بین الاقوامی خبریں
-
بیٹیوں کا ریپ کرنے والا شخص اپنی بیٹیوں کے ہاتھوں قتل
لیبیا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لیبیا میں ریپ اور قتل کےگھناؤنے جرم نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ واقعہ جنوبی شہر سبھا میں پیش آیا جہاں تین سگی بہنوں نے اپنے باپ کو سوتے میں گولیاں مار کر قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔تفصیل کے مطابق سبھا سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے رپورٹ کیا…
مزید پڑھیں » -
حماس کی تکنیکی صلاحیتوں نے اسرائیل کو چونکا کر رکھ دیا
رملہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرمسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے تناظر میں عبرانی اخبار”اسرائیل ہیوم‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ حماس کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیتوں اور انٹیلی جنس کی صلاحیت کو دیکھ کر اسرائیلی فوجی حیران رہ گئے۔اس سے حماس اور اس…
مزید پڑھیں » -
محبت میں کچھ حلال اور حرام نہیں، سابق مصری مفتی کا پھر جاہلانہ بیان
قاہرہ،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق مفتی مصر شیخ علی جمعہ متنازع بیانات دینے سے باز نہیں آئے ہیں اور انہوں نے ایک اور متنازع بیان دے کر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ وہ اپنے رمضان پروگرام کی ہر قسط کے بعد تنازع کھڑا کرتے رہتے ہیں۔ اس پروگرام میں وہ بچوں، نوعمروں اور نوجوانوں…
مزید پڑھیں » -
حوثی حملوں کو روکنے کیلئے امریکہ اور ایران کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف
واشنگٹن،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حوثی ملیشیا نے بحیرہ احمر میں تجارتی بحری جہازوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں 15 تجارتی بحری جہاز متاثر ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب امریکہ اور برطانیہ سمیت دوسرے اتحادی ممالک حوثیوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ امریکی اخبار ’فنانشل…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی ٹینک نے قابلِ شناخت روئٹرز کے صحافی کو حملہ کر کے قتل کیا: رپورٹ
جینوا،15مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ گذشتہ سال لبنان میں ایک اسرائیلی ٹینک کی ’قابلِ شناخت صحافیوں‘ کے گروپ پر گولہ باری کے نتیجے میں روئٹرز کے رپورٹر عصام عبداللہ ہلاک ہو گئے تھے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس…
مزید پڑھیں » -
دبئی پولیس کا مشن ، ڈیڑھ لاکھ افطار پیکٹ کرے گی تقسیم
دبئی،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دبئی پولیس نے ایستر ہیلتھ کیئر کے تعاون سے رمضان المبارک میں افطار پیکٹس تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق مختلف چوراہوں اور راستوں پر افطار کے وقت گزرنے والی گاڑیوں میں بیٹھے روزہ داروں کو دبئی پولیس کی تعاون سے سالانہ مہم…
مزید پڑھیں » -
رفح میں داخل ہوکر حماس کے خاتمے کا مشن مکمل کریں گے: نیتن یاھو
مقبوضہ بیت المقدس ،15مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے فوجی اڈے ’’عوفر‘‘ کے دورے کے دوران ایک بیان میں فوج کو رفح میں داخل ہونے سے روکنے کے بین الاقوامی دباؤ کو مسترد کر دیا۔ یروشلم پوسٹ کی ویب سائٹ کے مطابق نیتن یاہو نے 636 فیلڈ انٹیلی جنس…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی اتھارٹی کے نئے وزیر اعظم محمد مصطفی کون ہیں؟
رملہ ،15مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطینی صدر محمود عباس نے اپنے دیرینہ اقتصادی مشیر کو اگلا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ اقدام واشنگٹن کے غزہ میں جنگ کے بعد کے وژن کے سلسلے میں فلسطینی اتھارٹی میں اصلاحات کے لیے دباؤ کے پیش نظر اٹھایاہیایک امریکی تعلیم یافتہ ماہر معاشیات…
مزید پڑھیں » -
ٹک ٹاک‘ پر امریکی پابندی ڈاکوؤں کے رویے سے ملتی جلتی ہے:چین
بیجنگ ،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے ٹک ٹاک کو چینی کمپنی سے علیحدہ کرنے پرمجبورکرنے کے بعد چین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ بیرون ملک اپنی کمپنیوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ چین کا کہنا ہے کہ امریکہ میں…
مزید پڑھیں » -
یمن میں امریکہ کو مطلوب القاعدہ کے رہنما خالدالباطرفی کی موت کا اعلان
صنعاء؍ریاض،12مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)القاعدہ کی یمن کی شاخ نے اپنے رہنما خالد الباطرفی کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے، جن کے لیے امریکی محکمہ خارجہ نے 50 لاکھ ڈالر کے انعام کی پیشکش کی تھی۔انٹیلیجینس گروپ SITE کے مطابق، القاعدہ کی ایک ویڈیو میں خالد الباطرفی کی موت کے بارے میں کوئی…
مزید پڑھیں »








