بین الاقوامی خبریں
-
مسلسل نقل مکانی عذاب بن چکی، ہر سو موت کھڑی دکھائی دیتی ہے
غزہ میں مہاجر ہونا محض ایک انسانی فیصلہ نہیں بلکہ دو موتوں کے درمیان ایک اذیت ناک سفر بن چکا ہے، جہاں نہ فرار محفوظ ہے اور نہ ہی زندہ رہنا۔
مزید پڑھیں » -
غزہ میں بارودی روبوٹ: امریکی M113 فوجی گاڑیوں کا خوفناک استعمال
قابض اسرائیل نے امریکی M113 فوجی گاڑیوں کو بارودی روبوٹ میں بدل کر غزہ میں گھروں اور شہری آبادی کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی اور جبری ہجرت مسلط کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں » -
افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلہ، 600 سے زائد ہلاک، 1500 زخمی
جلال آباد، افغانستان :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)افغانستان میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے والے شدید زلزلے اور اس کے بعد متعدد آفٹر شاکس نے خوفناک تباہی مچادی۔ وزارت داخلہ کے مطابق اب تک 610 افراد ہلاک اور 1,500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ سینکڑوں مکانات زمین بوس ہو گئے۔…
مزید پڑھیں » -
امریکہ پر قابو پانے کے لیے وینزویلا کے 3 خفیہ منصوبے بے نقاب، ٹرمپ نے سرحد پر بھیجے جنگی جہاز
"امریکہ کو اس کی اوقات دکھانے کے لیے وینزویلا نے تین بڑے منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے، جن میں عالمی طاقتوں سے اتحاد، فوجی تعیناتی اور ملیشیا گروپوں کو فعال کرنا شامل ہے۔"
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کی پالیسیوں کا اثر، 50 سال میں پہلی بار امریکہ میں تارکین وطن کی آبادی میں 10 لاکھ کی تاریخی کمی
"1960 کی دہائی کے بعد پہلی بار امریکہ کی تارکین وطن آبادی میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا بڑا سبب ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسیاں ہیں۔"
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش کے پاس روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے وسائل ختم، عالمی برادری سے مدد کی اپیل
"روہنگیا بحران کا واحد حل ان کی محفوظ وطن واپسی ہے، ورنہ یہ مسئلہ مزید بگڑتا جائے گا۔" – محمد یونس
مزید پڑھیں » -
4 سال میں 3 بار حاملہ، خاتون کا سزا سے بچنے کا چونکا دینے والا منصوبہ
شانزی صوبے کی ایک خاتون نے جیل جانے سے بچنے کے لیے حمل کو ڈھال بنایا، مگر بالآخر قانون نے اپنا راستہ بنالیا۔
مزید پڑھیں » -
غزہ انخلا منصوبہ: فلسطینیوں کی جبری ہجرت کے ذکر پر امریکی محکمہ خارجہ کا سینئر عہدیدار برطرف
"اس واقعے نے محکمہ خارجہ کے اندر اسرائیل نواز بیانیے پر اختلاف رکھنے والوں کے لیے پریشان کن پیغام بھیج دیا ہے۔"
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کے کم عمر ہونہار کیرن قازی نے اسپیس ایکس چھوڑ کر کین گریفن کی Citadel Securities جوائن کر لی
"صرف 16 سال کی عمر میں کیرن قازی نے اپنی غیر معمولی ذہانت اور ٹیلنٹ سے دنیا کو چونکا دیا۔"
مزید پڑھیں »









