بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کے اسکول سے ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائد شہداء کی نعش برآمد
غزہ، یکم فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج کا غزہ میں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاری ہے، شمالی غزہ کے اسکول سے ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائد نعش ملی ہیں۔فلسطینی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کے قتل عام کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ…
مزید پڑھیں » -
امریکی شہر سان فرانسسکو میں خالصتان کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھ جمع
سان فرانسسکو، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی شہر سان فرانسسکو میں ہندوستان مخالف خالصتان ریفرنڈم میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے ہزاروں سکھوں کا جم غفیر پولنگ اسٹیشن کے باہر پہنچ گیا، ووٹنگ کا سلسلہ 8 گھنٹے تک جاری رہے گا۔سان فرانسسکو کے سوک سینٹر میں جاری ووٹنگ میں بین الاقوامی آبزرور بھی…
مزید پڑھیں » -
اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ، 3 فوجی ہلاک، 34 زخمی
عمان؍واشنگٹن، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے اور امریکی صدر جو بائیڈن نے اس کا ذمے دار حوثیوں کو قرار دیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ حماس اور اسرائیل کے درمیان ساڑھے تین…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی کیلئے عطیہ دہندگان امداد جاری رکھیں: انتونیو گوتریس
نیویارک، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر کارکن ممالک پر بالعموم اور ڈونر ملکوں پر بالخصوص زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری امدادی کارروائیوں کے لیے اپنی امداد اور فنڈز کا سلسلہ جاری رکھیں۔ انہوں نے یہ اپیل اتوار کے روز اس…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن کو عجیب مشکل درپیش،انتخابی مہم میں مسلم اور عرب معاونین ندارد
نیویارک، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری جنگ نے امریکی صدر جو بائیڈن کی سیاست پر بھی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ امریکہ کا ایک بڑا طبقہ انہیں غزہ میں چھبیس ہزار فلسطینی ہلاکتوں کے باوجود جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر قصور وار ٹھہرا رہا ہے…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش کے نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس ضمانت پر رہا
ڈھاکہ، 29جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلہ دیش کی عدالت نے ملک کے نامور نوبل امن انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق محمد یونس کو یکم جنوری کو لیبر قوانین کی خلاف ورزی کے مقدمے میں چھ ماہ قید سنا…
مزید پڑھیں » -
ابو ظہبی دنیا میں محفوظ ترین قرار، تائیوان دوسرے، دوحہ تیسرے اور دبئی چوتھے نمبر پر
ابو ظہبی، 29جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ابوظہبی دنیا کے محفوظ ترین قرار دیے گئے شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ جبکہ تائیوان نے اس فہرست میں دوسری، قطری دارالحکومت نے تیسری اور دبئی نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔متحدہ امارات کو دنیا کے محفوظ ترین علاقوں میں سب سے اوپر دیکھا…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کے دور میں ادویات پر دسیوں ہزار ڈالر غلط خرچ کیے گئے: پنٹاگون
واشنگٹن، 29جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پنٹاگون کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں وائٹ ہاؤس کے میڈیکل یونٹ میں ہزاروں ڈالر کی رقم غلط طریقے سے خرچ کی گئی اور عملے کے اُن افراد کو بھی ایسے طبی نسخے تجویز کیے جن میں کنٹرول شدہ…
مزید پڑھیں » -
حماس-اسرائیل جنگ: دو ماہ کی جنگ بندی اور یرغمالوں کی واپسی کے معاہدے کا امکان
واشنگٹن، 29جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں جو بائیڈن حکومت کے دو اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ امریکی مذاکرات کار اسرائیل حماس تنازعے میں معاہدے کے بہت قریب ہیں جس کے تحت اسرائیل غزہ میں فوجی آپریشن دو ماہ کے لیے روک کر سکتا ہے دوسری جانب حماس سے 100 زائد یرغمالوں…
مزید پڑھیں » -
لندن کے سفارتخانہ میں اردو بولنے والے امریکی سفیر کی تقرری
لندن ، 27جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ نے ایک خاتون سفارت کار مارگریٹ میکلوڈ کو مقرر کیا ہے کیونکہ انہوں نے پاکستان اور بھارت میں سفارت کار کے طور پر کام کیا ہے اور وہ دونوں ممالک کی ثقافت سے بخوبی واقف ہیں، انہوں نے دونوں زبانوں پر عبور بھی اسی دور میں…
مزید پڑھیں »








