بین الاقوامی خبریں
-
اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ بطور عیدی کھلانے پر سعودی شہری گرفتار
ریاض، 18اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے محکمہ امن عامہ نے کہا ہے کہ الدوادمی پولیس نے کرنسی نوٹ تلف کرنے پر ایک شہری کو گرفتار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص کیخلاف کارروائی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی بنا پر کی گئی ہے۔الدوامی پولیس نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
امارات اور سلطنت عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
مسقط، 18اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سلطنت عمان اور امارات میں آنے والا 75 سالہ تاریخ کا بدترین سیلاب یمن پہنچ گیا۔ یمن میں حضرموت اور مھرہ کے علاقوں میں شدید بارشیں ہوئیں اور ہر طرف پانی ہی پانی ہوگیا۔ سڑکیں بہ گئیں اور نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ سیلاب سے تباہی کی…
مزید پڑھیں » -
مافوق الفطرت واقعہ، امارات کے آسمان پر سبز بادل نمودار
دبئی ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات ’روئرنگ ڈپریشن‘ نامی فضائی افسردگی کا سامنا کر رہا ہے جو کہ تیز بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والا مظہر ہے۔ اس کے ساتھ دبئی شہر کے آسمان پر جبل علی کے علاقے میں سبز بادل نمودار ہوئے۔ اس کے ساتھ گرج چمک اور…
مزید پڑھیں » -
سام سنگ نیکسٹ کا اسرائیل میں دفاتر بند کرنے کا فیصلہ
دبئی، 18اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کورین ٹیک کمپنی سام سنگ کی شاخ انوسٹمنٹ کمپنی سام سنگ نیکسٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل سے اپنے آپریشنز بند کر رہی ہے۔ویب سائٹ ’سی ٹیک‘ کے مطابق اسٹارٹ اپ کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنے والی سام سنگ نیکسٹ اپنے کام کے ماڈل کو تبدیل…
مزید پڑھیں » -
اُداس ہونے پر 10 دن کی چھٹیوں کی فراہمی، چینی کمپنی کے ملازمین کیلئے پیشکش
بیجنگ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین کی ایک سپر مارکیٹ چین نے اپنے ملازمین کے لیے سال میں 10 دن کی ’سیڈ لیوز‘ متعارف کروائی ہیں۔نیوز ویب سائٹ ’دی اسٹریٹس ٹائمز‘ کے مطابق فیٹ ڈانگ لائی نامی سپرمارکیٹ کے ملازمین اگر اُداس ہیں اور ان کا کام پر آنے کا دل نہیں کر رہا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کو ایران پر حملے میں حسرت و مایوسی کے سوا کچھ نہ ملے گا: ایرانی فورس
تہران ، 18اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، ایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے کو دی جانے والی دھمکیوں اور دونوں ملکوں کی غیر معمولی فوجی تیاریاں دیکھتے ہوئے ایران نے اپنی بحری فوج کے ذریعے تجارتی جہازوں کی حفاظت کرنے کا اعلان کیا ہے۔نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی…
مزید پڑھیں » -
قطر کا اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات کے تعطل کا اعلان
دوحہ ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)قطر نے کہا ہے کہ حماس اوراسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والی بات چیت معطل ہوگئی ہے۔قطری وزیر اعظم الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے گزشتہ بدھ کے روز اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مذاکرات اور قیدیوں کی…
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ کے چند ماہ میں سات ہزار اسرائیلی فوجی ذہنی اور نفسیاتی مریض بن گئے
مقبوضہ بیت المقدس، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی میڈیا کے سروے کے مطابق غزہ میں فوجی کارروائیوں،شمالی محاذ پر کشیدگی اور ایران کے ساتھ تناؤ نے اسرائیلی فوج کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ 7 اکتوبرسے اب تک ذہنی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا فوجیوں کی تعداد 7000…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
کوالالمپور ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد حکام نے سونامی الرٹ جاری کردیا۔حکام نے 11 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر نقل مکانی کی ہدایت کی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق روانگ آتش فشاں میں 24 گھنٹے کے دوران کم ازکم 5…
مزید پڑھیں » -
گوگل کے نیویارک اور کیلیفورنیا کے دفتر میں اسرائیل کیخلاف مظاہرہ، 9 گرفتار
سان فرانسسکو ، 17اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ٹیکنالوجی فراہم کیے جانے کیخلاف گوگل کے سی ای او کے دفتر میں ایک مظاہرہ ہوا ہے، جس میں پولیس نے مظاہرہ کرنے والے 9 لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ تمام گرفتار شدگان گوگل کمپنی کے ملازمین…
مزید پڑھیں »









