بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل پر حملے سے قبل ایران نے ترکیہ کے ذریعہ امریکہ کو پیغامات دئیے
لندن، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل پر ایرانی حملے کے چند گھنٹے بعد ترکیہ کے ایک سفارتی ذریعے نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان انقرہ کے راستے ایک کال کا راز فاش کیا ہے۔ اس کال میں ایران کی طرف سے اسرائیل کے خلاف میزائل اور ڈرون کے استعمال کی ہدایت کی…
مزید پڑھیں » -
ایران -اسرائیل نوراکشتی : کئی دہائیوں کے حریف اسرائیل اور ایران میں کب کب کشیدگی میں اضافہ ہوا؟
نیویارک، 15اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل اور ایران کی مخاصمت کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ البتہ تہران نے پہلی بار اسرائیل کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔دونوں ممالک پہلے بھی ایک دوسرے کو نشانہ بنانے کی کوشش کرتے رہے ہیں لیکن اس کے لیے پراکیسز کا استعمال کیا جاتا رہا ہے۔دونوں ممالک میں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا حماس پر جنگ بندی معاہدہ رد کرنے کا الزام
مقبوضہ بیت المقدس، 15اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز مسترد کر دی ہے۔اسرائیلی خفیہ ایجنسی موسادکی طرف سے وزیر اعظم کے دفتر کو ایک بیان بھیجا گیا…
مزید پڑھیں » -
پوپ فرانسس کا اسرائیل فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل کا مطالبہ
ویٹیکن سٹی، 15اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پوپ فرانسس نے اسرائیل فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل کا مطالبہ کردیا، پاپائے اعظم نے مشرق وسطیٰ تنازع میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز، غزہ میں فوری جنگ بندی اور بات چیت کا راستہ ہموار کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔پوپ فرانسس نے مزید کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
’بریگیٹ میکرون بچپن میں مرد تھی‘دعویٰ پر فرانسیسی خاتون اول کا عدلیہ سے رجوع
پیرس ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فرانس کی خاتون اول بریگیٹ میکرون سازش کو فروغ دینے والوں سے تنگ آگئیں اور انہوں نے اپنے متعلق بچپن میں مرد ہونے کا پروپیگنڈا کرنے والوں سے نمنٹے کے لیے عدالت کا سہارا لے لیا۔ فرانسیسی انٹرنیٹ پر سرگرم انفلوئنسر دو خواتین نے یہ دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں » -
شوہر راضی ہو تو خلع کیلئے عدالتی حکم کی ضرورت نہیں: وزارت انصاف
ریاض، 27مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کی وزارت انصاف نے تصدیق کی ہے کہ خلع کی درخواست کے طریقہ کار کو قانونی چارہ جوئی سے دستاویزات کے ذریعے ثبوت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اگر شوہر اس پر راضی ہو تو اسے عدالتی حکم کی ضرورت نہیں ہے۔یہ طریقہ کار ذاتی حیثیت…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کا افغان شہریوں کیلئے 12 ہزار اسپیشل امیگرینٹ ویزوں کا اضافہ
نیویارک، 27مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسپیشل امیگرینٹ ویزوں کا پروگرام، SIV، کانگریس کا پروگرام ہے جس کے تحت خصوصی ویزے مستقل رہائش اور آخر کار امریکی شہریت پر منتج ہو سکتے ہیں۔اسپیشل امیگرینٹ ویزوں کی منظوری سمیت درخواست کے عمل میں اوسطاً تین سال لگتے ہیں۔امریکہ میں قائم غیر سرکاری تنظیم #AfghanEvac کی صدر…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار، حماس پر جنگ کو ہوا دینے کا الزام
دوحہ، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی خبر رساں ادارے رائیٹرز نے منگل کے روز ایک سینئر اسرائیلی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ تل ابیب نے اپنے مذاکرات کاروں کو دوحہ سے اس وقت وپس بلا لیا جب اسے اندازہ ہوا کہ حماس کے مطالبات کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی پر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں جہاز کی پل سے ٹکر، مہلوکین کا تعلق ہندوستان سے تھا
نیویارک، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے شہر بالٹی مور میں کارگو جہاز کے پل سے ٹکرانے کے بعد لاپتہ ہونے والے چھ اسٹاف ارکان کے بارے میں حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وہ ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ ان افراد کا تعلق انڈیا سے بتایا گیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز…
مزید پڑھیں » -
ہمارے پیاروں کی نعشیں ملبے کے نیچے ہیں، فلسطینیوں کی دہائی
غزہ ، 26مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد سے اسپتالوں اور طبی مراکز پر اسرائیلی حملے بدستور جاری ہیں اور ان میں کوئی کمی نہیں آرہی۔ حالیہ اسرائیلی حملوں سے فرار ہونے والے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ ان کے لواحقین کی نعشیں اب بھی ملبے…
مزید پڑھیں »









