بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل امریکی پرچم پر ’ستارہ‘ نہیں ہے، بن گویر کی واشنگٹن پر تنقید
مقبوضہ بیت المقدس،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اور دائیں بازو کے انتہا پسند لیڈر ایتمار بن گویر نے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی ہجرت کے مطالبے کی تجدید کی۔ تاہم اسرائیلی حکام امریکہ کی رائے مختلف انداز میں بات کرتے ہیں اور وہ امریکیوں کی رائے…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلوی خاتون نے مردہ شوہر کے اسپرم لینے کا حق جیت لیا
سڈنی،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک 62 سالہ آسٹریلوی خاتون کو اپنے مردہ شوہر کے اسپرمز حاصل کرنے کا حق حاصل ہو گیا ہے۔ خاتون کا موقف تھا کہ خاوند کی وفات سے پہلے وہ دونوں ایک بچہ پیدا کرنے پر غور کر رہے تھے۔آسٹریلیا میں بدھ کو اس مقدمے کے حوالے سے…
مزید پڑھیں » -
غزہ کی خواتین بچوں کو دودھ پلانے سے قاصر، اسرائیلی محاصرے سے فاقہ کشی پر مجبور
غزہ،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بین الاقوامی این جی او ایکشن ایڈ نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلانے سے قاصر ہیں کیونکہ اسرائیل کی جنگ میں علاقے کے رہائشیوں کو بہت کم یا نہ ہونے کے برابر خوراک میسر ہے جس کی وجہ سے وہ…
مزید پڑھیں » -
’سہولتوں کی عدم فراہمی‘ مکہ اور مدینہ میں 330 ہوٹل اور فرنشڈ اپارٹمنٹ بند
ریاض ،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزارت سیاحت کی تفتیشی ٹیموں نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں 330 ہوٹلوں اور فرنشڈ اپارٹمنٹس کو مقررہ سہولتیں فراہم نہ کیے جانے پر بند کردیا۔ اخبار 24 کے مطابق وزارت سیاحت کا کہنا تھا کہ تفتیشی ٹیموں نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ہوٹلوں…
مزید پڑھیں » -
نیوجرسی میں امام مسجد نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ سے ہلاک
نیویارک،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیو جرسی کے عہدے داروں نے بتایا ہے کہ امام حسن شریف کو بدھ کے روز ان کی مسجد کے باہر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔نیوجرسی کی ایسیکس کاؤنٹی کے قصبے نیوارک میں قتل کا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا…
مزید پڑھیں » -
رہائی نہ ملنے پر مجرم کا کمرہ عدالت میں خاتون جج پر حملہ
لاس ویگاس :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک سیاہ فام مجرم نے سزا سننے کے بعد کمرہ عدالت میں خاتون جج پر حملہ کردیا۔ خاتون جج نے مجرم کو عبوری ضمانت دینے سے انکار کردیا تھا۔تیس سالہ ڈیوبرا ریڈن کو تین بار پہلے بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ کلارک…
مزید پڑھیں » -
قاسم سلیمانی کی قبر کے قریب دھماکوں سے 103 افراد ہلاک
تہران :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر بدھ کو ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم از کم 103 افراد مارے گئے ہیں۔ایران کی تسنیم خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ دھماکوں میں 188 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔اے…
مزید پڑھیں » -
جنوبی افریقہ کا اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ، سماعت اسی ماہ متوقع
نیویارک ، 3 جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی حکومت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی جانب سے عائد کیے جانے والے ان الزامات کیخلاف مقدمہ کہ وہ غزہ کی پٹی میں حماس کے ساتھ جنگ میں نسل کشی کا مرتکب ہوا ہے، ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قائم…
مزید پڑھیں » -
محض 15 فیصد اسرائیلی جنگ کے بعد نیتن یاہو کو وزیراعظم دیکھنے کے متمنی :رپورٹ
مقبوضہ بیت المقدس، 3 جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)صرف پندرہ فیصد اسرائیلی چاہتے ہیں کہ غزہ میں حماس کے خلاف جنگ ختم ہونے بعد وزیر اعظم نیتن یاہو اپنے عہدے پر برقرار رہیں۔شائع ہونے والے ایک عوامی جائزے کے مطابق مزید بہت سے لوگ اب بھی فلسطینی علاقے میں جنگجوؤں کو کچلنے کی…
مزید پڑھیں » -
حماس پولٹ بیورو کے نائب سربراہ صالح العاروری بیروت میں قتل
بزدلانہ اسرائیلی حملے میں صالح العاروری سمیت 6 مجاھدین شہید بیروت :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس نے تصدیق کی ہے کہ تنظیم کے پولٹ بیورو کے نائب سربراہ صالح العاروری القسام بریگیڈ کے پانچ کمانڈروں کے ہمراہ بیروت کے جنوبی مضافات میں منگل کی شام اسرائیل کے ایک ڈرون حملے میں جام شہادت…
مزید پڑھیں »









