بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر سفاکانہ بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ ،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج کی رفح کراسنگ اور جبالیا کیمپ سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر شدید گولہ باری کے نتیجے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی فوج نے ہلال احمر کی عمارت کا گھیراؤ کرلیا اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقے شجاعیہ پر…
مزید پڑھیں » -
نصف صدی قید کے بعد بے گناہی کا ثبوت اور جیل سے رہائی
نیویارک،22دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک امریکی عدالت نے 48 برس کی قید کے بعد ایک شخص کو قتل کے الزام سے بری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا۔ یہ امریکہ میں غلط طور پر دی جانے والی سزا میں اب تک کی طویل ترین قید و بند ہے۔امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک جج…
مزید پڑھیں » -
شجاعیہ کالونی پر کنٹرول حاصل کرلیا، اسرائیل، 19 صہیونی فوجی ہلاک کئے: حماس
مقبوضہ بیت المقدس،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی کے علاقے شجاعیہ کالونی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اس علاقے میں ہونے والی لڑائی کو جاری جنگ میں اب تک کی سب سے خوفناک لڑائی قرار دیا گیا ہے۔فوج نے ایک بیان میں مزید…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں اسرائیلی بمباری میں ہلاک تین اسرائیلیوں کے متعلق حیران کن انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں غلطی سے تین اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کے اعتراف کے بعد اس حوالے سے نئی معلومات سامنے آئے ہیں۔یہ تفصیلات فوجی کتے پر نصب GoPro کیمرہ کی فوٹیج سے متعلق ہیں ،جسے اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے الشجاعیہ محلے…
مزید پڑھیں » -
حماس ہتھیار ڈال دے یا پھر موت کو قبول کرنے کے لیے تیار رہے : یاھو
مقبوضہ بیت المقدس،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ حماس کے ارکان یا تو ہتھیار ڈال دیں یا موت قبول کریں۔ انہوں نے مزید کہا حماس کو ختم کرنے کے بعد میں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کروں گا کہ غزہ کو دوبارہ کوئی…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات میں سال نو پر یکم جنوری کو ہوگی عام تعطیل
دبئی،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت کا کہنا ہے کہ سال نو کی خوشی میں یکم جنوری 2024 کو عام تعطیل ہوگی۔امارات الیوم اخبار کے مطابق وزراء کونسل کی جانب سے منظور ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نئے سال پرسرکاری اورنجی شعبے میں یکم جنوری…
مزید پڑھیں » -
چیک جمہوریہ کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک، 24 سے زائد زخمی
پراگ ؍لندن،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جمہوریہ چیک ریپبلک کی پراگ چارلس یونیورسٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کم سے کم 15 افراد ہلاک جبکہ 24 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چیک ریپبلک پولیس کے مطابق ’فائرنگ کا یہ واقعہ دارالحکومت پراگ میں جمعرات کو…
مزید پڑھیں » -
میٹا Meta پر فلسطینیوں کی حامی آوازوں کو خاموش کیا جارہا ہے:ہیومن رائٹس واچ
لندن،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انسانی حقوق کے علمبردار گروپ ہیومن رائٹس واچ یعنی ایچ آر ڈبلیو نے جمعرات کے روز فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا پر الزام لگایا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام پر ایسے مواد کو محدود کر دیا جاتا ہے جس میں فلسطینیوں کی حمایت…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں نئی سیاسی تاریخ، سابق صدر ٹرمپ الیکشن لڑنے کیلیے نااہل
واشنگٹن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست کولوراڈو کی عدالت نے بغاوت میں ملوث افراد کو عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی شق کے تحت 2024 کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے نا اہل قرار دیا۔صدر ٹرمپ امریکی تاریخ کے پہلے صدر ہیں جنہیں…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں سکیورٹی سنبھالیں،نوجوانوں کو آگے لائیں، امریکہ کا فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ
رملہ؍نیویارک،20دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے جنگ کے خاتمے کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے غزہ میں اقتدار سنبھالنے سے انکار کردیا ہے تاہم تاہم اس کے باوجود امریکی انتظامیہ اب بھی اس آپشن پر غور کر رہی ہے۔غزہ کے مستقبل کے حوالے سے امریکہ اور فلسطینی اتھارٹی کے…
مزید پڑھیں »









