بین الاقوامی خبریں
-
مجھے فٹ بال پسند، رونالڈو جیسا بننا چاہتاہوں، ٹانگ سے محروم فلسطینی بچے کا خواب
غزہ ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی میں ایک بے گھر فلسطینی بچے نے گھر پر اسرائیلی میزائل گرنے کی ہولناک تفصیلات بیان کی ہے۔ بچے نے بتایا کہ جس وقت میزائل گرا اس وقت خاندان کے افراد گھر میں موجود تھے۔ بچے محمد کامل الغلیان نے کہا ہم اسکول میں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں سینئر فلسطینی قانون ساز خالدہ جرار گرفتار
رملہ، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سینئر فلسطینی سیاست دان خالدہ جرار کو ان کی بائیں بازو کی جماعت کے دیگر کارکنوں کے ساتھ گرفتار کر لیا۔60 سالہ جرار پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین (پی ایف ایل پی) کی ایک…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں ایپل واچ کے کچھ ماڈلز کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی
نیویارک، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بائیڈن انتظامیہ نے ایپل کے کچھ سمارٹ واچ ماڈلز پر انٹر نیشنل ٹریڈنگ کمیشن کی جانب سے پیٹنٹ کی خلاف ورزیوں کے فیصلے پر ویٹو نہ کرنے کا انتخاب کر کے ان کی در آمد پر پابندی نافذ کر دی ہے۔امریکہ کے انٹر نیشنل ٹریڈنگ کمیشن (ITC)…
مزید پڑھیں » -
کیا مغربی کنارے میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کامیاب ہوگی
رملہ، 27دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہماری طرف سے، ہمارے لیے ایک نیا نعرہ ہے جو ان دنوں فلسطینی علاقے شہروں اور قصبوں میں تیزی سے مقبول رہا ہے اور اس نعرے پر مبنی بینر دکانوں اور مارکیٹوں میں عام نظر آ رہے ہیں۔اس نعرے کا مطلب یہ ہے کہ صرف فلسطینی اشیا خریدی جائیں…
مزید پڑھیں » -
غزہ:اپنے اعضاء بچائیں یا جان؟ زخمیوں کیلئے زندگی کا سب سے دشوار فیصلہ
غزہ، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)’’آپ اپنی بائیں ٹانگ کٹوائیں یا پھر اپنی جان کھونے کا خطرہ مول لیں‘۔ یہ تھا وہ سخت فیصلہ جو غزہ میں الاقصیٰ شہدا اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے 22 سالہ یونیورسٹی اسٹوڈنٹ شائمہ نبی حان کو کرنے کے لیے کہا تھا۔ فضائی حملے میں زخمی ہونے کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی شہری نے قصاص گاہ میں بیٹے کے قاتل کا خون بہا معاف کردیا
ریاض، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب میں سعودی شہری نے سزائے موت پر عملدرآمد سے چند لمحے پہلے اپنے بیٹے احمد القریقری الحربی کے قاتل مترک القحطانی کو معاف کر دیا۔پانچ برس قبل جدہ کے علاقے حمدانیہ میں معمولی بات پر ہونے والا جھگڑا قتل پر ختم ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل، یمن،عراق اور ایران میں جوابی کارروائیاں کر چکا ہے
مقبوضہ بیت المقدس، 27دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر دفاع یووگیلنٹ نے اس بارے میں اشارہ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے کئی ملکوں میں جوابی کارروائیاں کی ہیں۔ وزیر دفاع کے مطابق ان ملکوں میں عراق، ایران اور یمن شامل ہیں۔ انہوں نے کہا یہ جوابی کارروائیاں حماس کے سات اکتوبر والے حملے…
مزید پڑھیں » -
لاپتہ سعودی اور کویتی سیاحوں کی نعشیں عراق کے صحرا سے دریافت
ریاض ، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گذشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ سعودی اور کویتی سیاحوں کی نعشیں عراق کی الانبار کمشنری کے صحرائی علاقے سے ملی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کویتی وزیر خارجہ شیخ سالم عبداللہ الجابر الصباح نے بتایا ’عراقی فورسز لاپتا کویتی اورسعودی سیاحوں کا سراغ لگانے میں کامیاب رہیں‘۔ دونوں کی…
مزید پڑھیں » -
ایران اسرائیل پر سائبرحملے کے لیے کیا کررہا ہے؟
دبئی، 27دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک بریگیڈیئر جنرل راضی موسوی کے قتل کا جواب دینے کی ایرانی دھمکیوں کے بعد اسرائیل میں سائبر سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے اطلاع دی ہے کہ ایران نے سائبر حملے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔’ٹائمز آف اسرائیل‘ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ نے ایک نئے…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاھو کا غزہ سے فلسطینیوں کی رضا کارانہ نقل مکانی پر کام کا اعتراف
مقبوضہ بیت المقدس، 27دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایسا لگتا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اب بھی غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ بعض دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر غزہ سے فلسطینیوں کی رضا کارانہ…
مزید پڑھیں »









