بین الاقوامی خبریں
-
یو اے ای کا حکمران خاندان نے دولتمندی میں دُنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا
دبئی، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کے حکمران خاندان نے دولتمندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق دُنیا کے سرفہرست 25 امیر ترین خاندانوں میں ابوظہبی کا خاندان امریکہ کے والٹن خاندان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا امیر ترین خاندان…
مزید پڑھیں » -
السنوار حزب اللہ سے ناراض اور حسن نصر اللہ ایران سے خفا کیوں؟
دبئی، 29دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر اچانک شروع کیے گئے ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن کے کچھ پوشیدہ راز نئی معلومات میں سامنے آئے ہیں۔فرانسیسی اخبار لی فیگارو کی بدھ کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں اردن میں حماس کی قیادت کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا…
مزید پڑھیں » -
نورلانا: سعودی عرب کے نیوم کی تازہ ترین فعال طرزِ زندگی کی کمیونٹی
ریاض، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی مملکت کا 500 بلین ڈالر کا عظیم کاروباری اور سیاحتی منصوبہ – نورلانا کو منظرِ عام پر لایا ہے جو ملک کے شمال مغرب میں اس کی ابھرتی ہوئی علاقائی ترقی میں تازہ ترین اضافے کے طور پر ایک انتہائی جدید فعال طرزِ زندگی کی کمیونٹی ہے۔شائع…
مزید پڑھیں » -
امریکی خاتون جوڈتھ وائنسٹائن کو حماس نے 7 اکتوبر کو قتل کر دیا: بائیڈن
واشنگٹن، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی خاتون جوڈتھ وائنسٹائن جس کے بارے میں خیال کیا جارہا تھا کہ اسے حماس نے یرغمال بنا لیا ہے سات اکتوبر کے حماس کے حملے میں ماری گئی ہیں۔ اس خبر نے مجھے صدمہ پہنچایا ہے۔یاد رہے بائیڈن نے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل تسلیم کرنے والی بات خالد مشعل کی نہیں صحافی کی ذاتی رائے تھی: حماس
غزہ ، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس نے کہا ہے کہ صحافی جارجس مالبرونوٹ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے حماس کے رہنما خالد مشعل کے بیانات میں اپنی ذاتی رائے شامل کی ہے۔ 1967 کی سرحد پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے عزم کی بات خالد مشعل کی نہیں صحافی…
مزید پڑھیں » -
یکم جنوری کو دنیا کی آبادی 8 ارب سے بڑھ جائے گی
نیویارک، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے مردم شماری کے ادارے نے کہا ہے کہ دسمبر کے اختتام پر جب نئے سال کا سورج طلوع ہوگا تو دنیا کی آبادی 8 ارب کے ہندسے کو عبور کر چکی ہو گی۔مردم شماری کے امریکی بیورو کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا…
مزید پڑھیں » -
ویتنام میں بلیوں کا سُوپ بنا کر فروخت کرنے والا ریستوران بند
لندن، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ویتنام میں 300 بلیوں کو قتل کرکے سوپ بنانے والا ریستوران بند کر دیا گیا ہے۔برطانوی اخبار میٹرو یوکے کے مطابق دی ہیومین سوسائٹی انٹرنیشنل نے رواں ماہ کہا ہے کہ اس ریستوران کے مالک فاہم کُوک ڈونہ نے اپنے گیا باو ریستوران کے باہر لگے ہوئے بلیوں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کا خان یونس اسپتال پر خوفناک حملہ،دسیوں افراد شہید اور زخمی
غزہ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی کے وسط میں پرتشدد جھڑپیں شروع ہونے کے بعد آج بدھ کو غاصب اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ کی طرف پیش قدمی کی کوشش کی۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کے خان یونس اسپتال پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی شہید…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: ہر دو گھنٹے بعد موت: بچوں کو جنم دیتے ہوئے خواتین کی جان کو خطرہ
کابل، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)زبیدہ کو اپنے بچے کو جنم دینے کے لیے خوست کے دیہی مضافات سے مشرقی افغانستان میں واقع زچگی کے اسپتال تک سفر کرنا پڑا کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ کہیں اُن کی یا اُن کے بچے کی جان نہ چلی جائے۔وہ ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز (ایم ایس…
مزید پڑھیں » -
کوئی جادوئی حل نہیں، جنگ مہینوں تک جاری رہے گی: اسرائیلی فوج
مقبوضہ بیت المقدس ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حماس کیخلاف اسرائیل کی جنگ مہینوں تک جاری رہے گی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اسرائیل کے چیف آف سٹاف ہرزی حلوی نے غزہ کی سرحد سے ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے بیان میں…
مزید پڑھیں »









