بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سائنس دانوں کا وہیل مچھلی سے گفتگو کرنے کا دعویٰ
نیویارک،20دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوں تو سائنسی دریافت کے متعلق کئی محیرالعقول دعوے کئے جاتے ہیں اسی کڑی میںایک امریکی سائنس دانوں نے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تاریخ میں پہلی بار ایک انسان کے بجائے حیوان سے سافٹ ویئرز کی مدد سے بات کی ہے۔دنیا بھر کے مختلف ماہرین…
مزید پڑھیں » -
ٹیکساس میں نیا متنازع قانون منظور پولیس کو غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاری کی اجازت مل گئی
نیویارک،20دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے ایک نئے قانونی مسودے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت پولیس غیر قانونی طور پر امریکی سرحد عبور کرنے والے تارکین وطن کو گرفتار کر سکے گی۔نئے قانون کے تحت ٹیکساس کے مقامی ججز کو یہ اختیار دیا…
مزید پڑھیں » -
زمبابوے میں خشک سالی کے با عث کم از کم 100 ہاتھی ہلاک
لندن،20دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حکام کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں میں نوجوان، بوڑھے اور بیمار ہاتھی شامل ہیں، جو پانی تلاش کرنے کے لیے طویل سفر نہیں کر سکتے۔ ہوانگے نیشنل پارک میں خشک سالی کی وجہ سے 2019 میں دو سو ہاتھی ہلاک ہو گئے تھے۔زمبابوے کے سب سے…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں احتجاج کے دوران ٹرین نذر آتش، ماں بیٹے سمیت چار ہلاک
ڈھاکہ،20دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ حکومت مخالف احتجاج شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ منگل کو مظاہرین نے ایک ٹرین کو نذرِ آتش کر دیا جس کے نتیجے میں ایک ماں اور بچے سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعتوں نے…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش نے گارمنٹس کی برآمد میں چین کو بھی پچھاڑ دیا
ڈھاکہ،20دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیش پہلی بار یورپی یونین کو نٹ ویئر (گارمنٹس) برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔میٹس گلوبل کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش نے جنوری سے ستمبر 2023 کے دوران یورپی یونین کو نٹ ویئر کی برآمدات میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔رپورٹ میں کہا…
مزید پڑھیں » -
چھینک روکنے پر سانس کی نالی پھٹ گئی، اپنی نوعیت کا پہلا عجیب و غریب کیس
ائنویلز:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ماہرین کے سامنے ایسا کیس پہلی بار سامنے آیا ہے جس میں چھینک روکنے پر ایک شخص کی سانس کی نالی ہی پھٹ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں نائنویلز اسپتال میں ایک 30 سالہ ایک نامعلوم شخص کو تشویش ناک حالت میں لایا گیا۔ اس کا گلا…
مزید پڑھیں » -
شادی کی تقریب کے دوران دلہا انتقال کرگیا
کراچی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حالیہ دنوں میں ہمارے سامنے ایسے کئی کیسز سامنے آئے ہیں جن میں نوجوانوں کی موت ہوئی ہے۔ کہیں کوئی ٹریڈمل پر ورزش کرتے کرتے تھک گیا۔ تو کہیں کسی دفتر میں کام کرتے ہوئے کوئی جان کی بازی ہار گیا۔ ایسی کئی ویڈیوز ہم سے پہلے گزر…
مزید پڑھیں » -
ارجنٹائن کی نئی حکومت کے نئے قوانین پر ہنگامہ،احتجاج کیا تو پولیس کے اخراجات کا بل ادا کرنا پڑے گا
سالٹا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ارجنٹائن کی نئی حکومت احتجاج سے نمٹنے کے لیے نئے قواعد و ضوابط لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ نومنتخب صدر جیویر ملی اور ان کے ساتھیوں نے ملک کی کرنسی کی قدر میں تقریباً پچاس فیصد کمی کی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کرنسی کمزور ہو…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں 2030 تک 10 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی
ریاض، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز))سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے کہا ہے کہ ریاض میں ایکسپو 2030 کی میزبانی کے دوران سعودی عرب روزگار کے ڈھائی لاکھ مواقع فراہم کرے گا۔خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق لیبر مارکیٹ کی بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر ایک مباحثے میں حصہ لیتے…
مزید پڑھیں » -
2023 کی سوڈانی نژاد ٹک ٹک ملکہ نے 504 ملین ویوز حاصل کرلئے
خرطوم، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حالیہ برسوں میں ٹک ٹاک ایپ خاص طور پر نوجوانوں میں بہت مقبول ہوئی ہے۔ اس وسیع پیمانے پر پھیلاؤ کے درمیان نوجوان خاتون کی شائع کردہ ویڈیو، نیاڈولی نے 504 ملین ویوز حاصل کرلیے۔ اور یہ ویڈیو سال 2023 کے لیے ٹک ٹاک پر سب سے…
مزید پڑھیں »









