بین الاقوامی خبریں
-
بینک قرض کی ادائیگی سے بچنے کیلئے ذہنی مرض میں مبتلا ہونے کا دعویٰ
دبئی، 27دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات میں ابوظبی کی اپیل کورٹ نے قرض کے حوالے سے ذہنی مرض کے شکار ایشیائی مدعی کی اپیل خارج کرتے ہوئے ابتدائی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ امارات الیوم کے مطابق ابوظبی میں مقیم ایک ایشیائی نے سول کورٹ میں بینک…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل پر پابندیاں نہیں لگتیں تو عالمی فوجداری عدالت بند کردیں: اقوام متحدہ نمائندہ
نیویارک، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے رہائشی حقوق بالاکرشنن راجا گوپال نے کہا کہ اگر عالمی فوجداری عدالت،غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم پر بہت کم وقت میں کارروائی نہیں کرتی ہے تو ایک نئی بین الاقوامی عدالت قائم کی جانی چاہئے۔سوشل میڈیا ایکس پر اپنے پیغام میں،اقوام…
مزید پڑھیں » -
واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف: اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے
واشنگٹن، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی اخبار’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں کے قریب بعض سب سے بڑے بم گرائے گئے جبکہ شمالی غزہ میں تباہ…
مزید پڑھیں » -
کیا اسرائیل یرغمالیوں کے عوض السنوار اور الضیف کی ملک بدر پر غورکررہا ہے؟
مقبوضہ بیت المقدس، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے ایک مؤقر اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت غزہ میں یرغمالیوں کے بدلے میں غزہ میں حماس کے لیڈر یحییٰ السنوار اور عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر ان چیف محمد الضیف کو بیرون ملک منتقلی کے لیے محفوظ راستہ دینے پر…
مزید پڑھیں » -
ریاض میں بیوی کو ذبح کرنے والے شوہر کو سزائے موت کا حکم
ریاض، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزارت داخلہ نے ریاض کے علاقے میں اپنی بیوی کو چاقو سے قتل کرنے کے ایک مجرم کو قصاص میں قتل کرنے کی سزا سنا دی ہے۔وزارت نے وضاحت کی کہ قاتل نے اپنی بیوی کو چاقو سے ذبح کرکے قتل کیا۔ دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا…
مزید پڑھیں » -
پوتین یوکرین کے ساتھ معاہدہ اور جنگ بندی کرنا چاہتے ہیں:ذرائع
ماسکو، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوکرین کے ناکام جوابی حملے اور کمزور مغربی حمایت کی وجہ سے روسی صدر پوتین نے کہا ہے کہ روس کے جنگی مقاصد میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ مغربی ذرائع نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو بتایا ہے کہ پوتین معاہدہ کرنے اور جنگ بندی کے…
مزید پڑھیں » -
سانتا کلاز نہ ہی کرسمس ٹری، بیت لحم میں خاموشی اور اداسیوں کا راج
بیت لحم، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی جائے پیدائش بیت لحم جہاں کرسمس کے موقع پر گلیاں چرچ کی گھنٹیوں سے گونجنے لگتی ہیں اور شہر سیاحوں سے کھچا کھچ بھر جاتا ہے اس بار بالکل ہی خاموش اور ویران ہے۔امریکی نشریاتی ادرے سی این این کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
جنگ کی فضول اور لایعنی منطق امن کے پیغام کو تہس نہس ہے: پوپ فرانسس
ویٹی کن سٹی، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیتھولک مسیحی لوگوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ پیغمبر سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے امن کے پیغام کو ان کی پیدائش کی سر زمین پر جنگ کی فضول منطق کے ذریعے غرق کیا جا رہا…
مزید پڑھیں » -
غزہ:المغازی کیمپ پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں 70 فلسطینی شہید، کوئی جگہ محفوظ باقی نہیں رہ گئی
غزہ، 25دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے میں قائم المغازی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے رات گئے ایک خوفناک خونی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ شہداء اور زخمیوں میں زیادہ تر عام شہری، بچے اور خواتین شامل ہیں۔گذشتہ رات…
مزید پڑھیں » -
ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور داماد جیرڈ کشنر کا اسرائیل دورہ، یرغمالیوں کے اہل خانہ سے ملاقات
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے ساتھ جاری جنگ کے درمیان، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اپنے شوہر جیرڈ کشنر کے ساتھ اسرائیل پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے 7 اکتوبر کے حملوں سے متاثرہ افراد سے ملاقات کی۔ معلومات کے مطابق ایوانکا اور ان کے شوہر جمعرات (21…
مزید پڑھیں »









