بین الاقوامی خبریں
-
یوکرین -روس جنگ : روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ، بی بی سی کا دعویٰ
لندن ،17اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف دو سالہ جنگ میں اب تک روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی بی سی رشیا، آزاد…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کا جبالیہ، نصیرت اور رفح میں حملہ، مزید 56 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس ،17اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے جبالیہ، نصیرت کیمپوں اور رفح پر بھی بمباری کی جس میں مزید 56 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں پولیس کی گاڑی پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس کے 7 اہلکاروں سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ادھر…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ کی امیر ترین پُراسرار شخصیت کے اثاثوں کی مالیت 14 ارب پاؤنڈ
لندن ، 17اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ کی امیر ترین پُراسرار شخصیت کے اثاثوں کی مالیت 14 ارب پاؤنڈ ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امیر ترین برطانوی شہری مائیکل پلاٹ کی کمپنی کا عملہ بھی ان کی شناخت سے لاعلم ہے۔بے پناہ دولت کے باوجود 56 سال کے مائیکل پلاٹ فوٹو شوٹ سے بھی دور…
مزید پڑھیں » -
ارب پتی کی طرف سے بیش قیمت تحفہ ملنے کے بعد نیتن یاھو شدید پریشان
مقبوضہ بیت المقدس، 17اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چندہ ماہ پیشتر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے لاڈلے بیٹے کے امریکہ میں پرتعیش زندگی گذارنے کے حوالے سے اسرائیلی عوامی حلقوں میں اس وقت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی تھی، جب اسرائیلی غزہ جنگ میں اگلے محاذوں پر لڑ رہے تھے۔کہتے ہیں کہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا زیادہ طاقتور انداز میں جواب دیں گے: ایران
تہران، 17اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے حملہ کیا تو تہران پوری قوت سے جوابی کارروائی کرے گا اور چند سکینڈزمیں اسرائیل کو جواب دے گا۔ایران کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ میں…
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ نے اسرائیلی لیڈروں میں پھوٹ ڈال دی،مقربین میں اعتماد کا فقدان
مقبوضہ بیت المقدس، 17اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ اپنے ساتویں مہینے میں داخل ہونے کے بعد اسرائیلی لیڈرشپ کے درمیان اختلافات مزید ابھر کر سامنے آنے لگے ہیں۔ اسرائیلی رائے عامہ اس بات پر گہرا اختلاف ہے کہ اسرائیلی لیڈر کس چیز پر فتح حاصل کرنا کہتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
دبئی ایئرپورٹ رن وے پانی میں ڈوبا، پروازیں متاثر، ورک فرام ہوم کا اعلان
دبئی، 17اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں بارش کے باعث سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں بدھ 17 اپریل کو بھی تمام سرگرمیاں آن لائن کی گئی۔اماراتی وزار کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ تمام سرکاری اداروں میں ملازمین گھروں سے ڈیوٹی انجام دیں گے۔…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی حمایت: ڈاؤننگ اسٹریٹ میں منعقد ہونے والی عید ملن تنازعے کا شکار
لندن، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی طرف سے سالانہ عید ملن کی تقریب اسرائیل کی حمایت کے باعث تنازعے کا شکار ہو گئی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے 15 اپریل کو 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں عید ملن کی تقریب منعقد کی گئی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: ہراساں کرنے والوں کی تشہیر عبرتناک سزا بن گئی
الریاض ، 15اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے سکیورٹی حکام اپنے میڈیا بیانات میں ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار ہونے والوں کے ناموں کا اعلان کرتے رہتے ہیں۔ سعودی عرب میں ہراسیت جیسے جرائم کرنے والوں کی تشہیر کو ان کے لیے ایک سزا قرار دیا جاتا ہے۔ سعودی حکام کے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل پر ایرانی حملہ: سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی
نیویارک، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا، سلامتی کونسل میں اسرائیل ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں کی جائے گی۔سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »









