بین الاقوامی خبریں
-
مصرمیں ڈارک ویب کیلئے بچے کا گھناؤنا قتل ناقابل معافی گناہ ہے: جامعہ الازھر
قاہرہ ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر میں انٹرنیٹ اورڈارک ویب کے گھناؤنے جرائم کے تازہ واقعے نے ملک میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس، عوامی حلقوں اور جامعہ الازھر کی طرف سے بھی اس واقعے پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔خیال رہے کہ مصر میں…
مزید پڑھیں » -
صدام حسین کی بیٹی رغد والد کی جیل میں لکھی یادداشتیں سامنے لے آئیں
دبئی،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق عراقی صدر صدام حسین کی بیٹی رغد صدام نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے والد کی نجی یادداشتوں کے کچھ صفحات کی تصاویر پوسٹ کردیں۔ یہ یادداشتیں صدام حسین نے امریکی جیل میں اپنے ہاتھوں سے لکھی ہیں۔ رغد صدام نے اپنے والد کی تحریر میں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں ہندوستانی شہری گرفتار
ریاض،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں الشرقیہ پولیس نے لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ہندوستانی باشندے حکیم نشا کیخلاف قانونی کارروائی کی اور اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا۔ سعودی اینٹی ہراسمنٹ سسٹم میں یہ شرط رکھی گئی ہے کہ جو بھی…
مزید پڑھیں » -
دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ایئرپورٹ ٹرمینل کی تعمیر کا آغاز
دبئی ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دبئی نے اعلان کیا ہے کہ آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے، جبکہ ریاست کے حکمران کے مطابق تقریباً 35 ارب ڈالر کی مالیت سے تیار ہونے والایہ دنیا کا سب سے بڑا‘ ٹرمینل ہو گا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ: عالمی جنگوں میں لڑنے والے مسلم فوجیوں کیلئے یادگار تعمیر ہوگا
لندن،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ اُن لاکھوں مسلمان فوجیوں کے لیے ایک جنگی یادگار تعمیر کر رہا ہے جنہوں نے دو عالمی جنگوں کے دوران برطانوی اور دولت مشترکہ کی افواج کے ساتھ خدمات انجام دیں۔ اسکائی نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ 13.2 میٹر اونچی یادگار سٹافورڈ شائر میں نیشنل میموریل…
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ دوبارہ شروع ہونے سے روکنے کا واحد راستہ دو ریاستی حل ہے: سعودی وزیر خارجہ
ریاض،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے زور دیا ہے کہ ’غزہ میں تعمیر نو پر بات کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ غزہ میں دوبارہ جنگ نہ ہو۔انہوں نے مسئلہ فلسطین کے مستقل حل تک پہنچنے کی ضرورت کی طرف اشارہ…
مزید پڑھیں » -
پناہ گزین روانڈا جا ئیں گے، برطانوی پارلیمان سے قانون منظور
لندن ، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی پارلیمان سے قانون کی منظوری کے بعد وزیراعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کو دس سے 12 ہفتوں میں روانڈا بھیج رہے ہیں۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق پیر کو وزیراعظم نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ کوئی اگر مگر نہیں، یہ…
مزید پڑھیں » -
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے:رافیل گروسی
لندن، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بین الاقوامی توانائی ایجنسی ’آئی اے ای اے‘ کے ڈائریکٹرجنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران جوہری بم بنانے کے قریب ہے جس پر عالمی توانائی ایجنسی کو تشویش ہے۔بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یورینیم کی افزودگی اور ایران کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی جارحیت کے 200 روز مکمل اسرائیل کی صیہونی فوج نے غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیئے
غزہ، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کو 200 روز مکمل ہوگئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 200 روز کے دوران غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 34 ہزار 183 افراد شہید جبکہ 77 ہزار 143 افراد…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کیلئے 13 ارب ڈالر کی امریکی امداد منظور، حماس کی مذمت
دوحہ، 22اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے امریکی ایوان نمائندگان کے اس فیصلے کی مذمت کی ہے۔ جس میں امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے باوجود اربوں ڈالر امداد کی منظوری دی ہے۔ اس امریکی امداد سے اسرائیلی فضائیہ کے دفاعی نظام کو مضبوط بنایا جائے…
مزید پڑھیں »









