بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کی زبان پر امن کے دعوے، دوسری طرف غزہ کو جنگ کا قبرستان بنانے کی تیاری
"اسرائیل نے غزہ کو فتح کرنے کے منصوبے کے تحت مزید 60 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کر دیا، جب کہ ٹرمپ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ جنگیں روکنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔"
مزید پڑھیں » -
ٹیکساس کے شاپنگ سنٹر پارکنگ لاٹ میں فائرنگ، تین افراد ہلاک
آسٹن، 12 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ایک شاپنگ سنٹر کے پارکنگ لاٹ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس چیف لیزا ڈیوس نے بتایا کہ ملزم موقع سے فرار ہوا، ایک گاڑی…
مزید پڑھیں » -
” نمیشا پریا کی فوری پھانسی کا مطالبہ، مقتول کے ورثاء نے خون معاف کرنے سے انکار کر دیا”
"طلال کا خون سمجھوتے کے بازار میں شے نہیں رہے گا، ہم انصاف کے طالب ہیں۔" — عبدالفتاح مہدی
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی سابق سیکیورٹی افسران کا ٹرمپ سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
"اس جنگ کا آغاز دفاع کے لیے ہوا تھا، لیکن اب یہ جنگ اخلاقی جواز کھو چکی ہے۔" – سابق شین بیت سربراہ، امی ایالون
مزید پڑھیں » -
ڈھاکہ:بنگلہ دیشی فضائیہ کا طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 16 بچوں سمیت 19 افراد جاں بحق
"کالج کے اساتذہ اور عملہ طلباء کو بچانے کے لیے پہنچ گیا، کچھ ہی دیر بعد آرمی کے ارکان اور فائرفائٹرز جائے حادثہ پر پہنچے۔"
مزید پڑھیں » -
سعودی وزارتِ حج نے عمرہ زائرین کے لیے نئے رہنما اصول جاری کر دیے
"وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کے لیے اسمارٹ بیگ کا انتخاب اور غیرضروری سامان سے اجتناب ان کی عبادت کو مزید پرسکون اور آسان بنا دے گا۔"
مزید پڑھیں » -
غزہ میں نومولود بچوں میں خطرناک جینیاتی تبدیلیاں، انسانی المیہ شدت اختیار کر گیا: انروا
"غزہ میں اس وقت 70 ہزار سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں جبکہ 90 فیصد سے زیادہ آبادی متاثر ہے۔" — عدنان ابو حسنہ
مزید پڑھیں » -
ایپل میں بڑی انتظامی تبدیلیاں، کیا ٹِم کک رخصت ہونے والے ہیں؟
“ایپل اس وقت ایک نازک موڑ پر ہے، جہاں پرانی قیادت اور نئی تبدیلی کے درمیان فیصلہ کن مرحلہ آ گیا ہے۔”
مزید پڑھیں » -
نصیرات کیمپ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، پانی لینے آئے سات بچے شہید
“ان کا جرم صرف پیاسا ہونا تھا؟ سراج کا سوال اب پوری انسانیت سے ہے۔”
مزید پڑھیں » -
غزہ میں صحافی فادی خلیفہ شہید، اسرائیلی حملوں میں صحافیوں کی شہادتوں کی تعداد 231 ہوگئی
"اسرائیلی بمباری میں غزہ کے صحافی فادی خلیفہ شہید، صحافیوں کو خاموش کرانے کی صہیونی کوششیں جاری۔"
مزید پڑھیں »









