بین الاقوامی خبریں
-
حر م نبوی ﷺکے زائرین کیلئے رمضان میں مفت بس سروس کا آغاز
ریاض،12مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز پر مسجد نبوی کے زائرین کے لیے وفادۃ رضاکار ایسوسی ایشن نے آمدو رفت کے لیے کی مفت بس سروس آغاز کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق ایسوسی ایشن نے رضاکاروں کے ذریعے مسجد نبوی کے دو اہم مقامات…
مزید پڑھیں » -
ایرانی گروپوں کا امریکی اڈوں پر 100 بار حملہ، اسرائیل کے 35 حملے
بغداد،12مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سات اکتوبر 2023 کو غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس دوران عراق اور شام میں امریکی اڈوں پر ایران نواز گروپوں نے 100 مرتبہ حملہ کیا ہے۔ اسرائیل نے ایرانی گروپوں پر 35 مرتبہ حملے کئے۔شام کے بارے میں اقوام…
مزید پڑھیں » -
آصف علی زرداری پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب
اسلا م آباد،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آصف علی زرداری پاکستان کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ وہ ملک کے 14ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ انہیں دونوں ایوانوں میں اکثریت ملی اور تین صوبوں میں بھی بھاری اکثریت ملی۔ زرداری کی اہلیہ اور پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر…
مزید پڑھیں » -
فرانس اسقاط حمل کے حقوق کو آئین میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
پیرس ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فرانس اسقاط حمل کے حقوق کو آئین میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی قانون سازوں نے پیلس آف ورسیلز میں پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں فرانس کے آئین میں اسقاط حمل کے حق کو شامل کرنے کے بل…
مزید پڑھیں » -
ڈھانچہ بنے فلسطینی بچے یزن کی ویڈیو نے لاکھوں لوگوں کو آبدیدہ کر دیا
غزہ ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطینی بچہ یزن الکفارنہ پیر کی شام رفح کے ابو یوسف النجار اسپتال میں غذائی قلت کے باعث دم توڑ گیا۔ وہ شمالی غزہ سے علاج کی غرض سے لایا گیا تھا، کیونکہ اس کی حالت بہت زیادہ خراب تھی۔انتہائی لاغر، ڈھانچہ بنے بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں » -
مالدیپ کا چین سے دفاعی معاہدہ: مالدیپ سے کیا ہندوستانی فوجیوں کے نکلنے کی تیاری ہوگئی
دبئی،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکام کے مطابق مالدیپ نے انڈین فوجیوں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دینے کے بعد چین سے ’فوجی مدد‘ کے معاہدے پر دستخط کر لیے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مالدیپ میں موجود تقریباً 89 فوجی 10 مئی تک چلے جائیں گے۔گزشتہ…
مزید پڑھیں » -
ریاض میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر ہوگا
الریاض ،6مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الریاض میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر ہوگا جس کی اونچائی دو کلو میٹر ہو گی۔سبق ویب سائٹ کے مطابق ’architects journal‘ نے کہا ہے کہ برطانوی کمپنی ریاض میں تعمیر ہونے والے بلند ترین ٹاور کا ڈیزائن تیار کر رہی ہے۔توقع کی جارہی ہے کہ ریاض میں…
مزید پڑھیں » -
جڑی ہوئی نائیجیرین بچیوں کو الگ کرنے کیلئے 14 گھنٹے کا پیچیدہ آپریشن کامیاب
الریاض،یکم مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی دارالحکومت ریاض میں نائیجرین سیامی بچیوں کو الگ کرنے کا طویل اور پیچیدہ آپریشن کامیاب ہو گیا۔ کامیابی کی خبر سن کر بچیوں کے والدین سجدہ ریز ہو گئے۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق ریاض میں وزارت نیشنل گارڈ کے زیر انتظام شاہ عبداللہ میڈیکل…
مزید پڑھیں » -
روس-یوکرین جنگ سے دور رہیں ہندوستانی، حکومت ہند کی اڈوائزری
نئی دہلی،23فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) روس اور یوکرین کے درمیان 2 سال سے جنگ جاری ہے۔ اس جنگ میں اب تک 20 ہزار سے زائد شہری اور فوجی مارے جا چکے ہیں۔ اسی دوران ایک خبر آئی کہ ہندوستانیوں کو نوکریوں کے بہانے روس میں بلا کر یوکرین کے خلاف جنگ لڑنے…
مزید پڑھیں » -
چار پاکستانیوں کو کچلنے والے سفید فام کینیڈین شہری کو عمر قید کی سزا
اوٹاوہ،23فروری ( آئی این ایس انڈیا ) 2021 میں چار پاکستانیوں کو اپنے پک اپ ٹرک تلے کچلنے والے سفید فام کینیڈین باشندے کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی اور اس کی 25سال تک ضمانت منظور نہیں کی جائے گی۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق 23سالہ نیتھنیئل ویلٹ…
مزید پڑھیں »









