بین الاقوامی خبریں
-
حماس -اسرائیل جنگ: بائیکاٹ کی مہم امریکی اسٹار بکس اورمکڈونلڈ کیلئے ڈروانا خواب بن گئی
دبئی، 6فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سال 2023 کے دوران آخری سہ ماہی بین الاقومی فوڈ چین مکڈونلڈ کے لیے مشرق وسطیٰ میں بطور خاص اچھی ثابت نہیں ہوئی ہے۔ غزہ جنگ کی وجہ سے بہت سی مارکیٹوں میں مکڈونلڈ کا بزنس اور آمدنی نیچے چلی گئی۔مشرق وسطیٰ میں مکڈونلڈ کے گاہکوں نے اس…
مزید پڑھیں » -
واشنگٹن میں ایک گھر سے سردجنگ کا جوہری راکٹ برآمد
واشنگٹن، 6فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کی ریاست واشنگٹن میں ایک گھر سے جوہری مواد لے جانے کے لیے استمعال ہونے والا راکٹ برآمد ہوا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے واشنگٹن پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سنیچر کو اسے اطلاع موصول ہوئی کہ بلویو کے علاقے…
مزید پڑھیں » -
چلی:جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہلاکتوں کی تعداد 99 ہوگئی
لندن،5 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چلی کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، آگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 99 ہوگئی ہے۔چلی کی میڈیکل سروس کا کہنا ہے کہ اب تک 32 لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ سیکڑوں افراد اب تک لاپتا ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق چلی کے وسطی…
مزید پڑھیں » -
حماس کا 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ
غزہ،5 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)موصولہ اطلاع کے مطابق حماس نے چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ حملے میں اسرائیل کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔رپورٹس کے مطابق حملے میں اسرائیل کے 4 فوجی ڈرون قبضے میں لیے گئے جبکہ تل…
مزید پڑھیں » -
عہد ِخلافت ِراشدہ کے نادر آثار قدیمہ کی جدہ میں دریافت
ریاض،5 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جدہ کے تاریخی علاقے میں 25 ہزار آثار قدیمہ کے باقیات دریافت ہوئے ہیں جن میں سے بعض کا تعلق خلفائے راشدین کے زمانے سے ہے۔جدہ کے تاریخی علاقے میں چار مختلف مقامات سے کھدائی کے دوران آثار قدیمہ دریافت ہوئے ہیں۔ ان مقامات میں مسجد عثمان بن…
مزید پڑھیں » -
امارات ہنر مندوں کیلئے سب سے زیادہ پرکشش ملک
دبئی،5 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عالمی سطح پر افرادی قوت کے شعبے سے منسلک کمپنی کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک کے ہنرمندوں کے لیے امارات سب سے زیادہ پرکشش ملک ہے۔امارات الیوم کے مطابق افرادی قوت کے شعبے تعلق رکھنے کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ روزگار کے خواہشمندوں…
مزید پڑھیں » -
امریکی جیلوں میں قید افراد کی مزدوری سے کروڑوں ڈالر کا منافع
نیویارک،5 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں کھانے پینے کی اشیا کے لیے بڑے پیمانے پر جیل کے قیدی کھیتوں میں کام کرتے ہیں۔ وہ کھیت جن پر کبھی افریقہ سے لائے گئے غلام کام کرتے تھے اب وہاں ملک کا سب سے بڑا جیل خانہ قائم ہے۔خبر رساں کی ایک رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
ارب پتی برطانوی تاجر ڈینی لیمبو مشرف بہ اسلام
الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو Danny Lambo نے اسلام قبول کرلیا۔ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل اطالوی گاڑی لیمبر گینی کو پسند کرنے کے باعث اپنا نام ڈینی کیرن سے بدل کر ڈینی لیمبور رکھنے والے ارب پتی برطانوی تاجر نے اسلام قبول…
مزید پڑھیں » -
ملائیشیا کے نئے بادشاہ، جنہیں موٹرسائیکل رائیڈنگ کا شوق ہے
کوالالمپور، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملائیشیا میں موٹرسائیکل رائیڈنگ کے سلطان کی ملک کے نئے بادشاہ کے طور پر تاجپوشی کی گئی، یہ ایک رسمی عہدہ ہے جس کے بارے میں یہ امید کی جا رہی ہے کہ ان کے عہد اقتدار میں اسے بہت زیادہ اہمیت حاصل ہوگی۔جنوب مشرقی ایشیائی مسلمان…
مزید پڑھیں » -
چار سال میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا نیتن یاھو کا خفیہ منصوبہ
مقبوضہ بیت المقدس، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ایک خفیہ منصوبے کی خصوصیات کا انکشاف کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد غزہ میں ایک فوجی حکومت کی تشکیل اور چار سال کے اندر مستقبل…
مزید پڑھیں »









