بین الاقوامی خبریں
-
بچوں کیخلاف جنسی جرائم: سابق آسٹریلین بشپ پر فرد جرم عائد
سڈنی ،23فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسٹریلیا میں سب سے سینئر کیتھولک مذہبی رہنماؤں میں سے ایک پر بچوں کے خلاف متعدد جنسی جرائم کے ارتکاب کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ ویٹی کن کی تحقیقات کے بعد چوہتر سالہ ریٹائرڈ بشپ کرسٹوفر سانڈرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اپنے کلیسائی عہدے…
مزید پڑھیں » -
’بابا،واپس آجائیں‘ : اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے عزیزوں کو بذریعہ ریڈیو پیغامات
رملہ ،23فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل-حماس جنگ کے دوران فلسطینیوں کو اسرائیلی جیلوں میں قید رشتہ داروں سے ملنے کے حقوق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ تو اس کی بجائے وہ اپنے عزیزوں کو ریڈیو پروگرام میں پیغامات بھیجنے لگے ہیں۔قیدیوں کے لیے پیغامات نامی ایک فلسطینی ریڈیو شو کے ذریعے ارسال کردہ…
مزید پڑھیں » -
پلاسٹک کا فورک (چمچ) تھامے شخص کو امریکی پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا
لاس اینجلس ،23فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں پولیس اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص کو مسلح سمجھ کر گولی مار دی تاہم اس کے پاس سے صرف پلاسٹک کا فورک (چمچ) برآمد ہوا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق واقعہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے ایک گودام میں پیش…
مزید پڑھیں » -
دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو خسرہ کا شدید یا انتہائی شدید خطرہ :عالمی ادارہ صحت
لندن،23فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں خسرہ کے تیزی سے پھیلاؤ کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں اس بیماری کے 30 لاکھ 6,000 سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے جو 2022 کے مقابلے میں 79 فیصد زیادہ تھے۔خسرہ اور روبیلا کے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر بمباری، 40 فلسطینی شہید
غزہ،23فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ میں رہائشی مکانات پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے کم از کم 40 فلسطینی شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے، غزہ کے مقامی حکام نے ایک بار پھر اسرائیل اور امریکی انتظامیہ کو جاری جرائم کا ذمہ دار ٹھہراہ دیا۔غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے مطالبہ کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
مسافر کی 8000 میٹر بلندی پر امریکی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش-ویڈیو
شکاگو :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شکاگو جانے والے ایک امریکی ایئرلائن کے طیارے کو نیومیکسیکو میں اپنے روانگی کے ایئرپورٹ پر اس وقت واپس جانا پڑ گیا جب اس کے ایک مسافر نے پرواز کے درمیان دروازہ کھولنے کی کوشش کرڈالی۔ ایک ویڈیو کلپ منگل سے سوشل نیٹ…
مزید پڑھیں » -
پاکستان عام انتخابات: قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 87 کامیاب جبکہ ن لیگ کو 60، پی پی کو 45 نشستوں پرملی کامیابی
اسلام آباد ، 10فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عام انتخابات 2024ء میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی، متعدد نشستوں پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد…
مزید پڑھیں » -
سوئٹرزلینڈ:ٹرین میں 15 افراد کو یرغمال بنانے والے ایرانی کو پولیس نے کیا ڈھیر
لندن، 10فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سوئس پولیس نے بتایا ہے کہ ایک 32 سالہ ایرانی پناہ گزین کو پولیس نے اس وقت ہلاک کو دیا جب اس نے مغربی سوئٹزرلینڈ میں ایک ٹرین میں 15 سے زائد افراد کو کلہاڑی اورچاقو کے استعمال سے کئی گھنٹے یرغمال بنا لیا، تاہم اس واقعے میں کوئی…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ کے بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے: بکنگھم پیلس
لندن، 6فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے کنگ چارلس میں کینسر کی ایک قسم کی تشخیص ہوئی ہے۔بکنگھم پیلس کے بیان میں کینسر کی قسم کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے لیکن محل کے ایک بیان کے مطابق کنگ چارلس نے پیر کو ’باقاعدہ علاج‘ شروع…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو قیدیوں کی رہائی کے بارے میں فکرمند، حماس کا ٹھوس ضمانتوں کا مطالبہ
دبئی، 6فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں حماس کے ہاتھوں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کسی بھی قیمت پر معاہدے کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔یہ بیان غزہ کو مزید امداد پہنچانے کی امریکی کوششوں کے حوالے سے ان کی اتحادی…
مزید پڑھیں »









