بین الاقوامی خبریں
-
بلادِ اسلامیہ اسرئیل سے مکمل طور پر تعلقات توڑلیں: علی خامنہ ای
تہران، 24جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایسا مطالبہ نہ کریں جو ان کے بس میں ہی نہیں ہے بلکہ اسرائیل کے اختیار میں ہے۔ مسلم ممالک وہ مطالبہ کریں جو ان کے اپنے کنٹرول میں ہے۔ایرانی خبر رساں…
مزید پڑھیں » -
سیاسی اختلاف:پی ٹی آئی کے حامی بدنصیب بیٹے کا باپ کے ہاتھوں قتل
پشاور؍اسلام آباد، 24جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستان میں عام انتخابات سے قبل صوبہ خیبر پختونخواہ میں قتل کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں ایک شخص پر سیاسی اختلافات کی بنا پر اپنے بیٹے کو مار ڈالنے کا الزام ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کے بیٹے کی عمر 31 سال تھی اور وہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتیں اور یرغمالیوں کی عدم بازیابی کی وجہ سے نیتن یاہو پردباؤ
مقبوضہ بیت المقدس ، 24جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے وزیراعظم نتین یاہو غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں اور ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے سنگین بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیتن یاہو پر یرغمال افراد کو بازیاب…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا : بین الاقوامی طالب علموں کے ویزوں میں 35 فیصد تخفیف کردی گئی
اوٹاوہ، 23جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا کی حکومت نے ملک میں گھروں رہائشی عمارتوں کی شدید قلت کے پیش نظر بیرونی ملکوں سے حصول تعلیم کے لیے آنے والے طالب علموں پر مختلف نوعیت کی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی طالب علموں…
مزید پڑھیں » -
طوفان الاقصیٰ فلسطینی کاز کو ختم کرنے کیخلاف فطری رد عمل تھا:حماس
غزہ، 22جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس نے اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک دستاویز میں اس بات پر زور دیا ہے کہ آپریشن طوفان الاقصیٰ فلسطینی کاز کو ختم کرنے کے اسرائیلی منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک ضروری قدم اور قدرتی ردعمل تھا۔18…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں اسرائیلی جارحیت : 25 ہزار سے زائد شہید، امداد نہ پہنچی تو قحط کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے: اقوام متحدہ
غزہ، 22جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک 25 ہزار فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی مطابق غزہ میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی حملوں میں شدت آرہی ہے۔غزہ میں موجود عینی شاہدین نے…
مزید پڑھیں » -
توہین آمیز تبصروں پر امریکی نوجوان کا 27 خواتین کیخلاف 75ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
نیویارک، 22جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان امریکی نے 27 خواتین کیخلاف 75 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ اس نے یہ مقدمہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ پراس کے بارے میں منفی تبصرے پوسٹ کے الزامات پر کیا گیا ہے۔بتیس…
مزید پڑھیں » -
غزہ کا ٹیکس فنڈ ناروے کے پاس رہے گا، اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس، 22جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی کابینہ نے حماس کے زیر انتظام غزہ کی پٹی کے لیے مختص ٹیکس فنڈز کو فلسطینی اتھارٹی (PA) کو منتقل کرنے کے بجائے ناروے کے پاس رکھنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔روئٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق 1990 کی دہائی میں طے پانے والے…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں ملازمتیں کیسے تلاش کی جائیں – تمام ضروری معلومات
الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اگر آپ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں ملازمت تلاش کرنے کے خواہاں ہیں تو یہاں ان چیزوں کی فہرست ہے جو آپ کو خطے میں ملازمت کی تلاش شروع کرنے سے پہلے جاننے کی ضرورت ہے۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات دونوں میں روزگار کے بڑھتے…
مزید پڑھیں » -
دُنیا کی طاقتور ترین افواج کی فہرست جاری، ہندستانی فوج چوتھے نمبر پر فائز
لندن، 18جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گلوبل فائر پاور‘ نے دنیا بھر کی طاقتور افواج کی فہرست جاری کی ہے۔ اس کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی فوجی طاقت امریکہ ہے جبکہ ٹاپ 10 میں ہندوستانی فوج چوتھے، جبکہ پاکستانی فوج کا نواں نمبر ہے۔ فہرست کے مطابق فوجی لحاظ سے طاقتور…
مزید پڑھیں »









