،آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کا تہلکہ خیز انکشاف
سڈنی،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسٹریلیا میں کوئنز لینڈ کی رکن پارلیمنٹ برٹنی لاؤگا نے کہا ہے کہ انہیں نشہ آور اشیا دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔برطانوی اخبار ’دی انڈی پینڈنٹ‘ کے مطابق اسسٹنٹ وزیر صحت نے کہا کہ رکن…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے کنٹرول ہونے والے F-16 طیارے کی اڑان
واشنگٹن ،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں مصنوعی ذہانت سے اڑنے والے ایف سولہ اور ایک پائلٹ کی جانب سے اڑائے جانے والے ایف سولہ طیاروں میں تجرباتی مقابلہ کیا گیا۔مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ایف سولہ طیارے میں امریکی ایئر فورس کے سربراہ سیکریٹری فرینک کینڈل نے سفر کیا۔خبر رساں ادارے کے…
مزید پڑھیں » -
نیوم میں ’’دی لائن‘‘ کے ماسٹر پلان کا پہلا مرحلہ ترقی کی جانب گامزن
ریاض،6 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے جدید شہر نیوم،جسے موجودہ دور میں ’’شداد کی جنت‘‘ کہا جاسکتا ہے، کے معروف منصوبے ’’دی لائن‘‘ کے خدو خال واضح ہونے لگے ہیں۔ اس وقت اس کے ماسٹر پلان کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد جاری ہے۔ یہ منصوبہ زندگی کے تصور کو…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں جنگ بندی کی نئی مصری تجویز میں نیا کیا ہے؟
دبئی، یکم مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر کی جانب سے غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ روکنے اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے نئی تجاویز سامنے آئی ہیں۔ایک باخبر ذریعہ نے وضاحت کی کہ جنگ بندی کی نئی تجویز میں چھ ہفتوں کی جنگ بندی کی سفارش کی…
مزید پڑھیں » -
کولمبیا یونیورسٹی کی عمارت پر قبضہ پرامن احتجاج کی مثال نہیں : صدر بائیڈن
واشنگٹن، یکم مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منگل کی صبح احتجاج کرنے والے طلبہ کولمبیا یونیورسٹی کے ہیملٹن ہال کی کھڑکیاں توڑ کر اندرداخل ہوگئے اور اس پر قبضہ کر لیا۔امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ایک آن لائن بریفنگ میں بتایا کہ صدر کا خیال ہے کہ کیمپس…
مزید پڑھیں » -
میکدڈونالڈ کا مشرق وسطیٰ میں بائیکاٹ ،جبکہ امریکہ میں سیلنگ بڑھ گئی
نیویارک، یکم مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں مکڈونلڈ کی رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران آمدنی میں کافی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جس سے مشرق وسطیٰ کے عوام کی طرف سے میکدڈونالڈ مصنوعات کے بائیکاٹ کی وجہ سے پہنچنے والے نقصان کا کافی حد تک ازالہ ہو گیا…
مزید پڑھیں » -
اگر عالمی فوجداری عدالت گرفتاری وارنٹ کی درخواستوں پر ایکشن لیتی ہے،تو نیتن یاھو کا کیا ہوگا؟
دی ہیگ ، یکم مئی::(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی حکومت دی ہیگ میں قائم عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پابندیوں سے خوفزدہ ہے۔خیال کیا جاتا ہے کہ بینجمن نیتن یاہو اور دیگر سینئر اسرائیلی حکام کے خلاف دی ہیگ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں گرفتاری…
مزید پڑھیں » -
بائیکاٹ کی گونج کے درمیان وائٹ ہاؤس کور کرنے والے صحافیوں کیلئے سالانہ عشائیہ
واشنگٹن ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وائٹ ہاؤس میں وائٹ ہاؤس کا ریسپونڈنٹ ایسوسی ایشن کا سالانہ ڈنر، جس میں رپورٹرز کے علاوہ صف اول کے سیاستدان اور دوسرے نامور شخصیات شرکت کرتے ہیں، لیکن اس مرتبہ یہ تقریب قدرے مختلف حالات میں منعقد ہوئی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عشائیے میں شرکت…
مزید پڑھیں »








