بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ: حماس سے متعلق مالیاتی معلومات پر ایک کروڑ ڈالر تک کی پیشکش
نیویارک،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ حماس کے پانچ فنانسرز یا کسی ایسی چیز کے بارے میں، جس سے فلسطینی عسکری گروپ کے مالیاتی نظام میں خلل پڑ سکے، معلومات کی فراہمی پر امریکہ کی جانب سے ایک کروڑ ڈالر تک کی پیش کش کی جا رہی ہے۔انعام…
مزید پڑھیں » -
جنگ کے بعد غزہ کا کنٹرول، اسرائیل کی جانب سے نیا منصوبہ پیش
مقبوضہ بیت المقدس،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے جنگ کے ختم ہونے کے بعد غزہ کے انتظامی امور کے حوالے سے پہلی مرتبہ تجاویز عوامی سطح پر پیش کی ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیر دفاع نے میڈیا کے ساتھ منصوبہ شیئر کیا جس کے متعلق…
مزید پڑھیں » -
ونڈوز کمپیوٹر کے’کی بورڈ‘میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس کو بھی جگہ مل گئی
نیویارک،5جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آج کل آرٹی فیشل انٹیلی جنس یعنی کہ مصنوعی ذہانت کا نام اکثر سننے میں آ رہا ہے۔ کچھ ماہرین اس سے ڈرا رہے ہیں اور کچھ یہ تسلی دیتے ہیں کہ کمپیوٹر کی مصنوعی ذہانت کے استعمال سے بہت کچھ مثبت انداز میں بدل جائے گا۔ماہرین کا کہنا…
مزید پڑھیں » -
دہشت گرد تنظیم داعش نے ایران میں خودکش حملوں کی ذمہ داری تسلیم کرلی
تہران،5جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسلامک اسٹیٹ گروپ نے جسے داعش بھی کہا جاتا ہے، جمعرات کو ایران کے شہر کرمان میں ہونے والے ان دو خودکش بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے جو پاسداران انقلاب کے ایک اعلیٰ کمانڈر قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کی تقریب کے دوران ہوئے تھے۔ان دھماکوں…
مزید پڑھیں » -
پوٹن کی روس کیلئے لڑنے والے غیر ملکیوں کو روسی شہریت کی پیش کش
ماسکو،5جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت ان غیر ملکیوں کو اپنے لیے اور اپنے خاندانوں کے لیے روسی شہریت حاصل کرنے کی اجازت دی گئی ہے جو یوکرین میں روس کے لیے لڑ رہے ہیں۔حکم نامے میں کہا گیا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے ساتھ تعلقات تمام رکاوٹوں کے باوجود برقرار رہیں گے: یو اے ای کا اعلان
شارجہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی جنگ کے تین ماہ مکمل ہونے پر متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا فیصلہ سٹریٹیجک نوعیت کے فیصلے کی بنیاد پر قائم کیے تھے۔ اس لیے انہیں غزہ میں جاری جنگ کے باوجود اور ہر صورت برقرار رکھا…
مزید پڑھیں » -
غیر ملکی طالب علموں کیلئے سخت برطانوی ویزا قوانین کا اطلاق
لندن،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ نے غیر ملکی طالب علموں کے لیے سخت ویزا قوانین کا اطلاق کر دیا ہے۔یکم جنوری 2024 کے بعد بیرون ملک سے آنے والے غیر ملکی طالب علم اپنے خاندان کو برطانیہ نہیں لاسکیں گے۔برطانوی وزیر داخلہ جیمز کلیورلی کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا…
مزید پڑھیں » -
حماس ارکان کو تلاش کریں گے،جیسامیونخ اولمپکس کے بعد کیا تھا: موساد
مقبوضہ بیت المقدس،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کی انٹیلی جنس سروس موسادکے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ایجنسی سات اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں ملوث حماس کے ہر رکن کو تلاش کرے گی، خواہ وہ کہیں بھی ہو۔ ان کا یہ عہد بیروت میں فلسطینی عسکریت پسند گروپ…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں رہائشی علاقوں پر اسرائیلی بمباری، مزید 120 فلسطینی شہید
غزہ ،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 120 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج کی کارروائی میں ایک اسرائیلی یرغمالی مارا گیا۔غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں…
مزید پڑھیں » -
نصراللہ کے خطاب کے چند گھنٹے بعد حزب اللہ کے رہنما ساتھیوں سمیت فضائی حملے میں ہلاک
لبنان/ناقورہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) العربیہ کے ذرائع نے بدھ اور جمعرات کی رات تک اطلاع دی ہے کہ لبنان کے علاقے ناقورہ میں حزب اللہ کے ایک اہم عہدیدار حسین یزبک اور ان کے تین ساتھی فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔حزب اللہ نے ایک بیان میں جنوبی لبنان میں رہنما حسین…
مزید پڑھیں »









